Yarhussain kybar News

  • Home
  • Yarhussain kybar News

Yarhussain kybar News Khyber Watch Host At Khyber News
Channel....

دہ اے این پی نام زد امیدوار جنرل کونسلر نجب خان چیک یار حسین ویلیج کونسل نمبر 3 یعقوبی
05/11/2021

دہ اے این پی نام زد امیدوار جنرل کونسلر نجب خان چیک یار حسین ویلیج کونسل نمبر 3 یعقوبی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔د دعا او مالی امداد سپیشل اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملگرو د یونین کونسل یارحسین سابقہ جنرل کونسلر   یو نر پختون زلمے او  نو...
03/08/2021

۔۔۔۔۔۔۔۔۔د دعا او مالی امداد سپیشل اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملگرو د یونین کونسل یارحسین سابقہ جنرل کونسلر یو نر پختون زلمے او نورنواز چئ د 2 دوہ کالو نہ د گردو او زڑہ پہ لا علامہ مرض پروت دے او خپلہ ٹولہ جمع پونجی (پیسے) یئے پہ خپل علاج ولگولئے خو اللہ تعالی تہ لا صحت منظور نہ دے۔
خپلو ٹولو یارانو دوستانو او مشرانو او چا لہ چئ اللہ مالی وس ورکڑی وی نو د اللہ د پارہ ورسرہ امداد اوکڑے او خپلو دعاگانو کیئ یئ یاد لرے۔
چئ ملاقات ورسرہ وکڑئ نو قسم چئ انسان زڑہ ودردیگی دا حالات پہ مونگ ٹولو راتلے شی او پکار دہ چئ پہ دے سختو حالاتو کئے مونگ خپل رور بے آسرے پرینگدو۔
اللہ دے ورسرہ غیبی امداد اوکڑی۔امین

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو 😊
13/05/2021

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو 😊

‘والدین کی شکایات پر ٹک ٹاک پر پابندی لگائی’
09/10/2020

‘والدین کی شکایات پر ٹک ٹاک پر پابندی لگائی’

افتتاحی پروگرام آج یار حسین میں عمر میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کا  افتتاح ہوا .
02/09/2020

افتتاحی پروگرام
آج یار حسین میں عمر میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کا افتتاح ہوا .

01/09/2020

باران مسلسل شروع دے اللہ دے د غریبانانو د کچہ کورونو مل شی

تمام اہل وطن کو دل سے جشن آزادی مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲🏻
13/08/2020

تمام اہل وطن کو دل سے جشن آزادی مبارک ہو۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲🏻

پاکستان میں واحد خود دار،خود کفیل طبقہ کسانوں کا طبقہ ہے۔جواپنا15ہزار والاچنا8ہزار۔ اپنی دوہزار والی گندم تیرہ سو اور چھ...
01/07/2020

پاکستان میں واحد خود دار،خود کفیل طبقہ کسانوں کا طبقہ ہے۔جواپنا15ہزار والاچنا8ہزار۔ اپنی دوہزار والی گندم تیرہ سو اور چھ ہزار والی کپاس چار ہزار میں فروخت کرکے اپنادودھ ڈیڑھ سو والا دودھ پچاس روپے بیچنے والا کسان عام مزدور سے لیکر وزیراعظم تک کی مدد کرتا ہے،
چاہے بارشیں تباہی مچا جائیں ٹڈی دل فصلیں کھا جائے۔سنڈی نقصان کر جائے اسے کسی قسم کی امداد نہیں دی جاتی،یہ پیاز سے روٹی کھا لیتا ہے،کپڑوں کو پیوند لگا کر عید پہ پہن لیتا ہے مگر امداد نہیں مانگتا
امداد دے بھی کون,خزانہ بانٹنے والے امدادوں کا اعلان کرنے والے تو خود اس کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں۔
یہ بڑی بڑی گاڑیوں پر گھومنے والے سرکاری افسران کسان کو جاہل گنوار سمجھنے والے صاحبان،پینڈو کہنے والے شہریان،
کسانوں کو زلیل کرنے والے محکمان،سیاستدان،دراصل کسانوں کے کمی کمین ہیں۔۔۔۔۔۔
ان سب کو نصیحت کی جاتی ہے کہ کسان اگر راستے میں ملیں تو گاڑی سے اتر کر احترام سے سلام کریں، کسی کام کے سلسلے میں وہ دفتر آئیں تو نہایت احترام سے پیش آئیں۔
ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں،رشوت کا مطالبہ مت کریں کیونکہ وہ تمہارے مالک ہیں۔تمہارے محسن ھیں اور تم ان کے ملازم
نوٹ۔جس کو میری پوسٹ پر کسی لفظ،حرف،سطر پر اعتراض ہو وہ مجھ سے رابطہ کرے تاکہ اسے کسان کا عہدہ دے کرچنا سے پیازی نکلوایاجاسکے۔ کپاس کی گوڈی کروائی جا سکے۔
زرعی ملک پہ قابض اشرافیہ
خدارا کسان کا استحصال بندکیاجائے ورنہ پوری قوم بھوکی مرجائے گی۔

صبا سخر 9 بجے یارحسین آڈاہ کی بہ اختجاجی مظاہرہ یی ٹولوں ژوند سرہ مینہ لرونکی  او پہ انسانیت مئین خلکو تہ خواست دے چی شر...
25/06/2020

صبا سخر 9 بجے یارحسین آڈاہ کی بہ اختجاجی مظاہرہ یی ٹولوں ژوند سرہ مینہ لرونکی او پہ انسانیت مئین خلکو تہ خواست دے چی شرکت وکی

سانحہ تہکال ( عامرے تہکال) کے واقع پر وکلاء کا کل صوبہ بھر میں ہرتال کرنے کا اعلان
25/06/2020

سانحہ تہکال ( عامرے تہکال) کے واقع پر وکلاء کا کل صوبہ بھر میں ہرتال کرنے کا اعلان

آج علی محمدخان نےرسول اللہﷺکےنامہ گرامی کیساتھ لفظ خاتم النبینﷺلکھنےکامشترکہ قردادپیش کرکےپاس کیا.یہ علی محمدخان کاایک ب...
22/06/2020

آج علی محمدخان نےرسول اللہﷺکےنامہ گرامی کیساتھ لفظ خاتم النبینﷺلکھنےکامشترکہ قردادپیش کرکےپاس کیا.یہ علی محمدخان کاایک بڑاکارنامہ ہےاللہ تعالی انھیں اس کااجرعظیم دے.یہ آپکےعاشق رسول اوردین اسلام ونظریہ پاکستان سےسچی وفاداری کاثبوت ہے.)۔

سلمان کلاتھ ہاوس یارحسین   صوابی
22/06/2020

سلمان کلاتھ ہاوس یارحسین صوابی

23/05/2020

تمام دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

یار حسین کلے میں سولر لائیٹس کچھ دنوں سے خراب ہے ہم TMA والوں سے درخواست ہے کہ اسکی مرمت کر کے تا کہ لوگوں کو رات کے وقت...
01/05/2020

یار حسین کلے میں سولر لائیٹس کچھ دنوں سے خراب ہے ہم TMA والوں سے درخواست ہے کہ اسکی مرمت کر کے تا کہ لوگوں کو رات کے وقت سہولت حاصل ہو

یارحسین  کا حسین ولد رئیس خان (نمک فروش) پچھلے مہینے موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں انتہائی زخمی ہوگیا تھا،  ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی...
17/04/2020

یارحسین کا

حسین ولد رئیس خان (نمک فروش) پچھلے مہینے موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں انتہائی زخمی ہوگیا تھا، ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی وجہ سے ابھی تک گھر میں بستر پر ہے،
چونکہ حسین کا محصوص روزگار نہیں ہے اور جو تھوڑا بہت جمع پونجی تھی وہ بھی ختم ہے اسلئے دُعاؤں کے ساتھ ساتھ صاحبِ استطاعت لوگوں سے امداد کی اپیل ہے تاکہ مزید علاج جاری رکھ سکے

20/03/2020

جس رب نے حضرت موسیٰ کو پانی سے اور حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا تھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا ان شاء اللہ💯⁦❤️

بہترین کارکردگی کے بنا پر ڈی پی او صوابی نے شہزاد خان کوSHO یار حسین ضلع صوابی تعینات کر دیا شہزاد خان اس پہلے ٹوپی سٹی ...
13/02/2020

بہترین کارکردگی کے بنا پر ڈی پی او صوابی نے شہزاد خان کوSHO یار حسین ضلع صوابی تعینات کر دیا شہزاد خان اس پہلے ٹوپی سٹی میں ایس ایچ او تعینات تھے شہزاد خان نہایت تجربہ کار اور بہادر پولیس آفیسر میں شمار ہوتے ہیں

‏خدارا اپنی بچیوں کی حفاظت کیجیے، انہیں اکیلا نا چھوڑیں۔
22/01/2020

‏خدارا اپنی بچیوں کی حفاظت کیجیے، انہیں اکیلا نا چھوڑیں۔

13/01/2020

سنګه‌ يی مينلوالو؟؟ باران شته کنه؟؟

10/01/2020
دنیا میں پرامن پاکستان کی پہچان کرانیوالی کینیڈین سیاح روزی گیبریل مسلمان ہوگئیاسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط ت...
10/01/2020

دنیا میں پرامن پاکستان کی پہچان کرانیوالی کینیڈین سیاح روزی گیبریل مسلمان ہوگئی
اسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط تشریح کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، روزی گیبریل

کراچی: موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون سیاح روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔

محض ایک سال قبل روزی گیبریل ایک موٹر سائیکل کے ساتھ پاکستانی کلچر اورخوبصورتی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیں اور تنہا موٹر سائیکل پر پاکستان کو دریافت کرنے نکل پڑیں۔ انہوں نے لاہور، سوات، ملتان اور گوادر سمیت متعدد مقامات کا دورہ کیا اور پاکستان کی خوبصورتی کو پہچانا اور اسے دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچایا۔

روزی جہاں بھی جاتیں یوٹیوب پراپنے وی لاگز سے پاکستان کی خوبصورتی کے بارے میں لوگوں کو بتاتیں یوٹیوب پر پاکستان سے متعلق ان کی ویڈیوز کو بہت شہرت ملی۔
روزی پاکستانی ثقافت اور اسلامی تعلیمات سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔ روزی نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے ہاتھوں میں قرآن پاک کو تھامے ہوئے چہرے پر پاکیزہ مسکراہٹ سجائے ہوئے ہیں ایک اور تصویر میں انہوں نے سر پر حجاب بھی باندھا ہوا ہے۔ تصویر کے ساتھ روزی نے خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خوشخبری کے ساتھ ہی روزی نے کہا گزشتہ سال میرے لیے کافی مشکل تھا۔ خالق کائنات نے مجھے پاکستان بھیجا صرف اس لیے نہیں کہ میں خود کو چیلنج کروں اور اپنے درد کو بھول جاؤں بلکہ مجھے راستہ دکھانے کے لیے۔
بدقسمتی سے اسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط تشریح کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دیگر مذاہب کی طرح یہاں بھی بہت ساری تشریحات ہیں لیکن اسلام کے اصل معنی امن، محبت اور اتحاد کے ہیں۔ یہ صرف مذہب نہیں ہے بلکہ زندگی جینے کا راستہ ہے۔
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
اسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط تشریح کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، روزی گیبریل فوٹوانسٹاگرام
اسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط تشریح کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، روزی گیبریل فوٹوانسٹاگرام

کراچی: موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون سیاح روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔

محض ایک سال قبل روزی گیبریل ایک موٹر سائیکل کے ساتھ پاکستانی کلچر اورخوبصورتی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیں اور تنہا موٹر سائیکل پر پاکستان کو دریافت کرنے نکل پڑیں۔ انہوں نے لاہور، سوات، ملتان اور گوادر سمیت متعدد مقامات کا دورہ کیا اور پاکستان کی خوبصورتی کو پہچانا اور اسے دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچایا۔

روزی جہاں بھی جاتیں یوٹیوب پراپنے وی لاگز سے پاکستان کی خوبصورتی کے بارے میں لوگوں کو بتاتیں یوٹیوب پر پاکستان سے متعلق ان کی ویڈیوز کو بہت شہرت ملی۔

روزی پاکستانی ثقافت اور اسلامی تعلیمات سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔ روزی نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے ہاتھوں میں قرآن پاک کو تھامے ہوئے چہرے پر پاکیزہ مسکراہٹ سجائے ہوئے ہیں ایک اور تصویر میں انہوں نے سر پر حجاب بھی باندھا ہوا ہے۔ تصویر کے ساتھ روزی نے خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خوشخبری کے ساتھ ہی روزی نے کہا گزشتہ سال میرے لیے کافی مشکل تھا۔ خالق کائنات نے مجھے پاکستان بھیجا صرف اس لیے نہیں کہ میں خود کو چیلنج کروں اور اپنے درد کو بھول جاؤں بلکہ مجھے راستہ دکھانے کے لیے۔

بدقسمتی سے اسلام وہ مذہب ہے جس کی دنیا بھر میں غلط تشریح کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دیگر مذاہب کی طرح یہاں بھی بہت ساری تشریحات ہیں لیکن اسلام کے اصل معنی امن، محبت اور اتحاد کے ہیں۔ یہ صرف مذہب نہیں ہے بلکہ زندگی جینے کا راستہ ہے۔

واضح رہے کہ روزی گیبریل نے پاکستان کے بارے میں اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں آنے سے قبل ہر کسی نے مجھے کہا تھا کہ پاکستان بہت خطرناک ملک ہے اور ایک تنہا خاتون کا پاکستان میں اکیلے سفر کرنا صحیح نہیں ہے لیکن جب وہ پاکستان آئیں تو انہیں صرف محبت اور عاجزی ملی۔

ضلع صوابی پولیس کا زبردست اقدام اب موٹرسائیکل سواروں کے حفاظت کی خاطر ہیلمٹ کو لازمی قرار دیا گیا. عوام الناس کو مطلع کی...
06/12/2019

ضلع صوابی پولیس کا زبردست اقدام

اب موٹرسائیکل سواروں کے حفاظت کی خاطر ہیلمٹ کو لازمی قرار دیا گیا.
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول پمپس پر پٹرول نہیں ملے گا.

Nan saba che Lahor na Yarhussain ta razay no saday dase shi.....
03/12/2019

Nan saba che Lahor na Yarhussain ta razay no saday dase shi.....

ہری پور کی اسٹنٹ کمشنر گل بانو کی مردان ٹرانسفر اسٹنٹ کمشنر مردان تعینات خوش آمدید پہلی بار مردان میں خاتون اسٹینٹ کمشنر...
25/09/2019

ہری پور کی اسٹنٹ کمشنر گل بانو کی مردان ٹرانسفر اسٹنٹ کمشنر مردان تعینات خوش آمدید پہلی بار مردان میں خاتون اسٹینٹ کمشنر ہیں

((غیرت کے نام پر چھوٹا لاھور کے ایک مرد اور دو عورتیں قتل ))صوابی :غیرت کے نام پر چھوٹا لاھور کے راشد  اور راشد کی ماں م...
25/09/2019

((غیرت کے نام پر چھوٹا لاھور کے ایک مرد اور دو عورتیں قتل ))
صوابی :غیرت کے نام پر چھوٹا لاھور کے راشد اور راشد کی ماں مسماتہ ( ن ) اور مسماتہ(ش) دختر جمیل قتل .
ذرائع کے مطابق راشد کی مسماتہ (ش) دختر جمیل سے تعلقات تھے جس کو راشد گاڑی میں لیکر فرار ھورھے تھے
راشد اور راشد کی ماں اور لڑکی گاڑی میں جارھے تھے جس پر کاٹلنگ کے مقام پر دوسرے گاڑی والے نے فائرنگ کی ۔
فائرنگ سے راشد اور راشد کی ماں اور لڑکی دختر جمیل تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
قتل کے بعد ملزمان فرار ھونے میں کامیاب ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ھے

یارحسین اصلاحی جرگہ اور علاقہ مشران کا آج یونین کونسل یارحسین میں ایک مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یارحسین کے مسائل پر...
18/09/2019

یارحسین اصلاحی جرگہ اور علاقہ مشران کا آج یونین کونسل یارحسین میں ایک مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یارحسین کے مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی۔مقررین نے کہا کہ اگر ہم سب متفق ہو جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں کہ حل نہ ہو۔اجلاس میں سماجی کارکن محمد اسرار کاکا۔محمود الحسن۔حاجی دوران خان۔عاقل محمد ایڈوکیٹ۔عمر خیات۔خاجی امبارس خان۔وصال خان۔سید ابدال باچا۔نورل الخیات۔ملک نواب علی اور دیگر مقرریں نے یارحسین کے مسائل پر تفصلی بحث کیا اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ تمام مسائل کے حل کیلئے ایک ہوں گے۔

خدا کیلئے ادویات سستی کروائیں غریب مریض مر رہے ہیںاس مہم میں ہمارا بھرپور ساتھ دیکراسےزیادہ سے زیادہ  شیئرکریں۔۔
16/09/2019

خدا کیلئے ادویات سستی کروائیں غریب مریض مر رہے ہیں
اس مہم میں ہمارا بھرپور ساتھ دیکراسےزیادہ سے زیادہ شیئرکریں۔۔

Azadi.......................... ...... ... azadi
30/08/2019

Azadi..........................
......

... azadi

A+ vena  pakar da 1marez ta   ku da cha e  nu namber aw name zage cament ka plz...
19/08/2019

A+ vena pakar da 1marez ta ku da cha e nu namber aw name zage cament ka plz...

12/08/2019

تمام مسلمانوں کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ھو...

04/08/2019

مینہ والو دا 14 اگست دپارہ ویڈیو جوڑوم خپل تصویران کمنٹس کے ڑومبی 30 تصویران بہ ویڈیو کی رازی

یارحسین(نمائندہ)یارحسین کے تین شیر انڈیا کے ہزاروں گیدڑوں سے بہتر ہے ۔۔۔کرکٹ انڈیاسے ہار گئے،لیکن بیس بال میں انڈیا کو ب...
19/07/2019

یارحسین(نمائندہ)یارحسین کے تین شیر انڈیا کے ہزاروں گیدڑوں سے بہتر ہے ۔۔۔
کرکٹ انڈیاسے ہار گئے،لیکن بیس بال میں انڈیا کو بدترین شکست ،ویسٹ ایشیا بیس بال کپ سری لنکا کے شھر کولمبو میں گذشتہ روز پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو ١٣ کے مقابلے میں ٢ رنز سے ہرایا ۔یاد رھے پاکستان کے سکواڈ میں 10 کھلاڑی خیبر پختون نخوا سے تعلق رکتھے ھیں جن
١ ۔عبیداللّٰہ
٢ا۔رشد مخمود
٣۔جواد حان
٤ ۔خارث
٥۔فقیر حسین
٦ ۔صادق
٦۔ زاکر
٨ ۔امین
٩ ۔فصل خان
١٠ ۔ اسد شامل ھے ۔
یاد رھے کہ 6 کھلاڑیوں کی تعلق یوسفزٸ بیس بال اکیڈ می سے ہیں ۔
١ ۔عبیداللّٰہ
٢ا۔رشد مخمود
٣۔جواد حان
٤۔ خارث
٥۔فقیر حسین
٥ ۔امین آفریدی۔
جن تین کھلاڑیوں کا تعلق یارحسین سے ہیں ۔۔۔۔

04/06/2019

اختر مو مبارک شہ د خپلو ماشومانو تصویران کمینٹس کی

03/06/2019

رپورٹر اویس مراد
پشاور:
مسجد قاسم علی خان سے مفتی پوپلزئی نے عید الفطر کا اعلان کردیا۔
کل بروزمنگل خیبرپختونخوا میں عیدالفطر منائی جائے گی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yarhussain kybar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share