2 Line Urdu Poetry

  • Home
  • 2 Line Urdu Poetry

2 Line Urdu Poetry poetry

16/10/2023

معافیاں تو غلطیوں کی ہوتی ہیں اذیتوں کا تو مکافاتِ عمل ہوتا ہے.
ص ہ ی ب 💔

14/10/2023

میں نے سفر کے پہلے دن سے ہی تمہاری

کشتی میں سوراخ دیکھ لیا تھا ، لیکن

میں نے یہ سوچ کر تمہارے ساتھ

سفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کہ محبت میں معجزے بھی تو ہوتے ہیں۔
ص ہ ی ب 💔

13/10/2023

عشق لے آیا تھا مجھے تیرے پاؤں تک تیرے سب ستم جائز تھے لیکن یوں ذلیل نہ کرتے.
ص ہ ی ب 💔

17/04/2023

مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا گھر میں پڑی اس لاش سے
ڈر لگتا ہے جسے کے آگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی۔۔۔🙂
(جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں)

05/04/2023

ایک ہی دن میں___ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں

26/03/2023

Kaabil E Tareef.......💔💔

25/03/2023

Rihaayi

22/03/2023

‏خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے
کہ وہ جتنا چاہتے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے
کیونکہ مرد جتنا حسین طریقے سے
اسے دیکھے گا ، بولے گا، اور سنے گا عورت اتنی ہی حسین ہوتی جائے گی 💯🥀❤️

22/03/2023

Aisa Bhi to Ho sakta Tha 🥀❤️‍🩹

20/03/2023

Tujh par Koi Ilzaam Nahin Aane Diya 🫠🥀 ||

20/03/2023

Dil e nadan toh mohabbat ki sada deta hu ❤️‍🔥

02/03/2023

Poetry time

24/02/2023

26/01/2023

Tum Jab aaogi to khoya hua pao gi mujhe |

Elia Sad Poetry| |

19/01/2023

‏اداس ، کھوئے ہوئے ، زرد ، چپ،خفا، ویراں
میں اپنے جیسے مہینوں سے عشق کرتا تھا !!
💔🔥

19/01/2023

ساری رات گزرتی ہے ان حسابوں میں!!! ❤️
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟!!! 🥀💔

19/01/2023

‏بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اسکی خیر خبر
‏چلو فراز کوئے یار چل کے دیکھتے ہیں

19/01/2023

ہماری آنکھ تجھے دیکھنے کی عجلت میں!!!

‏بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہے...

24/09/2022
24/09/2022

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو چاہا تو اور کوئی چاہ نہ کی 💖

24/09/2022

مخلص رہنا بہت مشکل ہوتا ہے♥️
💓🌹........🌹💓
اور جو رہے اسے دوست کہتے ہیں 🔥

24/09/2022

تُجھ سے کُچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے 🖤🥀

24/09/2022

جیتی ہوئی جنگ میں ہارا شاہ سوار ہوں۔۔۔۔۔
‏مسئلہ کیا سُلجھاو گے تم۔۔میں آدم بیزار ہوں

‏تمہیں عشق کا ع چُھو کر گُزرا تم گھبرا گئے۔۔
‏میں تو برسوں سے اِسی عِدت میں سُوگوار ہوں
🖤

24/09/2022

کوچہ ء عشق تری خاک کے کیا کہنے ہیں

سر میں پڑتی ہے تو ابدال بنا دیتی ہے
🖤

01/05/2021
02/12/2020

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!

محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 Line Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share