01/01/2023
اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ 2023 پاکستان کے لیے ڈیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے، آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Pakistan News & Information
اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ 2023 پاکستان کے لیے ڈیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے، آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Mahe Rabi Ul Awal Mubarak
ایک سفر جو 2006 میں شروع ہوا۔
پاکستان آج اپنا 2️⃣0️⃣0️⃣ واں T20I میچ کھیلے گا، اس تاریخی مقام کو حاصل کرنے والی پہلی ٹیم۔
محمد رضوان اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔
اسے کہتے ہیں دنیا کی نمبر 1 اوپننگ جوڑی..✊
رضوان اور بابر نے اپنی ریکارڈ ساز بیٹنگ بدولت پاکستانی شائقین کے دلوں میں پھر سے جگہ بنالی...💛😍
پاکستان ٹیم کے ناٸب کپتان شاداب خان نے کہا یاد رکھیں کنگ ہمیشہ کنگ ہی ہوتا ہے اور رضوان بھاٸی جیسا فاٸٹر میں نے نہیں دیکھا
اللہ کے کرم کی انتہا ۔۔۔ ماشااللّہ ۔
اللہ تعالیٰ محمد حفیظ اور انکے اہل خانہ کی حاضری اور عبادات قبول فرمائے،
The Babar Azam ❤️ M Rizwan❤️ Show 😍
Pakistan Completed their third-highest Successful Chase in T20Is Today 👏
Performance of Pakistan captain.
( This is just performance of captain of Pakistan again saying just performance of captain we didn't write anything about captain of Pakistan in This post see the performance of captain)
آپ کچھ بھی کہہ لے ہر کسی کا اپنا اپنا ایک سوچ ہوتا ہے لیکن قومی ٹیم کو ایک ماڈرن ٹیم بنانے میں اس آدمی کا بہت بڑا کردار ہے، جب سے رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کمان سنبھالہ ہے شروع سے ہی ٹیم کے ساتھ اپنے پہلے ہی ملاقات میں تمام کھلاڑیوں کو کلئیر وژن دیا ،نڈر اور بے خوف ہوکر کھیلنے پر زور دیا اور ٹیم سے گروپ بندیاں ختم کرنے پر زور دیا اور رمیز کی اس عظیم وژن کو کپتان بابراعظم اور ٹیم منیجمنٹ نے آگے بڑھایا،اب ماشاءالله ٹیم میں اتفاق واتحاد پیدا ہوگیا ہے اور سب سے بڑھ کر قومی ٹیم کا ہر کھلاڑی ایک دوسرے کو سپورٹ کررہا ہے اور تمام کھلاڑی ہر میچ میں 100% دینے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں جو ماضی میں کسی اور چیئرمین کے دور میں نہیں دیکھا گیا۔
رمیز راجہ نے بورڈ کا کمان سنبھالتے ہی جو سب سے بڑا کام کیا وہ یہ کہ ماضی میں قومی کپتانوں کے ساتھ ذیادتیاں کی گئ اور اچھے اچھے پلئیرز کا کیریئر اسی وجہ سے خراب ہوگیا ،رمیز نے بابراعظم کو ایک بااختیار کپتان بنایا ہے وہ ذیادہ تر فیصلے خود ہی کرتے ہیں اور بابر کو ان کی سوچ کی منیجمنٹ مہیا کی گئ ہے ،یہی وجہ ہے قومی ٹیم دن بہ دن بہتری کی طرف گامزن ہے۔۔۔۔۔
In T20s last 12 Months
Shan: Runs 1359, Avg 36, SR 134
Iftikhar: Runs 793, Avg 38, SR 142
Haider: Runs 656, Avg 30, SR 125
Warm up matches of Pakistan ahead of the T20 WC 2022:
vs ENG on 17 Oct at Gabba. (PST-1:00-PM)
vs AFG on 19 Oct at Gabba. (PST-8:00-AM)
MERA TEAM MERA FAKHAR MERI SHAAN 💚🇵🇰
شاداب خان مین آف دی میچ..... ❤️❤️❤️😍😍😍😍😍
اب ان لوگوں کو آفاقہ ہوا یا نہیں جو شاداب کو ہسارانگا اور راشد خان سے کم سمجھتے تھے....
شاداب خان جیو ببر شیر
Virat Kohli 🗣️:-
"Babar Azam is a very good humanbeing. I always feel good talking to him. He gives respects and wants to learn. Theres nothing surprise on watching Babar Azam being number one across all formats. Pakistani cricketers not only play good cricket but are also respectful"
India Qualify For Mumbai Airport
Congratulations Sri Lanka For Qualifying Asia Cup Final
Do not forget to Appreciate the contribution this man is making so silently in every single match with his 4 overs in the middle. He comes, slow down the scoring rate of opponents, takes important wickets, and leave 🔥
Even today when Indian batters were going boom boom, He came and took wicket on very first delivery. . His body language was so confident today aswell..
King Shadab👑❤️
Pakistan beat India by 5 Wickets
Alhamdulillah ❤️
Congratulations to whole PAKISTAN 🎉🎊
What's Your Choice For
Hassan Ali
or
Muhammad Husnain
شاہد آفریدی نے کہا کہ🗣️
میں ہونگ کانگ🇭🇰 کو پاکستان🇵🇰 سے اچھی ٹیم سمجھتا ہوں کیوں کہ انکے کھلاڑی جان کی بازی لگا کر کھیلتے ہیں۔ اور وہ پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں ضرور مشکل میں ڈالے گئے👍💯
🎩
خوشدل شاہ پہلا پاکستان کی طرح سے کھلاڑی بن گیا جس نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں چار بالوں پر چار چھکے لگا دیے🔥🔥🇵🇰🇵🇰💪💪💪❤❤
ایشیا کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ ابھی بھی بوم بوم آفریدی کہ پاس ہے وہ 26 چھکوں کہ ساتھ نمبر 1 پر ہے
🚨 Breaking News 🚨
Babar Azam will be awarded 'Sitara-e-Imtiaz' (Pakistan's third highest civilian award) for his services to Pakistan Cricket.🇵🇰❤️👏
خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں
یہاں سے خزاں کو گزارنے کی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اگے ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کے جس کی کوئی مثال نہ ہو🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🕋
سن 1444 ہجری نئے اسلامی سال کی دعاء..🤲
اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَارٍ مِنَ الشَّیْطَان..۞
یا رب العالمین اس سال کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی، اسلام رحمٰن کی رضامندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما سب کے لئے رحمتوں اور برکتوں والا سال ہو..
Happy New Islamic Year,1444 Hijri..🌙
The Month of Muharram is The First Month of the Islamic Year & it is one of the four sacred months of Allah..!!
4 wins in a row for pakistan in t20 worldcup and Alhamdulillah officially qualified for the semi final✌️💚💪
WIN
Congratulations Pakistan🇵🇰🇵🇰
Yes Pakistan won
With an over to spare
Afghanistan 147/6 20 overs
😂😂😂
India✅
New Zealand✅
Next stop🚦 is Afghanistan for Pakistan in T20 World Cup 2021.
📸
الحمداللہ
پوری قوم کی دعائیں کام کر گئیں
پاکستان کو جیت مبارک ہو.........
شاہین آفریدی کی تباہ کن بالنگ اور بابر/رضوان کی آہنی دیوار ثابت ہوئے، ٹیم گرین نے بالنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اپنا لوہا منوایا اور عوام کو جیت کا تحفہ دیا
ویلڈن ٹیم پاکستان
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️✌️✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰🇵🇰✌️✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️✌️✌️✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
چیرمین پی سی بی رمیز حسن راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان ری شیڈول کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے اس حوالے سے کوئی فیصلہ اگلے ہفتے متوقع ہے
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز میں 25 فی صد کراؤڈ کو اسٹیڈیم آکر میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی
قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی سے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی خطرے میں پڑ گیا
Be the first to know and let us send you an email when Football team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Want your business to be the top-listed Media Company?