بہاولنگر :یوم تکریم شہدا کے موقع پر ہندو برادری کی ساجن بھاٹیا کی قیادت میں ریلی
افسوسناک واقع کی خبر روز نیوز کی ہیڈ لائن میں ۔۔۔۔
عید کی تیاری میں جوتے کی خریداری میں شہریوں نے دکانوں کا رُخ کر لیا ہے مزید تفصیلات دیکھیے روز نیوز پر
عید پر درزیوں کے اپنے ہی نخرے ہوتے ہیں من مانے ریٹ اور وقت کی قلت کا بہانہ عوام نے اسکا توڑ نکالا ہے ریڈی میڈ کپڑوں کی صورت میں ایسی ہی ایک کپڑوں کی دُکان میں موجود ہیں ہمارے نمائندے رانا ثاقب سلیم
مہنگائی نے عید کی خوشیاں بھی پھیکی کر دیں مارکیٹیں ویران دُکاندار گاہکوں کے انتظار میں پریشان دیکھئے روز نیوز پر احوال بازار کا
بہاولنگر میں ہفتہ صحت کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایم ایس کے ساتھ ایز لائیو روز نیوز پر
بہاولنگر۔میڈیکل سٹور پر دوائی خریدنے والے شہری کی ریٹ سن کر انوکھی دہائی حکومت سے کیا مطالبہ کر دیے دیکھے روز نیوز پر رانا ثاقب سلیم کے ساتھ
پاکستان مسلم لیگ ق کے ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ فضل الہی کی قیادت میں پریس کلب چوک میں کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ گجرات میں چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ سیاسی انتقام ہے ایسی کاروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں ہے اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں بہاولنگر سے ہمارے نمائندے رانا ثاقب سلیم جی ثاقب آگاہ کیجئے گا
آج ملک بھر میں کسانوں کا دن تو منایا جا رہا ہے لیکن آج کے دن بھی کسان اپنی فصلوں کے لیے یوریا کھاد کا حصول انتہائی مشکل اور مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں اس دن کے حوالے سے کسانوں کے ساتھ ایز لائیو
بہاولنگر۔سردیاں کے شروع ہوتے ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے لیکن مہنگائی نے اس بار دیگر اشیاء کی طرح خشک میوے بھی آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں
ملک بھر کی طرح بہاولنگرمیں بھی جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج ہیں، شہر کی مختلف شاہراؤں پر سٹال سج گئے ہیں جہاں پر چھوٹے بڑے سب جھنڈے ، جھنڈیاں اور بیجز کی خریداری میں لوگ مصروف ہیں
حالیہ مون سون کی بارشوں نے ملک بھر کی طرح بہاولنگر میں بھی تباہی مچا دی ہے بارشوں کے پانی سے نشیبی علاقے زیر آب جبکہ ندی نالوں میں طغیانی آنے سے کسانوں کی فصلیں اور قریبی آبادیاںوں میں پانی داخل ہو گیا ہے
ضمنی انتخاب حلقہ پی پی237 کا رزلٹ سب سے پہلے روز نیوز پر
حلقہ پی پی 237 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر کوریج
سرکاری مشینری استعمال کر کے حکومتی امیدوار کو جتوانے کی مذموم سازش ناکام بنا دیں گے۔پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق سیکرٹری اطلات محمد سہیل خان کی روز نیوز سے ایز لائیو رانا ثاقب سلیم کے ساتھ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محرم الحرم کی آمد سے قبل امن کمیٹی کا اجلاس
حکمرانوں اگر سَتو پی لیں تو عوام کی صحت پر بُرا اثر بڑتا ہے !لیکن اگر عوام گرمی میں سَتو پیئں تو ان کی صحت کے لیے مُفید ہے سَتو کے پینے کے کیا فوائد ہیں اس بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں
پھلوں کے بادشاہ آم کی آمد پر ایک مکمل جامع رپورٹ روز نیوز پر
پھلوں کے بادشاہ آم کی آمد پر ایک مکمل جامع رپورٹ روز نیوز پر
بہاولنگر ۔غلہ منڈی میں گندم کی خریداری کا معاملہ
محکمہ پاسکو اور محکمہ فوڈ کے افسران ایک دوسرے کے امنے سامنے آگئے۔محکمہ خواراک کی جانب سے پاسکو کو گندم کی خریداری کرنے زبردستی روک دیا گیا۔محکمہ پاسکو کی جانب سے قانونی کاروائی کرانے کا اعلان