Dera Bugti online 2

  • Home
  • Dera Bugti online 2

Dera Bugti online 2 Dera bugti zindabad Ta zindabad hai zindabad rahega inshallah

14/11/2023

بلوچستان ہیلتھ کارڈ
بلوچستان ہیلتھ کارڈ میں سوائے آپریشن کے کوئی بھی سہولیات موجود نہیں ہیں۔ صادق آباد ایک دو ہوسپیٹل میں پینل ہے ۔ وہ بولتے ہیں اس میں نارمل ڈلیوری بھی شامل نہیں ہے اور آپریشن کے علاوہ کوئی بھی مریض آئیگا۔ ان سے سارے چارجز وصول کئے جائیں گے۔ انسان کو آپریشن کے علاوہ بھی بہت سے بیماری ہوسکتے ہیں ۔ آخر وہ کیا کریں ۔ ہم کراچی گئے اغا خان ہوسپیٹل۔ لیاقت نیشنل۔ ڈاو ہوسپیٹل گئے وہ بولتے ہیں ہمارے پاس بلوچستان ہیلتھ کارڈ کا پینل نہیں ہے ۔ جو بہتری ہوسپیٹل ہیں وہ بھی اس میں شامل نہیں ہیں۔ دل کے ۔ گردے کے ۔ جگر ٹرانسپورٹ کے ۔ ہم بلوچستان گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں۔ تمام سہولیات اور اچھے ہوسپیٹل شامل کئے جائیں۔

خوشخبری ڈیرہ بگٹی کے عوام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا موبائل ڈیرہ بکٹی سوئی میں پہنچ گیا، لوگ...
29/10/2023

خوشخبری
ڈیرہ بگٹی کے عوام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا موبائل ڈیرہ بکٹی سوئی میں پہنچ گیا، لوگوں کو اب سینٹر انے کی ضرورت نہیں یہ موبائل دور دراز علاقوں میں خود جا کر لوگوں کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں انٹری کرے گا اور بچوں کا بے فارم بھی بنا کے دے گا

خوشخبری ۔۔۔ خوشخبریحیدر غریب دوست  نے آج چائے کا ریٹ سستا کردیا ہے اسپیشل الائچی والا دودھ پتی چائے 40 روپے کپاور عام چا...
27/10/2023

خوشخبری ۔۔۔ خوشخبری
حیدر غریب دوست نے آج چائے کا ریٹ سستا کردیا ہے
اسپیشل الائچی والا دودھ پتی چائے 40 روپے کپ
اور عام چائے 30 روپے کا کپ ۔ پینے والوں نے مزے لیئے

"خوشخبری: بلوچستان کے غریب عوام کے لئے ایک نئے اور اہم سروس کا آغاز ہوا ہے! پچھلے پانچ سالوں میں وعدوں کا انتظار رہا، لی...
27/10/2023

"خوشخبری: بلوچستان کے غریب عوام کے لئے ایک نئے اور اہم سروس کا آغاز ہوا ہے! پچھلے پانچ سالوں میں وعدوں کا انتظار رہا، لیکن اب صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمّد خان جوگیزئی کی کوشش سے بلوچستان صحت کارڈ کی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کامیابی کے ساتھ لانچ کی گئی ہے. یہ ایپ آپ کے موبائل پر اب دستیاب ہے،

ڈیرہ بگٹی کے چاۓ کے شوقین  کے لیے خوشخبری
27/10/2023

ڈیرہ بگٹی کے چاۓ کے شوقین کے لیے خوشخبری

نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے چین کے دورے کے دوران کہا تھا پاکستان واپس آکر ڈیرہ بگٹی کے بجلی کا مسئلہ حل کر...
26/10/2023

نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے چین کے دورے کے دوران کہا تھا پاکستان واپس آکر ڈیرہ بگٹی کے بجلی کا مسئلہ حل کروں گا لیکن میر سرفراز بگٹی کے واپسی کو ایک ہفتہ ہونے والا ہے لیکن مسئلہ ویسے کا ویسا ہے

25/10/2023

پڑوسی ملک کا صرف سیٹلائٹ چاند پر پہنچا،جبکہ ہم ضلع ڈیرہ بگٹی والوں کا بچہ بچہ چاند پر ھے،
نہ بجلی،نہ گیس، نہ پانی ،
لیڈران کا شکریہ جنہوں نے ہمیں چاند پر پہنچانے میں کوئی کمی نہیں کی

ڈیرہ بگٹی:شہر اور گردونواح میں بارش ⛈️⛈️⛈️
24/10/2023

ڈیرہ بگٹی:شہر اور گردونواح میں بارش
⛈️⛈️⛈️

23/10/2023

میرے دور میں پیٹرول 60 روپے کا ملتا تھا تو بتاؤ پھر اسی لیے نواز شریف کو نکالا، نواز شریف

میرے چور بابا میں نے تجھے بہت یاد کیا 😂😂😭😭😭😭😭
22/10/2023

میرے چور بابا میں نے تجھے بہت یاد کیا 😂😂😭😭😭😭😭

*_🌟🇵🇰پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔_**_پیٹرول کی ایکس ریفا...
21/10/2023

*_🌟🇵🇰پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔_*

*_پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہو گئی۔_*

*_ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔_*

*_عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔_*

کراچی میں چاول، آٹا، دالوں اور چینی کی ہول سیل سطح پرقیمتیں کم ہوگئیں۔ہول سیلر کے مطابق کراچی میں چاول، آٹا،دالیں 10 سے7...
21/10/2023

کراچی میں چاول، آٹا، دالوں اور چینی کی ہول سیل سطح پرقیمتیں کم ہوگئیں۔

ہول سیلر کے مطابق کراچی میں چاول، آٹا،دالیں 10 سے70 روپے کلوتک سستی ہو گئی ہیں، ہول سیلر کا کہنا تھا کہ چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کم ہو کر 133 روپے ہو گئی۔

آٹا 3 روپے فی کلوسستا ہو کر 136 روپے کلو سے کم ہو کر 133 روپے کلو ہو گیا، چاول کرنل باسمتی اورسیلا کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی ہو گئی، ہول سیل قیمت 250 روپے کلو ہو گئی۔

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

سفید چنے کی قیمت میں 50 روپے کلوتک کمی ہوئی جس کے بعد فی کلو قیمت 325 روپے ہو گئی، ثابت مسور چالیس روپے سستی ہونے کے بعد 250 روپے کلو ہو گئی۔

دال مسور30 روپے سستی ہو کر 270 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی، دال چنا کی قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ہول سیل قیمت 200 روپے فی کلو ہو گئی۔

کالے چنے کی قیمت میں 20 روپے کمی کے ساتھ فی کلو قیمت 185 روپے ہو گئی، دال ماش کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 470 روپے ہو گئی۔

ہول سیل مارکیٹ میں دال مونگ 10روپے تک سستی ہو گئی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے ہو گئی

21/10/2023
21/10/2023

پہلے واقی بگٹی خود مختر تھا نہیں رہا سچی اب ہم سب غلام بن گئی ہے اپنے حق کے لیے بھی بات نہیں کر سکتے ہیں ہم امیر معتبرین اور سویز ریشوں سے ہم واقعی کہتے ہیں کہ اپ کرپٹ ٹو لیکن کھرب تو ہم خود ہیں بوٹی کو کیونکہ اپنے حق کے لیے بھی یکجا نہیں ہو سکتے ہیں زرقانی سویتری شو اپ دیکھو خود اور اور میر لیاقت علی راجہ وڈیرا دین محمد کو دیکھو زمین پر بیٹھا ہوا ہے لیکن پیچھے تو دیکھو 15 20 لوگ کھڑے ہیں باقی سب اشارداری عوام کدھر گئی ہے

نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ صاحب نگران وزیر اعلٰی بلوچستان میرعلی مردان خان ڈومکی سے گزارش ہے کہ گندم کا سیزن ش...
21/10/2023

نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ صاحب نگران وزیر اعلٰی بلوچستان میرعلی مردان خان ڈومکی سے گزارش ہے کہ گندم کا سیزن شروع ہونے کو ہے یہ کھاد ڈی اے پی 13000کا فروخت ہو رہا ہے جوکہ سرکاری ریٹ 7800 روپے ہیں یوریا کھاد 5000 کا فروخت ہو رہا ہے جسکا سرکاری ریٹ 2150 ہے کسان پریشان حال ہیں براٸے کرم کسانوں پہ رحم کھا کر نوٹس لیں اور سرکاری ریٹ مقرر کیا جاٸے

20/10/2023

بجلی لوڈ شیڈنگ میں ردوبدل

دوپہر 2:00سےشام8:00
باقی پہلے والاٹاٸم

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti online 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera Bugti online 2:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share