Bazm E Sukhan

  • Home
  • Bazm E Sukhan

Bazm E Sukhan 《All Poetry WhatsApp Status》
☆Ali Zaryoun ☆Rahat Indori ☆Kanha Kamboj
☆Tehzeeb
(1)

09/08/2023

Story Teaches Us Don't Be Greedy & Don't Play With The Pure Emotions Of Love Otherwise You Will Lost Better In The Search Of Best.

😃😃
11/06/2023

😃😃

جیتے جی کوئی ایک روپیہ بھی نہ دیتا تھامر گئی تو شہر بھر کو چھٹی دے دی😥ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ ایک پڑھے لکھے کھاتے پیتے گھ...
12/12/2021

جیتے جی کوئی ایک روپیہ بھی نہ دیتا تھا
مر گئی تو شہر بھر کو چھٹی دے دی😥
ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ ایک پڑھے لکھے کھاتے پیتے گھرانے سے تھیں۔ لندن اور جرمنی میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی پاکستان میں آ کے ڈاکٹر کی خدمت کے فرائض انجام دئیے۔
محبت میں پڑ گئیں تو ڈاکٹر صاحب سے شادی کر لی۔
زیادہ میں بھی نہیں جانتا بس جو شہر کے لوگوں سے سنا وہ بیان کر رہا ہوں۔
ڈاکٹر صاحب نے وقت گزرنے کے بعد ایک اور شادی کر لی۔ اور مرحومہ ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کی ساری جائیداد اپنے نام کر لی۔
رفعت بی بی کو کسی چیز کی کمی تو نھیں تھی سوائے محبت کے۔
مگر ڈاکٹر صاحب سے انہیں وہ محبت بھی نہ ملی۔ ڈاکٹر صاحب اپنی دوسری بیوی کو لے کے یورپ میں شفٹ ھو گئے۔رفعت سلطانہ کی حالت غیر ہو رہی تھی۔ پھر ایک دن فون پہ رابطہ ہوا یا خط موصول ہوا۔خدا بہتر جانتا۔ مگر ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کو طلاق مل گئی۔ اور انہیں ایک جملہ کہا گیا کہ میں تمہیں اتنا کنگال کر آیا ہوں کہ اب تم ایک روپے کو بھی ترسو گی۔
بس جب سے ہوش سنبھالی راولپنڈی سے قریب اٹھائیس کلومیٹر دور ایک خوبصورت شہر واہ کینٹ میں رفعت سلطانہ کو بھیک مانگتے دیکھا۔ زندگی کے تقریباََ بیس سال انہیں اپنی آنکھوں سے بھیک مانگتے دیکھا۔ مرحومہ کی ایک ہی صدا ہوتی تھی۔
ایک روپہ دے دیں۔۔ ساتھ ہی دوسری صدا لگتی
پلیز گیو می ون روپی۔
اگر کوئی پانچ روپے دیتا تو مرحومہ پرس میں سے چار روپے نکال کے واپس کر دیتیں۔ اور بولتیں۔
بسس ایک روپیہ ہی چاھئیے ۔
پھر ایک دن خبر ملی کہ ایک روپے والی آنٹی انتقال کر گئی۔۔ بہت دکھ ہوا۔ شہر کے سکولز کو چھٹی دے دی گئی۔ دکانیں بند کر دی گئیں۔
پروٹوکول ایسا تھا کہ مرحومہ پی او ایف ہوٹل میں بھی چائے پینے چلی جاتی تھی۔“

03/12/2021
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام...
10/10/2021

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

افسوس کیساتھ اس عظیم ہیرو کیساتھ پاکستان کے حکمرانوں نے جو سلوک کیا وہ بھی ہمیشہ یاد رکھا جائیگا پچھلے تین مہینے سے بہت تکلیف میں تھے کوئی بھی ان کی بیمار پرسی کیلئے نہیں گیااور نہ ہی ان کے علاج کے لیےکوئی اعلان کیا گیا ایٹمی قوت بنانے کا یہ سلہ تھا جو اس عظیم انسان کو مل گیا بہت بھاری دل کیساتھ ہمیشہ کیلئے رخصت ہوا ۔۔۔💔💔💔😢😢😢

23/04/2021

20/04/2021

28/02/2021

28/02/2021

28/01/2021

ہماری #مجبوری کو دیکھ کر #راستہ نہ بدل لینا..

ہم دل کے #شہزادے ہیں مقدر تو #خدا لکھتا ہے.. Jind

28/01/2021

کاغذی پھولوں 💐کا گلدان مہک اٹھتا تھا
پھر وہاں سے تری تصویر ہٹا دی ہم نے💔💔💔

28/01/2021

تُو ناراض ہوتا تو منا بھی لیتے.

تُو تو بدل گیا ھے یار.💔😢

28/01/2021

ایک تیری خوشی ☺️کی خاطر
ہم نے اپنے ہی حق میں🤲 بدعا کردی💔💔

01/02/2020

تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!

جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! #💔😔😔

26/01/2020

💐🌹❤For More❤🌹💐🌟Status Poetry🌟Picture Poetry🌟 Written Poetry 🌟Famous Poets Poetry❤Like  | 🌟Follow | 📣Share
02/12/2019

💐🌹❤For More❤🌹💐
🌟Status Poetry🌟Picture Poetry
🌟 Written Poetry 🌟Famous Poets Poetry

❤Like | 🌟Follow | 📣Share

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Sukhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Two Lines Urdu Poetry

We create this page to share Good Heart Touching Two Lines Urdu Poetry.