Discover Gujranwala

  • Home
  • Discover Gujranwala

Discover Gujranwala Discover Gujranwala

راھوالی پاک افواج کے حق میں نکالی گئی ریلی کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔
10/05/2024

راھوالی پاک افواج کے حق میں نکالی گئی ریلی کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔

02/05/2024

22/12/2023
09/12/2023

پاکستانی تو جب تک 10 خربوزے سونگھ نہ لیں، ان کو میٹھا خربوزہ ملتا ہی نہیں۔چاہے اس چکر میں کورونا "ناسوں میں وڑ" جائے۔ آفرین لوگ ہیں ہم۔ فروٹ کی دکان پر دھڑے ایک خربوزے کو نجانے کتنے لوگ سونگھ کر اور کتنے دبا کر چھوڑ چکے ہوں گے پھر بھی جو شخص خربوزہ لینے آتا ہے وہ سب سے پہلے ماسک اتارتا ہے پھر اسے اٹھا کر سیدھا ناسوں سے دبا کے یوں لگاتا ہے کہ ناک ہی اوپر کو چڑھ جاتا ہے پھر گہری سانس یوں بھرتا ہے جیسے عطر سونگھ رہا ہو۔

Kindly read properly while buying landa😂😁
08/12/2023

Kindly read properly while buying landa😂😁

رپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر بیورو چیف ایکسپریس میڈیا گروپ حافظ...
26/11/2023

رپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر بیورو چیف ایکسپریس میڈیا گروپ حافظ شاہد منیر ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل امیر خان سے مین آف دی سیریز وصول کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔

گوجرانولہ چندا قلعہ ڈائینوسار کا مجسمہ نصب کیاگیا ہے گوجرانولہ کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ( تمام اداروں کا شک...
26/11/2023

گوجرانولہ چندا قلعہ ڈائینوسار کا مجسمہ نصب کیاگیا ہے گوجرانولہ کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ( تمام اداروں کا شکریہ)
1۔جنہوں نے ملکی معشیت کا ذمہ اٹھایا ہے انکی طرف سے یہ ایک اچھا اقدام ہے
2۔ہم گوجرانولہ کے لوگ ایسے ہی پاگل ہیں جو یونیورسٹی،چلڈرن ہسپتال،ائیرپورٹ مانگتے ہیں
3۔دنیا ڈائینوسار کی باقیات ڈھونڈ رہی ہے ہم نے ڈائینوسار ہی ڈھونڈ لی
4۔ڈائینوسار نصب کرنے کے بعد امید ہے کہ بےروزگاری،غربت،سفید پوشی اور غیر یقینی کی صورتحال میں کمی آئے گی اور ملکی معشیت درست سمت کی طرف گامزن ہے
5۔جب سے ڈائینوسار کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے تب سے اسٹارک مارکیٹ میں تیزی ہے لیکن امریکہ اور یورپین ممالک کا پاکستان پر دباؤ ہے کہ مجسمہ کو ہٹایا جائے

18/11/2023

گوجرانوالہ میں ڈاکووں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو ہی لوٹ لیا

29/10/2023

عوام کے پرزور مطالبے پر
بجلی کا بل کم کر دیا گیا۔۔۔
بل پہلے کمنٹ میں

*نہ ہی روئیں گے اور نہ ہی مسکائیں گے* *صرف نغمے شہادت کے ہی گائیں گے* *اپنا بیت المقدس بچانے کو تو**میرے بچے ابابیل بن ج...
22/10/2023

*نہ ہی روئیں گے اور نہ ہی مسکائیں گے*
*صرف نغمے شہادت کے ہی گائیں گے*
*اپنا بیت المقدس بچانے کو تو*
*میرے بچے ابابیل بن جائیں گے*
*جو ستم ڈھا رہے ابرہا کی طرح*
*ان کی خاطر میں سامانِ توہین ہوں*
*میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں*

22/10/2023

گوجرانوالہ کے بہت سے لوگ اس خوبصورت جگہ کو نہیں پہچان سکتے ویسے یہ خوبصورتی میرے شہر میں ھے

21/10/2023

KFC Gujranwala

15/10/2023

اپنی ذمہ داری کا احساس کریں

چار یا پانچ ماہ پہلے نئے سرے سے تعمیر ہونے والے روڈ کی حالت دیکھ کر یقین نہیں آتا کھیالی بائیپاس پل کے حالات بہت خراب ہی...
14/10/2023

چار یا پانچ ماہ پہلے نئے سرے سے تعمیر ہونے والے روڈ کی حالت دیکھ کر یقین نہیں آتا
کھیالی بائیپاس پل کے حالات بہت خراب ہیں مگر افسوس انتظامیاں خاموش تماشائی۔۔

#گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کا برانڈ جب دوسرے شہروں میں بھی شہر کا نام روشن کرے تو خوشی ہوتیڈاکٹر سوسی نے آج سیالکوٹ میں اپنی ساتویں بران...
06/10/2023

گوجرانوالہ کا برانڈ جب دوسرے شہروں میں بھی شہر کا نام روشن کرے تو خوشی ہوتی
ڈاکٹر سوسی نے آج سیالکوٹ میں اپنی ساتویں برانچ اوپن کر دی
Best of Luck Dr. Saucy

06/10/2023

‏شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب ذلیل ہو رہے ہیں۔

04/10/2023

اربوں روپوں کی دولت ہونے کا کیا فائدہ جب 29 ہزار تنخواہ والا کہے بار آ ******************٭٭
ماسٹرٹائیل کی نیٹ ورتھ 5 ارب ڈالر سے زیادہ ہے

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کی ہدایات پر میونسپل کارپوریشن گوجرانوا...
02/10/2023

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کی ہدایات پر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کی طرف سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے چنگچی و دیگر رکشوں کے لیے پارکنگ ایریا کی مارکنگ کردی گئی۔
خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائےگا

02/10/2023

یاللہ رحم۔۔🤲
آئندہ 48 گھنٹوں میں پاکستان میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی

01/10/2023

پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے

اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی اذان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے

تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں

اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔
#اذان

29/09/2023

پاکستانی روپیہ اس ماہ دنیا کی سب سے بہترین پرفارم کرنے والی کرنسی بننے جارہا

29/09/2023

مستونگ میں عید میلادالنبی کے جلوس میں دھماکہ ہوا ہے چھوٹے بچوں سمیت 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 250سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں😭

29/09/2023

آخر میں بادامی صاحب کو ضرور سنیں 😊
‏مکمل فوٹیج لیک ہوگئی ہے، پہل شیر افضل نے کی ، پھر ڈاکٹر افنان نے لٹا کر مارا ہے، لوگوں نے بمشکل چھڑوایاہے 🤭

گوجرانوالہ میں جامعہ فیضان مدینہ کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں بڑے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے
28/09/2023

گوجرانوالہ میں جامعہ فیضان مدینہ کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں بڑے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے

*ملک بھر میں آشوبِ چشم کے حوالے سے ہدایت جاری.* ہدایت کی گئی ہے کہ ایڈینو وائرس (آشوب چشم / گلابی آنکھ) کی ایک بہت بڑی ل...
28/09/2023

*ملک بھر میں آشوبِ چشم کے حوالے سے ہدایت جاری.*

ہدایت کی گئی ہے کہ ایڈینو وائرس (آشوب چشم / گلابی آنکھ) کی ایک بہت بڑی لہر پورے پاکستان میں پھیل رہی ہے۔ بچوں یا بوڑھوں میں اڈینو وائرس کافی شدید، یہاں تک کہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔ وائرس کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کچھ رہنما خطوط دیے گئے ہیں جن میں ہر کسی کو انفیکشن ہونے کی صورت میں مدد کی جا سکتی ہے:

1. محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں: دوسروں کے ساتھ قریبی رابطے سے گریز کرنا ضروری ہے، خاص طور پر اگر وہ آنکھ میں انفیکشن کی علامات کا سامنا کر رہے ہوں۔

2. آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے گریز کریں: آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے پرہیز کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

3. ذاتی اشیاء کا اشتراک نہ کریں: ذاتی اشیاء جیسے تولیے، تکیے، چشمہ وغیرہ کو شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ انفیکشن کے پھیلاؤ میں بہت زیادہ حصہ ڈال سکتا ہے۔

4. اچھی حفظان صحت کی مشق کریں: ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک بار بار دھوئیں۔ مزید برآں، دن میں 2-3 بار تازہ پانی سے آنکھیں صاف کرنا یقینی بنائیں۔۔۔

ضروری اطلاع.ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبا...
25/09/2023

ضروری اطلاع.
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھیے.
جزاك الله

WHATSAPP ADDS IN-APP PAYMENT OPTIONS IN INDIAWhatsApp said on Wednesday that it will offer credit card payments and serv...
23/09/2023

WHATSAPP ADDS IN-APP PAYMENT OPTIONS IN INDIA

WhatsApp said on Wednesday that it will offer credit card payments and services from rival digital payment providers within its app in India, the latest bet by the Meta-owned service to boost commerce offerings in its biggest market

Address


52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share