10/11/2023
د غم خبر
په کوز کلي مندڼ کښې د نور قاضي ګل او تور استاذ والد محترم عليم ګل بابا په حق رسېدلې دے نن په درې نیمې 3:30 به ئې جنازه په کوز کلي کښې ادا کېږي.
انا لله وانا الېه راجعون
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandan News, Media/News Company, .
د غم خبر
په کوز کلي مندڼ کښې د نور قاضي ګل او تور استاذ والد محترم عليم ګل بابا په حق رسېدلې دے نن په درې نیمې 3:30 به ئې جنازه په کوز کلي کښې ادا کېږي.
انا لله وانا الېه راجعون
د غم خبر
په کوريا کوزه حجره کښې د جميل مور بي بي په حق رسېدلې ده نن به ئې په یولس ۱۱ بجې جنازه ادا کېږي.
انا لله وانا الېه راجعون
اطلاع بمراد گمشدگی سامان
آج چملہ امازی روڈ پر چلنے والے ایک ڈاٹسن میں سکول کی بچیوں سے کچھ ایک تھیلا رہ گیا ہے جس میں کپڑے اور دیگر کچھ سامان تھا اگر کسی بھائی کو ملے تو براہ کرم
مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
سحر گل
03409843749
انتقال پر ملال
گاؤں شالیزارہ چملہ میں مولانا بختیار صاحب کی والدہ محترمہ فوت ہوچکی ہیں۔ نماز جنازہ آج شام 4 بجے کالیکوٹ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
د غم خبر
په کوريا کوزه حجره کښې د نياز علي شاه استاذ ټي ټي ټبر په حق رسېدلې ده نن به ئې په یولس ۱۱ بجې جنازه ادا کېږي.
مرحومه د زاهد علي شاه او سېد وکېل شاه خور او د واجد علي شاه پي اېس ټي او ناظم علي شاه روندار وه.
چملہ امازی کے عوام کے لیے خوشخبری
آج باقاعدہ طور پر انصاف میڈیکل سنٹر کوریا کا افتتاح بدست کونسلر ویلج کونسل کوریا عزت رحمان دلزاک جمیل لالا اور ریاض خان ہوگیا ہے۔ جہاں پر ڈاکٹر طارق حسین فاروقی میڈیکل سپیشلسٹ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
ڈاکٹر طارق حسین فاروقی صاحب روزانہ دوپہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
رابطہ نمبر
03429292563
قومی معیار کے مطابق لیبارٹری کی سہولت موجود ہے۔
السلام علیکم
مندنڑ کے تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم نے انصاف سپورٹس کمپلیکس کوریا بونیر پر اتوار 22 اکتوبر کو کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جسمیں تمام مندنڑ سے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے۔
Amjad Parhar 03429658071
Samad * 03444688475
Hidayat 03419884505
Farman 03409309115
نوټ :
انټري فيس 500 روپے ہوگی۔ تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ انٹری فیس میں تعاون کریں کیونکہ ٹورنامنٹ سے حاصل شدہ رقم گراؤنڈ کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا۔
سرپرست اعلیٰ:
ڈاکٹر مراد علی
حضرت حسین لالا
کمیٹی ارکان
ہدایت ہمدرد
صمد درانی
قیصر خان
امجد خان پرھر
فرمان خان
احتشام خان
اعجاز کنگ خان
افسان خان
حمزہ عسکر
سیاب قریش
عاقب خان
آصف خان
ساحل خان
شہزاد خان
ٹورنامنٹ سپانسرز
سیالکوٹ سپورٹس سنٹر سواڑی
مندنڑ یونائیٹڈ کرکٹ کلب
وقار سپورٹس سنٹر ناواگئ
ارشاد سپورٹس سنٹر ناواگئ ۔
د غم خبر
په ناواګي کښې د سراج الله صېب او انعام الله صېب ورور عبدالجبار شاه باچا په حق رسېدلې دے نن ماسپښین په 2.30 دوه نيمې بجې به ئې سېرئ کښې جنازه ادا کېږي.
انا لله وانا الېه راجعون
د غم خبر
په کارېزو کلي کښې د محمد سعيد استاذ سي.ټي ورور نورالامين په حق رسېدلې دے. نن په 11 بجې به ئې جنازه ادا کېږي.
مرحوم د محمد عثمان استاذ صېب (ډهند مېره) وراره دے.
انا لله وانا الېه راجعون
څنګه چې معلومه ده چې په ۸ اکتوبر به د ځوانانو سر لښکر اېمل ولي خان بونېر خالي کلې خدوخېل ته د کنونشن دپاره تشريف راوړي.
د بونېر ټولو ځوانانو ته بلنه ده چې ښه په ګڼ شمېر کښې په دې پروګرام کښې شرکت وکړي او د ځوانانو سر لښکر اېمل خان ونازوي.
نور زاده ضلعي سالار عوامي نشنل ګوند بونېر
اعلان فوتگی
ناواگئ میں انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مندنڑ سراج اللہ صاحب اور محترم تبلیغی بزرگ انعام باچا کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج شام ساڑھے سات 7:30 بجے سیرئ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ اسراراللہ سبحان اللہ اور عمران اللہ کی بھی والدہ تھیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
په بډهير کښې د بډھېر د سکول چوکيدار سيدي شاه کاکا په حق رسېدلې دے. جنازه به ئې نن څلور 4 بجې په بډھېر کښې ادا کېږي
مرحوم ډېر خدمتي انسان وو الله دې مغفرت نصيب کړي
Staff Required
META School and College Boys Campus Makhranai Mandanr Buner
BS English
BS Physics
BS Maths
میٹا META سکول اینڈ کالج بوائز کیمپس بونیر مخڑنئ کو بی ایس انگریزی بی ایس فزکس اور بی ایس ریاضی اساتذہ کی ضرورت ہے۔ پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔
کوالیفائیڈ دوست دفتری اوقات میں رابطہ کریں۔
پتہ
مین چملہ امازی روڈ مخڑنئ بونیر۔
اس کے علاؤہ طلبا کے لیے ایک بہترین ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع۔ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں بھی داخلے جاری ہیں۔
"د بې درکئ اعلان"
د کوريا کلي بخت وکيل شاه استاذ زوئے او د سېد وکيل شاه وراره صهېب شاه د تېرې ورځې نه د کوره بې درکه دے که چا ته ئې هم معلومات وي نو په لاندې نمبر رابطه وکړئ. کور والا ئې ډېر پرېشانه دي.
0344 9436445
Breaking News
بابا جی کنڈاؤ میں حادثہ
اطلاعات کے مطابق فلائنگ کوچ اور موٹر کار میں تصادم۔
متعدد افراد زخمی
تمام کے تمام سواریوں کا تعلق چملہ امازی سے ہے۔
دعاؤوں کی اپیل
چملہ امازی روڈ پر ناقص میٹیریل کے استعمال کا انکشاف
اطلاعات کے مطابق چملہ امازی روڈ پر ناقص میٹیریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سابق ناظم یونین کونسل مخڑنئ جناب جمشیر خان وائس چیئرمین ویلج کونسل کوریا ظفر علی خان اور اعجاز احمد نے موقع پر پہنچ کر ٹھیکہ دار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
غیر معیاری اور غیر تسلی بخش کام پر ایم این اے شیر اکبر خان اور متعلقہ ادارے سے رابطہ کرکے کام روک دیا گیا۔
متعلقہ انجینئر نے کیے گئے کام کو از سر نو کرنے کی یقین دھانی کرائی اور کیے گیے غیر معیاری کام کو مشین کی خرابی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
معیاری کام پر کوئی سمجھوتا نہیں
اعلان فوتگی
احمد علی ڈھیرے میں نعیم اور نوید کی خالہ وفات پاچکی ہے نماز جنازہ بروز ہفتہ بمورخہ 19/11/2022 بوقت 3 بجے احمد علی ڈھیرے (امدالی ڈھیرے) میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ مرحومہ کی معفرت نصیب فرمائے
آمین
"انتقال پر ملال"
ناواگئ میں صدر انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مندنڑ سراج اللہ کی بھابھی بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج گیارہ 11 بجے ناواگئ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ ابراہیم شاہ ، مطہر شاہ اور جمشید عرف حوالدار کی والدہ تھیں۔
صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مخڑنئ و وائس چیئرمین ویلج کونسل کوریا ظفر علی کی جانب سے حق حقدار تک کے نظریے کے تحت تمام نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد۔
امید ہے قافلے میں شامل ہونے والے معماران قوم ہمارے بچوں کی بہترین تربیت کریں گے۔
د غم خبر
په کالا خېله (بجئ) کښې د مېجر نېک عمل او د تحصېل يوتھ کونسلر بختيار علي والد صېب په په حق رسېدلې دے۔ نن مازيګر په څلور بجې 4:00 به يي جنازه ادا کېږي۔
"اعلان فوتگی"
کوریا برہ حجرہ میں جہان بادشاہ صاحب (پی۔ایس۔ایچ۔ٹی) کی چچی وفات پاگئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 پر کوریا غٹ پل کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
اناللہ واناالیہ راجعون
ملاسر میں 43 کنال، 2 کنال اور 3 کنال کے الگ الگ زرخیز زرعی زمین مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ خواہشمند حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
امجد خان پرھر
03429658071
د ملاسر کلي (ګيرو ونډ) روزمحمد کاکا ته د O نېګيتيو وينې ضرورت دے۔ که د چا هم وي نو د الله د رضا دپاره وسره په دې نمبر رابطه اوکړئ۔
03479891245
03449825422
صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مخڑنئ و وائس چیئرمین ویلج کونسل کوریا ظفر علی کی جانب سے سوات بورڈ کے زیر انتظام نہم و دہم کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے اور پاس ہونے والے تمام طلبہ وطالبات کو ان کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔
امید ہے کہ یہ بچے آگے جاکر ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے
حق حقدار تک کے سلسلے میں ایک اور سنگ میل عبور ۔
لوکل زکوات کمیٹی کوریا کے چیئرمین رحم حسین نے نائب ناظم ویلج کونسل کوریا ظفر علی کی تجویز پر مستحقین میں جہیز کے /-30٫000 روپے کے چیکس تقسیم کیے۔
مستحقین نے لوکل زکوات کمیٹی کے اقدامات اور میرٹ پر کاربند ہونے کو سراہا۔
اس موقع پر چیئرمین رحم حسین نے مندنڑ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایک روپیہ اس قوم کی امانت ہے۔ اور ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویژن کی مطابق ہمیشہ مستحقین کے ساتھ کھڑے ملیں گے۔ اور یہ رقم مستقبل میں بھی میرٹ کی بنیاد پر دی جائے گی۔
حق کی حقدار تک رسائی کے سلسلے میں ایک اور سنگ میل عبور۔
لوکل زکوات کمیٹی کوریا کے چیئرمین رحم حسین اور شیرین زادہ نے نائب چیئرمین ویلج کونسل کوریا ظفر علی کی تجویز پر ایک لاکھ اسی ہزار (180000) روپے فی خاندان 12000 روپے کے حساب سے چیک تقسیم کردیے۔
تمام کے تمام چیکوں کی تقسیم انتہائی شفاف طریقے سے عمل میں لائی گئ۔ جس کی نگرانی خود نائب ناظم ویلج کونسل کوریا ظفر علی نے کی۔
اس موقع پر سجاد علی سابقہ تحصیل کونسل امیدوار ڈاکٹر عمر سول اور مراد علی بھی موجود تھے۔
لوکل زکوات کمیٹی کے ارکان اور منتخب نائب ناظم نے اس مسمم ارادے کا اظہار کیا کہ زکوٰۃ کی تقسیم ہمیشہ شفافیت سے ہوگی۔
اعلان فوتگی
کوریا میں لقمان رسول باچا کی ہمشیرہ بقاضائے الہی وفات پاگئی ہیں. نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام آٹھ بجے ادا کی جائے گی.
مرحومہ سجاد حسین استاذ کی پھوپھی جبکہ بختی رسول اور عمررسول کی چچاذاد بہن تھیں.
نور رحمن ولد اسلام ولی ساکن کھئ گھڑی امازی سے اپنا قومی شناختی کارڈ کہی گھڑئ اور خانانو ڈھیری کے درمیان کہیں گر گیا ہے۔
۔اگر کسی کو ملے تو براہ کرم اذلان ایجوکیشنل سروسز خانانو ڈھیری سے رابطہ کریں۔
یا مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
0348 1891641
03489408146
03429658071
سماجی و سیاسی کارکن مشتاق احمد کی طرف سے ملک میں اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
معروف سیاسی کارکن اور جنرل سیکرٹری یونین کونسل مخڑنئ اسماعیل فدا کی طرف سے ملک میں اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو
معروف سماجی کارکن اختشام الحق کی طرف سے ملک میں اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو
معروف سماجی کارکن اور انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مندنڑ افتخار احمد کی طرف سے ملک میں اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
سماجی کارکن اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مندنڑ سعود خان بونیری کی طرف سے ملک اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔
سماجی کارکن اور جائنٹ سیکرٹری انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مندنڑ امجد خان پرھر کی طرف سے ملک اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔
سماجی کارکن اور چیئرمین لوکل زکوات کمیٹی کوریا رحم حسین کی طرف سے ملک اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔
سماجی کارکن اور ڈیلنگ اسسٹنٹ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پختونخوا حضرت حسین کی طرف سے ملک اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔
سماجی کارکن مراد علی کی طرف سے ملک اور ملک سے باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔
Be the first to know and let us send you an email when Mandan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
چیئرمین ویلج کونسل ملکا سید خورشید باچا کا بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد انٹرویو۔ پاکستان تحریک انصاف کے مقامی قیادت پر لفظی گولہ باری اور گلے شکوے۔ تفصیلات کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں
سڑک پر موجود کھڈوں اور آئے روز حادثات سے تنگ آکر چملہ کے لوگ چندہ جمع کرکے اور اپنی مدد آپ کے تحت اپنی سڑک کی مرمت کرنے پر مجبور ہیں۔ اس کار خیر کے لیے درد دل رکھنے والے چند افراد عبدالجبار باچا، عفور احمد ، فرمان، حضرت حسین اور مراد علی پچھلے کئی دنوں سے سڑک پر موجود ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔
صوبائی امیدوار برائے GS بخت افسر صاحب اور صدارتی امیدوار تحصیل مندنڑ سراج اللہ صاحب کے ساتھ خصوصی نشست
Want your business to be the top-listed Media Company?