علی آباد یونین کونسل بکوٹ
علی آباد جنرل کونسلر چوہدری محمد بشیر صاحب کی دو عدد دوکانیں ملبے کا ڈھیر بن گئی جن میں سٹیشنری اور دیگر سامان بھی موجود تھا ۔
علی آباد پت کے رہائشی چوہدری رشید کا مکان بھی سلائیڈنگ کا شکار ہو چکا ہے ۔
علی آباد کو درویش آباد سے ملانے والی مین سڑک پر ایک بھاری پتھر آنے سے سڑک ٹریفک کے لیے بند ہو چکی ہے ۔صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ اور صوبائی وزیر ریونیو اینڈ سٹیٹ نذیر عباسی سے تعاون کی درخواست کی جاتی ہے ۔
#aajnewsaliabad
#aliabadnews
#BreakingNews
علی آباد سے راولپنڈی جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی تہار علی آباد کے قریب ۔
سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا۔۔
وقاص نامی ڈرائیور کی گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس نمبر آر آئی آر 6836 خراب موسم کے باعث سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی خوش قسمتی سے گاڑی میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
فخر علی آباد صاحبزادہ سید رفاقت حسین شاہ سید حسنین حسین شاہ اور سید عباس علی شاہ ( میر پور ) بارگاہِ رسالت میں نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے
دونوں سید زادوں نے کمال کر دیا
#𝐀𝐀𝐉_𝐍𝐄𝐖𝐒_𝐀𝐋𝐈𝐀𝐁𝐀𝐃
#𝐋𝐢𝐤𝐞_𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞_𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐭
✨𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬✨
آج 𝟒,𝟓دن گزر چکے ہیں بارشوں کی وجہ سے جبڑی کھن کلاں سے باڑی بگلہ تک 𝟑 جگہ لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ مکمل طور پہ گاڑیوں کی آمدرفت کیلئے بند ہوچکا ہے ایبٹ آباد سے آنے جانے والوں کیلئے بڑی مشکلات کا سامنہ ہے برائے مہربانی اس پر خصوسی توجہ دیں اور متعلقہ محکمہ سے رابطہ کرکے مشین صفائی کا بندوبست کریں تاکہ عوام کی مشکلات دور ہوسکے بہت بہت شکریہ 🌹
🌊😍𝐁𝐀𝐋𝐈𝐊𝐎𝐓𝐄 𝐀𝐁𝐒𝐇𝐀𝐑 😍🌊
𝐌𝐎𝐒𝐓 𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐈𝐅𝐔𝐋 𝐀𝐁𝐒𝐇𝐀𝐑 𝐈𝐍 𝐀𝐋𝐈𝐀𝐁𝐀𝐃.🫧🌊
.
.
.
.
.
.
.
. #beauty #NaturalBeauty #Aliabad
#viralreelsfb #facebookvideo #Abbottabad #gilgat #Nathiagali #tourist