MuzamilLakha

MuzamilLakha بسمل

26/03/2024

منیر نیازی

21/03/2024

اس ایک چھوٹے سے قصبے پر ریل ٹھری نہیں
وہاں بھی چند مسافر اُترنے والے تھے

جمال احسانی

مجھے حیرانی ہے کیا یہ واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کہ قیام کا مقصد لا الہ الااللہ کا عملی مظاہرہ دیکھانا تھا کیا یہ آ...
16/03/2024

مجھے حیرانی ہے کیا یہ واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کہ قیام کا مقصد لا الہ الااللہ کا عملی مظاہرہ دیکھانا تھا کیا یہ آزادی اسی لیے حاصل کی گئی کیا 56 لاکھ لوگ اس وطن کہ کیے شہید ہوتے تھے جس کے دریاؤں اور سمندروں پر اللہ کی بجائے دیوی دیوتاؤں کی حکمرانی ہو رہی ہے یہاں پر اللّٰہ کا زکر تک نہیں جو مالک ہے رازق ہے قدرت والا ہے کن فرمانے والا ہے مطلب یہ لوگ صرف بڑی بڑی تنخواہیں لینے کے لیے بڑے بڑے اداروں سے ڈگریاں لیتے ہیں مطلب ان کو لا الہ الااللہ پڑھایا جاتا ہے سمجھایا نہیں جاتا ، مجھے حیرانی ہے یہ لوگ قوم کو کس طرف لے کے جانا چاہتے ہیں اس پوری خبر میں ایک بار بھی اللّٰہ کا شکر نہیں کیا گیا یہ لوگ مچھلی کی قیمت پر تو حیران تھے مگر ایسے بنانے والے کاریگر کی کاریگری پر کوئی حیرانی نہیں ہے۔ افسوس ہوتا ہے مجھے ہمیں دنیا بھر کی خبریں دینے والے اپنی حقیقت سے انجان ہیں انہیں اپنی کوئی خبر نہیں۔ افسوس کے یہ لوگ اس قوم کی تربیت کے لیے بیٹھے ہیں

01/03/2024

چلۓ جانا ہے

27/02/2024

Or Kuch kahna baki nhi

06/12/2023

کچھ اپنے الفاظ اپنی زباں سے 🥀🥀🥀

26/11/2023

یار توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر

27/10/2023

بس کچھ نہیں دل کر رہا تھا لوگوں کو وہم میں ڈالنے کا 🥀

20/10/2023

رہے گا یہ ملال

14/10/2023

میرے دل کا اسیر لوٹا گیا

11/10/2023

Sariki

06/10/2023

MuzamilLakha

کسی پرانے گھرکی لکڑی سے بنی بوسیدہ چھت پرخستہ حال دیوارکا سہارہ لیے،انکھمیں نیند بھرےخد پر عشق کی وحشت تاری کیےبیٹھے، نی...
02/10/2023

کسی پرانے گھر
کی لکڑی سے بنی
بوسیدہ چھت پر
خستہ حال دیوار
کا سہارہ لیے،انکھ
میں نیند بھرے
خد پر عشق کی
وحشت تاری کیے
بیٹھے، نیم شب کو
تھکتا ہے کوئی !
چاند کو تکتے ہوئے

مزمل مدعو 🥀

https://youtu.be/i-m3inuUMBo?si=RGhBNi_huV1e0b0K
24/09/2023

https://youtu.be/i-m3inuUMBo?si=RGhBNi_huV1e0b0K

آج ایک دوست کی برسوں پرانی ڈائری ہاتھ لگی۔ اس میں لکھی گئی باتیں مجھے بہت اچھی لگیں۔ سوچا آپ لوگوں سے بھی شئر کرنی چاہیے ۔ اپنی فیوریٹ جگہ وہ جگہ اور اس کی...

Address

Multan

32402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuzamilLakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MuzamilLakha:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share