ویڈیو کو جلدی سے جلدی اگے شیئر کریں
ماشاءاللہ کوھاٹ میں زبردست بارش جاری
کوہاٹ : شہر اور گرد ونواح میں ٹرانسفارمر اور سولر لائٹس کی بیٹریاں اور پلیٹیں چوری کرنا معمول بن گیا ، چور بنوں روڈ ،ہنگو روڈ اور مختلف پارکوں میں لگی سولر لائٹس کی بیٹریوں اور سولرپلیٹو پر دیدہ دلیری سے ہاتھ صاف کرنے لگے
کوھاٹ کے سماجی کارکن شاہ محمود کے لیے خصوصی دعا
ضلع کوہاٹ کے علاقے میں ضلع ہنگو پولیس نے کیسے کاروائی کرکے میرے بھائی کو بے گناہ قتل کیااگر ہنگو پولیس نے میرے بھائی کو قتل کیا تو کیا اس کے خلاف ہنگو پولیس کے پاس کوئی ایف ائی ار تھی اور میرے بھائی کو قتل کرکے میرے بھائی کے خلاف ہی ایف ائی ار کاٹ دی گئی اور کیاکیا جھوٹ لکھ دیا گیا اس کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے اے ایس ائی عطاء اللہ کے خلاف قتل کی ایف ائی ار کرکے میرے بھتیجوں اور اس کی بیوہ کو انصاف فراہم کیا جائے ہمیں قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور نہ کیا جائے۔لنڈی کچٸی کوہاٹ کا رہاٸشی مظاہر علی مبینہ پولیس مقابلے کے حوالے سےکوہاٹہپریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء
ایک طرف چور مدینہ میں زلیل ہو رہے ہیں دوسری طرف شہریار آفریدی کے ساتھ لوگ سیلفیاں بنا رہے ہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
واپڈا کے خلاف کل 11 بجے احتجاج
واپڈا ناروا لوڈشیڈنگ خلاف کوہاٹ کی عوام احتجاج کی تیاری کر لے۔
اگر آج واپڈا حکام نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو کل بھرپور احتجاج کی کال دی حائیگی۔ عوام پر مسلط ناروا لوڈشیڈنگ کرنے والوں کی عید کی خوشیاں حرام کر لینگے۔ کل 11 بجے کمیٹی ہال میں تمام سماجی کارکنان ،منتخب چیئرمین، تاجر برادری وکلاء برادری میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔
کوہاٹ،انڈس ہائی وے پر مسلم آباد چیک پوسٹ میں پولیس کی اہم کارروائی میں لاکھوں مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
فلائنگ کوچ سے منشیات کا بین الصوبائی سمگلر منور خان سکنہ مظفر گڑھ گرفتار
منشیات سمیت گرفتار سمگلر کے خلاف تھانہ جرما میں مقدمہ درج. مبینہ سمگلر نے 3330 گرام ہیروئن کمر کیساتھ باندھ کر چھپا رکھی تھی
ایم این اے محترم شہریار آفریدی نوٹ فرما لیں کوہاٹ کو دوسری ٹرین کی اشد ضرورت ہے اپنے دور حکومت میں کوہاٹ کیلئے یہ کام کرجائیں۔ تو ان کا نام بھی تاریخ میں امر ہوجائیگا۔
ماشاءاللہ کوہاٹیوں نے کمال کردیا کوہاٹ ایکسپریس کو پاکستان کی کامیاب ترین ٹرین بنادیا 👇
۔PSO کا وہ بدقسمت 40000 ٹینکرر جو 21 مارچ کی شام کو کوہاٹ کوتل کی پہاڑیوں میں حادثے کا سبب بنا۔جس میں ڈرائیور اپنی جان کی بازی ہار گیا اور اس کے ساتھی کلنڈر نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی
کوہاٹ : بلوچستان ٹریفک حادثے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون کی نماز جنازہ پولیس لائنز کوہاٹ میں ادا کردی گئی
کوہاٹ :نماز جنازہ میں ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ ، اے ایس پی ہیڈ کوارٹر سرکل اُسامہ امین چیمہ، ایس ڈی او صدر عرفان خان، رکن صوبائی اسمبلی امجد آفریدی، مقامی پولیس حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
کوہاٹ :پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی
کوہاٹ :ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ ، ایم پی اے امجد آفریدی اور دیگر پولیس حکام نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے
کوہاٹ:نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کے جسد خاکی کو آبائی علاقہ سیاب روانہ کردیا گیا
کوہاٹ :شہید پولیس کانسٹیبل کی پورے سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی قبرستان میں تدفین کے رسومات ادا کئے جائیں گے
کوہاٹ :ایم پی اے امجد آفریدی کیساتھ بطور محافظ فرائض کی انجام دہی کے دوران کانسٹیبل ہارون گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے تھے
کوہاٹ :شہید پولیس کانسٹیبل نے پسماندگان میں ایک بیوہ دو معصوم بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں
"کام نہیں ہوا تو کیا ہوا، مجھے اور شہریار کو تو کوئی فنڈ نہیں ملتا"، ضیاء اللّٰہ بنگش
"Sheharyar Afridi is not given funds by the government", says MPA Ziaullah Khan Bangash
دیکھیں شہر یار آفریدی کے حلقے کے عوام ان کی کارکردگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں
کوہاٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پراپرٹی ایکسپو 2021
بہت لوگوں نے پسند کیا اور شئیر بھی کیا ۔ اگر آپ کو بھی پسند آۓ تو پوسٹ کو شیئر ضرور کریں