Zama Mardan

Zama Mardan سب سے زیادہ مہمان نواز اور غیرت مند لوگوں کا شہر، مردان
(5)

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاو کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد کا واپڈا اتھارٹی اور لوکل پولیس کے ہمراہ ...
02/07/2024

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاو کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد کا واپڈا اتھارٹی اور لوکل پولیس کے ہمراہ کنڈہ مافیہ اور بجلی چوروں کے خلاف کاروائی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جاری بجلی چوروں کے خلاف اپریش کا آغاز کیا گیا ہے جسکو مدنظر رکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد کی واپڈا اتھارٹی اور لوکل پولیس کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی۔

اس موقع پر کاروائی کرتے ہوئے درجنوں کنڈو، ٹمپرڈ میٹر کو ہٹاتے ہوئے بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔

Boycott Jewish products so that our Muslim brothers can sale their 2 number products at double rate. ThanksFollow Plz Za...
02/07/2024

Boycott Jewish products so that our Muslim brothers can sale their 2 number products at double rate. Thanks

Follow Plz
Zama Mardan

01/07/2024

𝗙𝗮𝘇𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗔𝗸𝗶𝗳, | Traditional Pashto Folk Singer | The first "Pashtoon Pop Star" | Kohatian
"Sur Salu Pa Sar" | 1984

Follow & Like
Zama Mardan
July 1st, 2024




PTV HOME LIVE PTV Home Official

کالکی اوتار اور اسلامبھارت میں شائع ھونے والی کتاب"Muhammad.. In The Hindu Scriptures"  ”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل م...
01/07/2024

کالکی اوتار اور اسلام
بھارت میں شائع ھونے والی کتاب
"Muhammad.. In The Hindu Scriptures"
”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس "کالکی اوتار" کا تذکرہ ملتا ہے، وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہی ہیں۔

اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا، تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی، مگر اس کے مصنف "پنڈت وید پرکاش" برہمن ہندو ہیں۔ اور وہ الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ وہ سنسکرت زبان کے ماھر اور معروف محقق اسکالر ہیں۔

پنڈت وید پرکاش نے کالکی اوتار کی بابت اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور ومعروف محقق پنڈتوں کے سامنے پیش کیا تھا، جو اپنے شعبے میں مستند گرادنے جاتے ہیں۔ ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد يہ تسلیم کیا ہے کہ کتاب میں پیش کيے گئے حوالے جات مستند اور درست ہیں۔
برھمن پنڈت وید پرکاش نے اپنی اس تحقیق کا نام ”کالکی اوتار“ یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا ہے۔ہندووں کی اہم مذہبی کتب میں دراصل ايک عظیم رہنما کا ذکر ملتا ہے۔ جسے ”کالکی اوتار“ کا نام دیا جاتا ہے، سو پنڈت وید پرکاش گہری تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا ھے کہ اس کالکی اوتار سے مراد حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ہیں، جو مکہ میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ تمام ہندو جہاں کہیں بھی ہوں، ان کو اب کسی اور کالکی اوتار کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ اس کیلئے انہیں محض اسلام قبول کرنا ہے، اور آخری رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا ہے، جو بہت پہلے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے جا چکے ہیں۔

اپنے اس دعوے کی دليل میں پنڈت وید پرکاش نے ہندووں کی مقدس مذہبی کتاب”وید“ سے مندرجہ ذیل حوالے دلیل کے ساتھ پیش کیئے ہیں۔

1۔ ”وید" کتاب میں لکھا ہے کہ
( کالکی اوتار بھگوان کاآخری اوتار ہوگا، جو پوری دنیا کو راستہ دکھائے گا۔)
ان کلمات کا حوالہ دينے کے بعد پنڈت وید پرکاش لکھتے ہیں کہ اس پیش گوئی کا اطلاق صرف حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے۔

2۔”ویدوں“ کی پیش گوئی کے مطابق ( کالکی اوتار ايک جزیرے میں پیدا ہوں گے)
اور يہ عرب علاقہ ھی ہے، جسے جزیرة العرب کہا جاتا ہے۔

3۔ مقدس کتاب وید میں لکھا ہے کہ ( ”کالکی اوتار“ کے والد کا نام ’‘وشنو بھگت“ اور والدہ کا نام ”سومانب“ ہوگا۔)

جبکہ سنسکرت زبان میں ”وشنو“ ﷲ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور” بھگت“ کے معنی غلام اور بندے کے ہیں۔ چنانچہ عربی زبان میں ”وشنو بھگت“ کا مطلب ﷲ کا بندہ یعنی ”عبد ﷲ“ ہوا۔
اور سنسکرت میں ”سومانب“ کا مطلب "امن" ہے, جو کہ عربی زبان میں ”آمنہ“ ہو گا، اور آخری رسول (صلی اﷲ علیہ وسلم) کے والد کا نام عبد ﷲ اور والدہ کا نام آمنہ ہی ہے۔

4۔وید کتاب میں لکھا ہے کہ
(”کالکی اوتار“ زیتون اور کھجور استعمال کرے گا۔ اور وہ اپنے قول وقرار میں سچا اور دیانتدار ہو گا۔)
اور يہ دونوں پھل حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کو مرغوب تھے۔ جبکہ آپ سچائی اور دیانتداری میں تو اس حد تک معروف تھے کہ مکہ میں محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے لئے صادق اور امین کے لقب استعمال کيے جاتے تھے۔

5۔ ”وید “ کے مطابق(”کالکی اوتار“ اپنی سر زمین کے معزز خاندان میں سے ہوگا)
اور يہ بھی محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے کہ آپ قریش کے معزز قبیلے میں سے تھے، جس کی پورے عرب میں عزت اور شام وعراق میں پہچان تھی۔

6۔ہماری کتاب کہتی ہے کہ (بھگوان ”کالکی اوتار“ کو اپنے خصوصی قاصد کے ذريعے ايک غار میں پڑھائے گا۔)
اس معاملے میں يہ بھی درست ہے کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم مکہ کی وہ واحد شخصیت تھے، جنہیں ﷲ تعالی نے غار حراء میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبرائیل کے ذريعے تعلیم دی۔

7۔ ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق (بھگوان ”کالکی اوتار“ کو ايک تیز ترین گھوڑا عطا فرمائے گا، جس پر سوار ہو کر وہ زمین اور سات آسمانوں کی سیر کر آئے گا۔)
اور محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کا ”براق پر معراج کا سفر“ اس پیش گوئی کا مصداق بن کر اسے آپ کی بابت ھی درست ثابت کرتا ہے؟

8۔ نیز لکھا ھے کہ
(ہمیں یقین ہے کہ بھگوان ”کالکی اوتار“ کی بہت مدد کرے گا اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔)
اور ہم یہ جانتے ہیں کہ جنگ بدر میں ﷲ نے محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی فرشتوں سے مدد فرمائی۔

9۔ ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق یہ پیش گوئی ملتی ھے کہ
(” کالکی اوتار“ گھڑ سواری، تیز اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔)

پنڈت وید پرکاش نے اس پیش گوئی پر بڑا خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔ جو بڑا اہم اور قابل غور ہے۔ وہ لکھتے ہیں :
"گھوڑوں،تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکاہے۔اب تو ٹینک، توپ اور میزائل جیسے ہتھیار استعمال میں ہیں۔ لہذا يہ عقل مندی نہیں ہے کہ ہم اس دور جدید میں تلواروں، نیروں اور برچھیوں سے مسلح‏”کالکی اوتار“ کا انتظار کرتے رہ جائیں۔ حالانکہ حقیقت يہ ہے کہ مقدس کتابوں میں ”کالکی اوتار“ کے واضح اشارے حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں ہیں جو ان تمام حربی فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ ٹینک، توپ اور مزائل کے اس دور میں گھڑ سوار، تیغ زن اور تیر انداز کالکی اوتار کا انتظار نری حماقت ھے۔

ساری دنیا کے ہندو کلمہ پڑھ کر اللہ تعالی کے حضور سچی توبہ کر کے جنت میں جانے والے بن جائیں۔
زمامردان
یکم جولائی، 2024ء

Follow Please
Zama Mardan

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر نگرانی حکومت خیبر پختونخوا کی پہلے 100 دن کی کارکرگی.! - 12 ارب روپے کے ا...
30/06/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر نگرانی حکومت خیبر پختونخوا کی پہلے 100 دن کی کارکرگی.!

- 12 ارب روپے کے احساس روزگار، احساس نوجوان اور احساس ہنر پروگرام کا اجراء
- احساس اپنا گھر کے تحت 3 ارب کی لاگت سے 5 ہزار گھروں کی تعمیر
- مزدوروں کی ماہانہ اجرت میں اضافہ، کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنا
- معاشی مشکلات کے باوجود 220 ارب کا سالانہ ترقیاتی پروگرام
- سست روی کا شکار اور یکساں نوعیت کے 601 منصوبے ترک، 473 ارب روپے کی بچت
- 94 ارب روے کے ریونیو موبلائزیشن پروگرام کا اجراء
- صحت انصاف کارڈ کی بحالی
- سالانہ 10 لاکھ کی مفت علاج کی سہولیات کیلئے 37 ارب روپے مختص ، 6 ارب 66 کروڑ روپے کا مفت علاج
- 258,909 افراد بشمول 121,247 خواتین مفت علاج سے مستفید
- لڑکیوں کیلئے 378 کمیونٹی سکولز قائم، 21،686 طالبات داخل
- چھوٹے بچوں کیلئے 500 ارلی چائلڈ ہڈ کلاس رومز کا قیام
- 150 سکولوں میں ڈبل شفٹ کلاسز کا اجراء ,9،251 طلبہ مستفید
- 327 اے ایل پی (آلٹرنیٹیولرننگ پاتھ ویز) سنٹرز کا قیام 11،041 افراد داخل
- اکنامک زونز ڈویلپمنٹ کمپنی کے تحت 1 ارب 89کروڑ کی نئی سرمایہ کاری، 1029 روزگار کے مواقع
- حطار سپیشل اکنامک زون میں انٹرنیشنل لیبلز اینڈ پیکجنگ کے ساتھ معاہدہ 4 ارب 50 کروڑ کی سرمایہ کاری
- کلال سرامیکس کی جانب سے حطار سپیشل اکنامک زون میں 1 ارب روپے کی سرمایہ کاری
- چپل، چمڑے کی مصنوعات، کھڈی کا کپڑا، ماربل ہینڈی کرافٹس، فرنیچر اور دیگر مصنوعات کے سنٹر قائم
- 397قیدیوں کے مختلف سکلز ڈویلمپمنٹ سنٹرز اور پرزنز انڈسٹریز میں داخلے
- پزنز انڈسٹریز سے وابستہ مرد اور خواتین قیدیوں کے بنک اکاؤنٹس میں مزدوری کی رقم منتقل
- محکمہ ایکسائز کی حکومتی محصولات کی مد میں 1 ارب 75 کروڑ کی وصولی
- گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل آسان، 13 سے کم کرکے 3 مراحل
- گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سمارٹ کارڈ متعارف
- صوبے بھر میں یونیورسل نمبر پلیٹ کا اجراء
- 28 ہزار، 542 eڈومیسائل اور 16,679 eاسلحہ لائسنس کا اجراء
- رحمت للعالمین ﷺ اسکالر شپس کے تحت 3500 طالبعلموں کو 7 کروڑ 24 لاکھ فراہم
- ستوری دا پختونخوا پروگرام کے تحت 785 طالبعلموں کو 23 کروڑ 19 لاکھ فراہم
- ایٹا (ETEA) سکالر شپس کے تحت 1218 طالبعلموں کو 17 کروڑ 42 لاکھ فراہم
- خیبر پختونخوا منرلز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری
- کان کنوں کے بچوں کیلئے 9کروڑ 70 لاکھ کی لاگت سے 6208 سکالر شپس کا اجراء
- زیر تربیت کان کنوں کیلئے 20 لاکھ کی لاگت سے 959 وظائف منظور
- جاں بحق ہونے والے 29 کان کنوں کے خاندانوں کو 34،000،000 گرانٹس کی ادائیگی
- بلین ٹریز سونامی پراجیکٹ کے تحت شجر کاری کیلئے 7 ارب 40 کروڑ مختص
- موسمی تبدیلیوں کے پیش نظر جنگلات کٹائی پر مکمل پابندی عائد
- چودوان زام ڈیم، گومل زام ڈیم، درابن زام ڈیم، شیخ حیدر زام ڈیم کے منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل
- چشمہ لفٹ کم گریویٹی کنال پراجیکٹ کیلئے 10 ارب مختص، تکمیل سے 286،000 ایکڑ زمین زیر کاشت آئے گی
- کھلاڑیوں اور کھیل کی سہولیات کیلئے ڈیجیٹل انرولمنٹ پلیٹ فارم کا اجراء
- آن لائن پیمنٹس میں معاونت کیلیے پے میر گیٹ وے، جیو گرافک انفارمیشن اور کمپلینٹ ریڈریسل سسٹم
- پانچ ہزار نوجوانوں کیلئےگوگل کیریئر سرٹیفکیشن سکالرشپس، جس کیلئے گرو ود گوگل او ٹیک ویلی کے ساتھ اشتراک
- پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 85 تالاب، 82 چیک ڈیمز اور 169 سٹریم بینک سٹیبلائزیشن سٹرکچر کی تعمیر
- 2337 پانی کی نالیوں کی مرمت، 807 پانی کی ٹینکیاں تعمیر، زمین کی لیولنگ کیلئے کسانوں کو 35 لیزریونٹ فراہم
- 147 زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن، 56 نئے ٹیوب ویلز کی تنصیب، 2505 ایکڑ
- امن و امان کی صورتحال میں بہتری، پولیس کو اسلحے، گاڑیوں، دیگر سامان وآلات، بکتر بند گاڑیوں، پولیس سٹیشنوں کی قلعہ بندی کیلئے 7 ارب جاری
- پولیس اہلکاروں کی کمی کو دور کرنے کیلئے 1500 پوسٹوں کی تخلیق، مزید پوسٹیں بھی تخلیق کی جائینگی
- خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کا انعقاد
- صوبے بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں کا 20 مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ، 1078 مرد اور 770 خواتین کھلاڑی شامل
- صوبے میں انٹر مدارس گیمز کا انعقاد کیا گیا۔
- مقامی زمینداروں اور سپلائیرز سے 2 لاکھ 8 ہزار 613 میٹرک ٹن گندم کی 20 ارب 33 کروڑ روپے کے عوض خریداری
- صوبے کو 9 ارب کی بچت
- اپر اور لوئر چترال میں بھی مقامی کاشتکار سے تاریخ میں پہلی بار گندم ک خریداری
- کرغزستان کے شہر بشکیک میں تشدد کے واقعات کے بعد وہاں پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء کیلئے مئی اور جون میں خصوصی مفت فلائٹ آپریشن کے انتظامات
- پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے 1408 طلباء کی پانچ خصوصی پروازوں کے ذریعے پشاور منتقلی اور اپنے آبائی علاقوں کو روانگی
- صوبے کی تاریخ میں پہلی بار 100 ارب کا سرپلس بجٹ پیش
- سٹیٹ بینک سے زیرو اوور ڈرافٹ یعنی ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا گیا۔
- صنعتی شعبے کیلئے 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کا حصول
- تیل اور گیس کی رائلٹی کی مد میں کئی سالوں سے رکے واجبات پر مصالحت
- 14 ارب کے واجبات میں سے 2 ارب او جی ڈی سی ایل سے وصول
- ٹرانسفارمرز کی مرمت کیلئے 1 ارب 10 کروڑ کا اجراء
- رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کیلئے 10 ارب کا رمضان پیکج
- ایک لاکھ پندرہ ہزار گھرانوں کو 10 ہزار نقد ادائیگی
- صوبے بھر میں قائم 11 پناہ گاہوں کی دوبارہ بحالی
- بے گھر افرادکیلئے مفت قیام و طعام کی سہولت
- عوامی خدمات میں معاونت کیلئے دستک ایپ کا اجراء
- کھلاڑیوں اور کھیل کی سہولیات کیلئے ڈیجیٹل انرولمنٹ پلیٹ فارم کا اجراء
- آن لائن پیمنٹس میں معاونت کیلیے پے میر گیٹ وے، جیو گرافک انفارمیشن اور کمپلینٹ ریڈریسل سسٹم
- پانچ ہزار نوجوانوں کیلئےگوگل سرٹیفکیشن سکالرشپس کا اجراء

Follow and Like
Zama Mardan

Government of Pakistan
Ali Amin Khan Gandapur
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

گزشتہ روز سوشل میڈیا ٹک ٹاک کے ذریعے دو جوان العمر لڑکوں کی طرف سے جانور پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دی...
30/06/2024

گزشتہ روز سوشل میڈیا ٹک ٹاک کے ذریعے دو جوان العمر لڑکوں کی طرف سے جانور پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جانور کو اٹھاکر زمین پر بے دردی سے پھینکا جارہا ہے۔

معلومات حاصل کرنے پر پایا گیا کہ متذکرہ لوکل سیاحتی مقام بریم بانڈہ شاہپور حدود تھانہ کروڑہ میں آتا ہے۔

ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جانور کیساتھ ظلم سے بھری وائرل شدہ ویڈیو پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او الپوری اور ایس ایچ او تھانہ کروڑہ کو ملزمان کی گرفتاری کے نسبت ہدایات دی۔

مقامی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جانور کے ساتھ ظلم کی پاداش میں ہر دو ملزمان حشمت ولد سعید اللہ ،ابرار ولد ہاشم ساکنان شاہ پور، شانگلہ کے خلاف تھانہ کروڑہ میں مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

ہر دو نامزد ملزمان کو پولیس نے حسب ضابطہ گرفتار کرکے حوالات تھانہ منتقل کردی، مقدمہ میں مزید تفتیش کی جارہی ہے

حکومت کی خصوصی احکامات کی روشنی میں  انتظامیہ اور واپڈا حکام کا تخت بھائی کے علاقہ شیر گڑھ گرد و نواح میں بجلی چوروں ،کن...
30/06/2024

حکومت کی خصوصی احکامات کی روشنی میں انتظامیہ اور واپڈا حکام کا تخت بھائی کے علاقہ شیر گڑھ گرد و نواح میں بجلی چوروں ،کنڈا مافیہ اور بل ناہندہ گان کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا۔
100سے زائد بجلی چور اور بل ناہندہ گان موقع پر گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشنوں کو منتقل کر دیئے گئے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد کی زیرنگرانی میں ایس ای پیسکو مردان سرکل اکرام اللہ خان، ایکس ای این پیسکو تخت بھائی ڈویژن فیروز شاہ خان ،پٹواری تاج ولی خان، ایس ڈی او پیسکو شیرگڑھ کامران اللہ داوڑ ، لائن سُپرنٹنڈنٹ شہزاد علی خان ، لائن سُپرنٹنڈنٹ ہدایت خان کی قیادت میں گزشتہ روز مدے بابا ، کاکڑ کلے، تورڈھیر بازار، فضل قادر کلے، پیر سدی بازار، کوز کندے، برہ کندے اور ملکانانوں کورونہ پیرسدی اور دیگر گردونواح میں 100 سے زائد بجلی چوروں ، کنڈا مافیہ اور بجلی بل ناہندہ گان کو موقع پر گرفتار کرکے ان کے خلاف واپڈا بجلی چوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے جبکہ ان سے لاکھوں روپے کی وصولی کی گئی ۔
انتظامیہ اور واپڈا حکام نے خبردار کیا کہ بجلی پوری قوم کی امانت ہے اور کسی کو بجلی چوری کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ چوری کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو جیل کی حوا کھانی پڑیگی اور ان سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی ۔
دریں اثناء سماجی حلقوں آپریشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مزید جاری رکھنے پر زور دیا۔

Due to Rain 🌧️ ICC T20 World Cup 2024 Final, both Indian Cricket Team (IND) and Cricket South Africa  (SA) will joint Ch...
29/06/2024

Due to Rain 🌧️ ICC T20 World Cup 2024 Final, both Indian Cricket Team (IND) and Cricket South Africa (SA) will joint Champion 🏆. But if you see the whole teams, groups management and predicted by Zama Mardan India will Win. What you say ?

Follow


ICC - International Cricket Council
ICC Cricket World Cup
Pakistan Cricket Team
England and Wales Cricket Board
Afghanistan Cricket Board
CricTracker
Cricket News and updates
PTV HOME LIVE Ptv Sports Live Pakistan Super League Cricket Memes

28/06/2024

𝗙𝗮𝘇𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗔𝗸𝗶𝗳, | Traditional Pashto Folk Singer | The first "Pashtoon Pop Star" | Kohatian

Follow & Like
Zama Mardan
June 28, 2024




Kohat news BISE Kohat

28/06/2024

𝗙𝗮𝘇𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗔𝗸𝗶𝗳, born in 22nd October 1947, is a Pakistani singer and songwriter, who gained popularity in the 1970s for introducing a modern and eclectic twist to traditional Pashto folk compositions. He is widely regarded as the first "pashtoon pop star" for collaborating indigenous instruments such as the rubab, harmonium and tabla with contemporary synthesizers, accordion, drums and electric guitar. He typically sang in his native language of Pashto, but his repertoire extends to Urdu, Punjabi, Hindko, Sindhi, Balochi, Saraiki and Farsi.

Unlike other Pashtun performers of his time, Akif adopted an exuberant and expressive style on stage, which led to him being labelled a "game changer" of the Pashto music scene. Due to the romantic nature of his lyrics he was considered a heartthrob and built a large female following. His energetic engagement with audiences broke Pashtun music traditions and often caused mayhem and mass hysteria.

Zama Mardan
June 28, 2024



Latif Ur Rehman
Kohat news Jamshaid Ali Khan

ICC T20 World Cup FINALReady to leave it all on the field tomorrow in the ultimate   showdown against India. 🇿🇦🏏🇮🇳Catch ...
28/06/2024

ICC T20 World Cup FINAL
Ready to leave it all on the field tomorrow in the ultimate showdown against India. 🇿🇦🏏🇮🇳

Catch all the action LIVE on Ptv Sports Live .

Follow
Zama Mardan

ICC - International Cricket Council
ICC Cricket World Cup
Cricket South Africa
Indian Cricket Team

ریاست کا تعلیمی نظام۔۔پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں او...
28/06/2024

ریاست کا تعلیمی نظام۔۔
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں۔ ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں۔ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں۔
زمامردان
28 جون، 2024ء

Follow Plz
Zama Mardan

 ICC Cricket World Cup 2024 FinalWhich Team will win the ICC T20 World Cup Final.Follow Zama Mardan Cricket South Africa...
28/06/2024


ICC Cricket World Cup 2024 Final
Which Team will win the ICC T20 World Cup Final.

Follow
Zama Mardan

Cricket South Africa
Indian Cricket Team

27/06/2024

Let’s make history together!
Which Team will win ICC T20 World Cup 2024🏏
PREDICT AND WIN!!

Make your fearless predictions and stand a chance to win a breathtaking prize! 🎁🎊

Fuel the excitement by:

🔸 Liking this post
🔸 Sharing with your squad
🔸 Tagging 10 cricket enthusiasts

We will select a single winner from among all participants who meet the specified criteria.

Don't miss out on the action – let the predictions begin! 🚀

Follow and Like
Zama Mardan


ICC - International Cricket Council ICC Cricket World Cup Cricket South Africa Indian Cricket Team ICC England and Wales Cricket Board Cricket News and updates Afghanistan Cricket Board Pakistan Cricket Team CricTracker Pakistan Super League Cricket Memes Sidra Amin England Cricket Team Indian Women's Cricket Team Temu South Africa Nepali Cricket Team l NCT PTV HOME LIVE Ptv Sports Live

It has started to rain, and the covers are back on in Guyana.         ICC - International Cricket Council ICC Cricket Wo...
27/06/2024

It has started to rain, and the covers are back on in Guyana.






ICC - International Cricket Council
ICC Cricket World Cup
Indian Cricket Team
England and Wales Cricket Board
📸: Star Sports

27/06/2024

سری لنکا میں ہونے والے آئندہ ویمنز T20 ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
زمامردان
27 جون، 2024ء
Follow and Like
Zama Mardan







Pakistan Cricket Team
Indian Cricket Team
Nepali Cricket Team l NCT
Indian Women's Cricket Team
Sidra Amin
Cricket Memes
Click Me Pakistan

‏خیبرپختونخوا حکومت نے بھرتیوں پر پابندی ختم کردیوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پابندی ختم کرنے کی منظوری دی...
27/06/2024

‏خیبرپختونخوا حکومت نے بھرتیوں پر پابندی ختم کردی

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی

Visuals Mixs after Semi Final End.Follow Zama Mardan ICC - International Cricket Council ICC ICC Cricket World Cup ICC T...
27/06/2024

Visuals Mixs after Semi Final End.

Follow
Zama Mardan

ICC - International Cricket Council ICC
ICC Cricket World Cup
ICC T20 World Cup

Cricket South Africa
Afghanistan Cricket Board

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کس کے درمیان کھیلا جائے گا؟ 🤔🏆◆ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت 🏏◆ جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلی...
27/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کس کے درمیان کھیلا جائے گا؟ 🤔🏆

◆ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت 🏏
◆ جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ 🏏

Which 2 teams will play in Final of ICC T20 World Cup

◆ South Africa VS India
◆ South Africa VS England

Follow
Zama Mardan

I I I I I
ICC - International Cricket Council ICC Cricket World Cup South African Cricket Fans
England and Wales Cricket Board
Afghanistan Cricket Board
Indian Cricket Team
Cricket South Africa
England Cricket Team
Cricket News and updates Cric track CricTracker

مردان: تھانہ چورہ پولیس کی کامیاب کارروائی۔تین رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ 04موٹرسائیکل اور ایک لوڈر سمی...
27/06/2024

مردان: تھانہ چورہ پولیس کی کامیاب کارروائی۔

تین رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ 04موٹرسائیکل اور ایک لوڈر سمیت ہیوی گاڑی کا ڈیزل پمپ برآمد۔
ایس ایچ او صابر خان کی پریس بریفنگ

تفصیلات: ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی کا سماجی جرائم میں ملوث عناصر کیخلاف جاری احکامات پر ڈی ایس پی رستم سرکل عاشق حسین کی نگرانی میں تھانہ چورہ کے ایس ایچ او صابر خان، ایس آئی جاویدخان، ایس آئی اعجاز خان ھمراہ پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری میں ملوث تین رکنی گروہ بختیار، صادق پسران گل باچا ساکنان کاٹلنگ اور اختر علی ولد ملک سکنہ ضلع مہمند تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے انکی نشاندہی پر سرقہ شدہ 04عدد موٹرسائیکل اور 01 لوڈر سمیت ھیوی گاڑی کا ڈیزل پمپ برآمد کرلیا گیا۔
ملزمان سے تفتیش جاری مزید انکشافات متوقع ہے۔

A dominant display with the ball puts South Africa through to the Men's ICC T20 World Cup  Final for the very first time...
27/06/2024

A dominant display with the ball puts South Africa through to the Men's ICC T20 World Cup Final for the very first time in history.🇿🇦 🇿🇦 🇿🇦

Follow and Like
Zama Mardan



: https://bit.ly/3VJGx8A

ICC Cricket World Cup
South African Cricket Fans
Cricket South Africa
CricTracker

27/06/2024

راشد خان Rashid Khan کا اپنے عوام کو پشتو میں پیغام
A message from Rashid Khan to the 🇦🇫 fans in Pashto.

Follow and Like
Zama Mardan





ICC Cricket World Cup KabulNews کابل نیوز ICC - International Cricket Council Kabul news کابل نیوز Afghan House افغان هاوس Kabul king Kabul News Kabul Press Kabulnews کابل نيوز Zahed Afghan Shinwari
Afghanistan Cricket Board

ساوتھ افریقہ نے ٹی20 ولڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ، فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ساوتھ ...
27/06/2024

ساوتھ افریقہ نے ٹی20 ولڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ، فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ساوتھ افریقہ کو بہت بہت مبارک ہو 🇿🇦 🇿🇦 🇿🇦

South Africa have qualified for the ICC T20 World Cup Final for the first time in the history of Cricket World Cup. Congratulations to South Africa Cricket Team and their country people. 🇿🇦 🇿🇦 🇿🇦

Follow and Like
Zama Mardan

| |
| |
|

ICC - International Cricket Council ICC Cricket World Cup South African Cricket Fans
South African cricket Fans
Temu South Africa Enpal South Africa South African Classic Music Pretoria, South Africa African Football ICC ICC World T20 Pakistan Cricket South Africa

  𝗕𝗮𝗱 𝗟𝘂𝗰𝗸 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗳𝗴𝗵𝗮𝗻𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻زیادہ خوداعتمادی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے افغانستان کی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناک...
27/06/2024

𝗕𝗮𝗱 𝗟𝘂𝗰𝗸 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗳𝗴𝗵𝗮𝗻𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻
زیادہ خوداعتمادی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے افغانستان کی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام۔ 57 رنز کا ٹارگٹ جنوبی افریقہ نے بہت ہی آسانی سے حاصل کرلیا۔ افغانستان ٹیم کے لئے سیمی فائنل میں بدقسمتی رہی حالانکہ پچھلے تمام میچز میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔
Due to overconfidence and poor performance, the Afghanistan team failed to reach the in ICC T20 World Cup Final. South Africa achieved the target of 57 runs very easily. Bad Luck for Afghanistan but well played in all previous matches.

Follow
Zama Mardan

ICC - International Cricket Council
ICC Cricket World Cup
South African Cricket Fans
South African cricket Fans
South African Classic Music Cricket News and updates
Kabul Press
Afghanistan Cricket Board
Cricket South Africa

ٹی20 ولڈکپ 2024 کا فائنل کن 2 ٹیموں کے درمیان ہونے کے زیادہ چانس ہیں 👏😍1- بھارت بمقابلہ افغانستان 🇮🇳🆚️🇦🇫2-بھارت بمقابلہ ...
26/06/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 کا فائنل کن 2 ٹیموں کے درمیان ہونے کے زیادہ چانس ہیں 👏😍

1- بھارت بمقابلہ افغانستان 🇮🇳🆚️🇦🇫

2-بھارت بمقابلہ ساوتھ افریقہ 🇮🇳🆚️🇿🇦

3- ساوتھ افریقہ بمقابلہ انگلینڈ 🇿🇦🆚️🇬🇧

4-انگلینڈ بمقابلہ افغانستان 🇦🇫🆚️🇬🇧

Follow
Zama Mardan

| |
| |
| |

ICC - International Cricket Council ICC Cricket World Cup KabulNews کابل نیوز Afghan House افغان هاوس Kabul News Kabul king Kabul news کابل نیوز Afghan Kaltoor Koor Kabul-Berlin International Languages Academy Kabul News Kabulnews کابل نيوز Zahed Afghan Shinwari Kabul Press Afghan Press news Facebook Facebook Community

ضلعی انتظامیہ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیبھیک کی لعنت کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدمات کئے جائیں گے۔ فیاض خان شیر...
26/06/2024

ضلعی انتظامیہ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی

بھیک کی لعنت کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدمات کئے جائیں گے۔ فیاض خان شیرپاو، ڈپٹی کمشنر مردان
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان سعید اللّٰہ جان نے عوامی شکایات پرفوری نوٹس لیتے ہوئے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ مردان کے عملے کو بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا جس پر سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ضلع بھر کے مختلف مقامات سے 10 بھکاریوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جبکہ گرفتاری کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ ہمارے ملک میں گداگری باقاعدہ ایک پیشہ بن گیا ہے اور اس پیشہ میں لوگ جوک در جوک شامل ہورہے ہیں ملک کے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے شہر اور قصبے بھی اسکا شکار ہورہے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے عوام الناس سے اپیل کے کہ جہاں کہی بھی اُن کو بھکاری بھیک مانگتے ہوئے نظر آئے فوری طور پر ہیلپ لائن نمبر 0937.9230048 پر رابطہ کرئے تاکہ ضلع سے بھیک کی لعنت کا خاتمہ کیا جا سکے۔
Follow
Zama Mardan

مردان پولیس میں کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کا عمل جاری رہیگا۔ اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ...
26/06/2024

مردان پولیس میں کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کا عمل جاری رہیگا۔
اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے بہترین کارکردگی اور محکمانہ قواعد و ضوابط احسن طریقے سے سر انجام دینے پر مردان پولیس کے متعدد افسران و اہلکاروں کو نقد انعامات و توصیفی اسناد سے نوازا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاروں کا فرض ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے سر انجام دے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع مردان سے جرائم کا خاتمہ مردان پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
Follow
Zama Mardan

District Police Mardan KP
Khyber Pakhtunkhwa Police

محکمہ ایکسائز ضلع مردان میں عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر منشیات کی آگاہی سے متعلق واک۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایکسائز آ...
26/06/2024

محکمہ ایکسائز ضلع مردان میں عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر منشیات کی آگاہی سے متعلق واک۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر ای ٹی او فواد اقبال صاحب نے واک کا سربراہی کی۔
Follow
Zama Mardan

Excise Taxation And Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa

ڈاکٹر قریش خان ڈی آئی جی انوسٹگیش خیبر پختونخواہ تعیناتFollow Zama Mardan District Police Mardan KP Khyber Pakhtunkhwa P...
26/06/2024

ڈاکٹر قریش خان ڈی آئی جی انوسٹگیش خیبر پختونخواہ تعینات
Follow
Zama Mardan

District Police Mardan KP
Khyber Pakhtunkhwa Police

اناللہ وانا الیہ راجعونمردان کی ممتاز مذہبی سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، سابق چیئرمین بلدیہ...
26/06/2024

اناللہ وانا الیہ راجعون
مردان کی ممتاز مذہبی سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، سابق چیئرمین بلدیہ مردان، محقق اور مصنف مردان بار سینئر رکن اکرام اللہ شاھد طویل علالت کے بعد انتقال کر گٸے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات دس بجے شیر خان ٹاون کس کورونہ مردان میں ادا کی جائے گی۔ وہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق احمد، کنگ فہد یونیورسٹی سعودی عرب کے پروفیسر انجینئر جواد احمد اور سیاسی رہنما افتخار احمد فاروق کے والد ماجد اور ممتاز صنعتکار کلیم اللہ امجد کے بھائی، مردان پریس کلب کے سابق صدر لطف اللہ لطف کے چچازاد بھائی اور حبیب بنک کے ایریا منیجر شاہد باچہ کے ماموں تھے۔ ان کی رسم قل جمعہ 28 جون کو گل برگ ٹاؤن(کس کورونہ) مردان میں ادا کی جائے گی۔ اکرام اللہ شاہد 12 جون 1949 کو کس کورونہ مردان کے دینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے پشاور یونیورسٹی سے پاکستان سٹڈیز میں ماسٹر، کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے اقبالیات میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالرز تھے۔آپ نے بھرپور سیاسی زندگی گذاری اور سیاست کے ساتھ تحقیق اور تصنیف و تالیف کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ وہ تحریک پاکستان سمیت مختلف موضوعات پر کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ ان کے والد گرامی مولانا مدراراللہ مدرار مرحوم نے تحریک پاکستان میں سرگرمی سے حصہ لیا اور وہ تحریک آذادی کے اہم رہنماؤں میں شامل تھے۔
زمامردان
26 جون، 2024ء
Follow
Zama Mardan

Deputy Commissioner Mardan
District Police Mardan KP
Provincial Assembly KPK
Government of Pakistan
Khyber Pakhtunkhwa Updates
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share