میری بیٹی سے صرف ہیرے جواہرات نہیں بہت کچھ لیا گیا ۔ملک ریاض
ایک ارب روپے کیش بشری پیرنی ہم سے وصول کر چکی ہے ۔ ملک ریاض
بشری پیرنی نے میری بیٹی کو بنی گالہ میں بارہ گھنٹے بند کیا تھا اور پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی ۔ ملک ریاض
ہمارے پاس تمام آڈیو کالز ریکارڈنگ موجود ہے۔ بہت کچھ سامنے لاؤنگا ۔ ملک ریاض
عمران خان نے مجھ سے خود بات کی اور 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا ۔ ملک ریاض
عمران خان نے جمائما کے اکاؤنٹ میں فرح گوگی کے زریعے کچھ رقم ٹرانسفر کیا ۔ ملک ریاض
عمران خان نے 20ارب کے بدلے بشری بی بی کے نام پر انگلینڈ میں فلیٹ کا مطالبہ کیا ۔ ملک ریاض
سینیٹ الیکشن عمران خان نے مجھ سے ہارس ٹریڈنگ میں مدد مانگی تھی ۔ ملک ریاض
عمران خان نے کچھ نام دیے تھے کہ ان نقد ادائیگیاں کرو ۔ ملک ریاض
خیبر پختونخواہ کے دو سابقہ منسٹر نے بہت بڑا حصہ وصول کیا ۔ ملک ریاض
عمران خان نے کہا ان دو منسٹرز کو ناراض نہیں کرنا ۔ ملک ریاض
عدم اعتماد کے دوران عمران خان مجھ سے باربار کہہ رہا تھا زارداری صاحب کے ساتھ میری ڈیل کروا دو۔ ملک ریاض
عدم اعتماد کے دوران عمران خان نے مجھ سے ایم کیو ایم کو لی دے پر منانے کی بات کی ۔ ملک ریاض
عمران خان نے بشری بی بی کو پیسوں کی وصولی کے لئے رکھا ہوا تھا ۔ ملک ریاض
گوگی نے بہت سے لوگوں سے پیسہ وصول کیا ہے ۔ سب کے نام جانتا ہوں ۔ ملک ریاض
میں ثبوت کے ساتھ بات کرونگا ۔ ہر بات کا ثبوت موجود ہے ۔ ملک ریاض۔
Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Tehsel Tando Muhammad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.