Pakistan's First Freelancing hub
سانحہ براہ / خپلو
کچھ روز قبل، وادی براہ میں ایک افسوسناک ایکسیڈنٹ ہوا، جس میں تین معصوم بچوں نے اپنی جان گنوا دی۔
گلگت بلتستان میں، ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثات روزمرہ کا معمور بن چکے ہیں، جس میں سیکڑوں لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں اور ہمارے فوجی جوان بھی ان حادثات کا شکار ہوئے۔
سانحہ براہ، ان واقعات سے زرا برابر بھی مختلف نہ تھا، مگر ملک دشمن اور مفاد پرست عناصر نے غیر ملکی ایجنسیوں کی زبان بولنا شروع کر دی اور ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف زہر اُگلتا شروع کر دیا۔
مگر، یہ کوئی نئی بات نہیں، ملک دشمن، ملک دشمن ہوتا ہے اور وہ ملکی سلامتی کو نقصان پہچانے کو کوئی موقع ضائع نہیں کرتا۔ اسی کو ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے۔۔
مگر، ہمارے اندرونی اور بیرونی دشمن یاد رکھیں کہ پاکستان کی عوام اور فوج، ایک جسم اور ایک جان ہیں۔۔
ہم سب کو مل کر ان مفاد پرست عناصر اور ملک دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔۔
ہم نے سانحہ براہ پر کچھ شواہد اکٹھے کیے ہیں، تاکہ آپ کے سامنے حقیقت کو لایا جا سکے اور ہم سب کو اپنے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی پہچان ہو جائے۔۔
Courtesy:@Citizen Journalist 360
Captain Wali Wazir
Captain Wali Wazir (55th Punjab,136 PMA Long Course) ⚔ 🇵🇰
A graduate of Cadet College Wana has embraced Shahadat along with 4x soldiers in Ghulam Khan, North Waziristan during an IBO.
IBO: Intelligence Based Operation
Kashrote Youth Organization
#ماشاءاللہ
کشروٹ یوتھ آرگنائزیشن کے رضاکار تانگیر میں سیلاب سے متاثرہ 200 خاندانوں میں ، کمبل، گرم کپڑے، ادویات اور اشیاء خوردنوش سے بھری 3 گاڑیاں لیکر دیامر کی طرف روانہ۔ اللہ پاک تمام رضاکاروں کو استقامت عطا کرے۔آمین🙏
#flood2022 #flooddamage #FloodRelief #FloodSituation #FloodVictims
Fwo
ایف ڈبلیو او دن رات جگلوٹ سکردو روڈ کے بحالی میں مصروف ہے
اتوار کے صبح باغیچہ کے مقام پر بڑی سلائیڈ ڈ آئی جس نے جس کو کھولنے کے لیے سات دن درکار تھے، ایف ڈبلیو او نے ہنگامی بنیادوں پر تمام مسائل موبلائز کیا۔ روڈ کی بحالی کے دوران ایک اسکیویٹر بھی تباہ ہو گیا، مگر نقصان کی پروا کئے بغیر کام کو جاری رکھا گیا۔ کام کی رفتار کو دیکھ تے ہوئے امید کی جاتی ہےکہ روڈ کو اگلے 36 گھنٹوں میں ٹریفک کیلئے بحال کیا جائے گا
Pak Army
پاک آرمی نے گلیشیائی سیلاب سے متاثرہ علاقے حسن آ باد و شیر آباد ہنزہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کے دوران میڈیکل سپیشلسٹ، چائلڈ سپشلسٹ اور ڈینٹل سرجن نے متاثرین کو طبی امداد فراہم کی اور مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کئے۔ اس کے علاوہ پاک آرمی کی جانب سے متاثرین کے لیے قائم کی گئی کیمپ میں راشن بھی تقسیم کی گئی۔
Protest Astore
300 تک مرد و خواتین پولیس اہلکار استور چھوگام پہنچ گٸے حدود کا تنازع گھمبر بنتا جا رہا ہے وزیراعلی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی
چھوگام اور کللوٹ میں مرد و خواتین سڑک میں سراپا احتجاج۔۔
ذراٸع
چلاس اجتماع
چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ۔۔
االلہ کے راستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ۔۔
چلاس اجتماع
Pgb
موسمیاتی تبدیلی کے گلگت بلتستان پر اثرات اور ہماری ذمہ داریاں. گگلت بلتستان میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے سے مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں جسکی روک تھام کے لئے ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے.
Pgb
پاکستان کی جیت پر پیش خدمت ہے۔
Pgb
گلگت بلتستان میں بیڈ گورننس کی تباہ کاریاں جاری ضلع غذر میں ریٹائرڈ فوجی اپنی پنشن کے لیے احتجاج پر ہیں FPSC جیسے قابل اعتماد ادارے کو بھی نہیں بخشا اس نااہل حکومت نے اس حوالے سے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا خصوصی ویڈیو پیغام۔۔
*PMLN GB TV*
Pgb
𝘚𝘶𝘴𝘱𝘦𝘯𝘴𝘪𝘰𝘯 𝘉𝘳𝘪𝘥𝘨𝘦 𝘗𝘩𝘢𝘯𝘥𝘦𝘳 𝘝𝘢𝘭𝘭𝘦𝘺 𝘎𝘩𝘪𝘻𝘦𝘳, 𝘎𝘪𝘭𝘨𝘪𝘵 𝘉𝘢𝘭𝘵𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯. ❣️🇵🇰
ᴄᴏᴜʀᴛᴇsʏ📷: Asif Hussain Ashoor
Pgb
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے
Ghizer ToDay
Pgb
سیاحتی مقام ہوپر نالہ میں لینڈ سیلائڈنگ دریائے غذر کا بہاو رک گیا جھیل بننے کا خدشہ۔
Pgb
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کا حتمی فیصلہ
Courtesy Express News
Pgb
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمد سیف الدین صاحب نے ویکسینیشن لگوانے کا فتویٰ دیا تھا اور عملی طور پر خود Moderna Covid-19 Vaccine کی دوسری ڈوز مکمل کرکے قوم کو یہ ترغیب دیا کہ شرعا آپنی جان بچانے کے لیے ویکسینیشن لگانا ضروری ہے اسلئے ہر ایک کو لگانا چاہیے..
Courtesy Neo News
Pgb
گلگت بلتستان میں یوم دفاع و شہداء کی جھلکیاں
Pgb
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں شہداء کے آخری آرام گاہوں پر پرچم کی تبدیلی انتہائی عقیدت کے ساتھ جاری ہے جس کا آغاز م یوم آزادی کے دن 14 اگست سے ہوا تھا
طالبان کے پاس دنیا کے 85 فیصد ممالک سے زیادہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہے
طالبان کے پاس دنیا کے 85 فیصد ممالک سے زیادہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہے