J U I tehsil kanan

  • Home
  • J U I tehsil kanan

J U I tehsil kanan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J U I tehsil kanan, Media, .

کل انشاءاللہ نماز جمعہ کے بعد کوزکانا میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام مسلمانوں کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں
12/10/2023

کل انشاءاللہ نماز جمعہ کے بعد کوزکانا میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام مسلمانوں کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں

10/10/2023

ان شاءاللہ تحصیل کانا سے بھرپور قوت کے ساتھ کانفرنس میں ساتھی شرکت کرینگے،قافلے 14اکتوبرصبح 8 بجے کوزکانا سے روانہ ہوگی،،،ترجمان جے یوآئی تحصیل کانا اظہار الحق

شلتالو فیضہ کوڑمنگقاری اسداللہ کے مدرسے میں ختم القران تقریب سے جمعیت علماء اسلام ضلع شانگلہ کے امیر جناب قاری زینُ اللّ...
01/10/2023

شلتالو فیضہ کوڑمنگ
قاری اسداللہ کے مدرسے میں ختم القران تقریب سے جمعیت علماء اسلام ضلع شانگلہ کے امیر جناب قاری زینُ اللّٰہ صاحب اظہار خیال کررہےہیں
ختم القران کی سعادت جناب قاری امیررحمن نے حاصل کی جبکہ سٹیج کے فرائض جناب قاری محمد انور نے سر انجام دیا
بعد میں ملاتور میں قاری وھیب اللہ اور شہتوت میں قاری محمدانور نے چائے کا پرتکلف اھتمام کیا

01/10/2023
30/09/2023

 #شاہپورالحَمْدُ ِلله آج حسب تعین جمعیت علمإاسلام تحصیل کاناکےعاملہ کااجلاس زیرصدارت قاری عبیداللہ صاحب امیر جےیوآٸی کا...
28/09/2023

#شاہپور
الحَمْدُ ِلله آج حسب تعین جمعیت علمإاسلام تحصیل کاناکےعاملہ کااجلاس زیرصدارت قاری عبیداللہ صاحب امیر جےیوآٸی کاناھوا۔
تلاوت ۔مولاناسردار صاحب جاٸنٹ سیکٹری ۔
میزبان۔جناب اظھارالحق صاحب ترجمان جےیوآٸی کانا۔
ایجنڈا #مفتی #محمود #کانفرنس #14اکتوبر
ایجنڈا پیش کیا۔ جناب حزب الرحمن صاحب جنرل سیکٹری تمام ارکان عاملہ نے تجاویزپیش کیے۔جن میں مولانامحمدافضل صاحب فنانس سیکٹری۔
جناب شیرنواب صاحب ڈپٹی جنرل سیکٹری
جناب انصاراللہ صاحب ڈپٹی اطلاعات
جناب عزیزاللہ صاحب سالارشامل ھیں۔
فیصلہ جات۔1۔14اکتوبرکوپشاورمیں ھونےوالےمفتی محمودکانفرنس میں شرکت کیلیے دعوتی مھم مزیدتیزکیجاۓ
2.ھریوسی کابینہ کومتحرک کیاجاۓ۔3.سوشل میڈیاپرکانفرنس کواجاگرکیاجاۓ۔
4.تحصیل عمومی کااجلاس طلب کیا جاۓ۔

17/09/2022

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-❤

25/08/2022
16/08/2021
06/08/2021

Send a message to learn more

25/01/2021
25/01/2021
20/01/2021

اس اسرائیلی پیٹو کو دیکھو بینرز سے اس جعلی پیر کو بہت تکلیف ہورہی ہے کیونکہ ان لوگوں کی سیاست اسرائیلی حمایت کیلے ہیں صبح صبح اس پر لعنت بیج کر شئر کریں۔

21/12/2020

جماعتی سروے
کون ہے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا صحیح حقدار
آپنا ووٹ ڈالیں،،،،،؟

28/11/2020

Molna arha ha

19/10/2020
15/10/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J U I tehsil kanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share