Welcome to " Bazm_E_Poetry "
*خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے*
*وہ ایک❤دل جو محبتیں نبھانے والا ہو*
25/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
یار من۔!
ویسے درکار تو سکوں بھی ہے
پرآپ مجھے نسبتاً ضروری ہے_
25/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
میرے خیال میں ساتھ دینا اِسے کہتے ہیں
اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے
تو اُسکے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں
اُسکو چپ نہیں کروا سکتے
تو اُسکے ساتھ بیٹھ کر رو لیں
اُسکی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے
تو اُسکے ساتھ جاگ لیں
میں سمجھتی ہوں کسی کا ساتھ ایسے
بھی دیا جاسکتا ھے۔۔۔
25/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ☺😘
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں🖤🥀
24/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
عورت کے ساتھ خوش رہنے کے لیے ایوب کا صبر اور یعقوب کا سا نابینا ہونا ضروری ہے اور اسے خوش کرنے کے لیے لقمان کی حکمت اور قارون کا مال تمہارے پاس ہونا چاہے___🖤✌🏼
24/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ☺❤
امتحان شوق دیدار کہاں تک جاناں 💛
کبھی تو نیم حجابی سے آگے بڑھئیے ❤
24/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
❤💛اُس نے کہا : کب ملیں گے ؟
میں نے کہا : جنگ ختم ہونے کے ایک سال بعد
اُس نے کہا : جنگ کب ختم ہوگی ؟
میں نے کہا : جب ہم ملیں گے، ❤💛
24/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
اتنا حیران تھا میں سامنے پا کر اس کو
ایک پل کے لیے اس کو بھی لگا "میں تو گیا"💛
دے تو دوں تجھ کو مرا مصرعہِ دل لیکن یار
تو اگر اس کو نبھا ہی نہ سکا ، میں تو گیا ❤
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
*مطالعہ زندگی کا سب سے بامعانی تجربہ ہے آپ کے تمام تجربات کتاب کے سامنے ہیچ ہیں*
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
*اس سے پہلے کہ موجودہ نسل دانائی کھو دے۔۔۔!*
*ایک مشورہ ہےکہ* :
**"کتابیں پڑھیں* "۔✅*
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
*زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں*
*🎗جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں🎗*
*🎗قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں۔🎗*
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنے سے*
*پیچھے پڑے رہنے سے اور ہر وقت شکایتیں کرنے سے اپ کی اہمیت گھٹ جاتی ہے*
*کیونکہ بھیک مانگنے سے بھیک ملتی ہےاہمیت اور محبت نہیں*
*🍀*🍀
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤️❤️
*🤷🏻♂️ میں تو تیری یاد میں رات بھر جاگتا رہوں اور تُو مزے سے سوتا رہے ،
میری بیداری کے سامنے تیری نیند کو (آتے ہوئے) شرم نہیں آتی؟ 🤷🏻♂️*
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
*تلواریں بیچ کر ہم نے خرید لیے مُصلّے*
*بیٹیاں لٹتی رہیں اور ہم دعا کرتے رہے*
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲 ❤💛
دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں ،
اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں! 🖤
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲
ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے 🙂🖤🦋 Reality 💯👀
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐑𝐘❤💛
ہم بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں، دوسروں کا ۔
اور پھر کچھ دور جا کر ہم سارے بوجھ اتار پھینکتے ہیں اور خاموشی سے کسی نا معلوم دنیا میں گم ہوجاتے ہیں۔💫🖇️🖤
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐑𝐘💚💛
تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔۔
یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو۔۔
"🫀"
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐫𝐲 💛❤
کبھی تو ہوگا اِن آنکھوں میسر دیدار تیرا
کبھی تو ہم غم کے مارے بھی مسکراٸے گے۔🖤🌸💯
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐫𝐲 ❤💛
میری زندگی میرا عشق ہے وہ
کیوں کے بہت لاجواب ہے وہᥬ😍᭄ ᥬ🥰᭄ ᥬ😘᭄
23/10/2023
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐫𝐲
ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں مگر دیکھو، آ گئی دنیا.. ☺
23/10/2023
SHEHRRY ❤️🥰
روحِ من...❤️
میں تمہارے معاملے میں
اتنی شدت پسند ہوں
کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھا شخص
اگر تمہارے بارے میں سوچے بھی تو
وہ میرا دشمن ہے___!!
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
سندر کلیوں، کومل پھولوں، یہ تو بتاؤ،
یہ تو کہو
آخر تم میں کیا جادو ہے؟ کیوں من میں بس جاتے ہو
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے
ایسے بگڑے کہ ہدایت کے بھی قابل نہ رہے
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
پھول دیتےہوئےلوگوں کو بتائے کوئی جاناں،
کہ یہ خسارےکی طرف پہلا قدم ہوتاہے🖤🥀
👑🖤
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
بڑی تپش ھے یہ اپنے گُناھوں کی
شہر کا موسم خوشگوار نہیں ھوتا
دِن بھر کرتے ہیں نفرتیں اِنسان سے
اور کہتے ہیں راضی پروردگار نہیں ھوتا
〽️ 🅰️ ✍🏻
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
✨ *اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات کرنے کا موقع نہ دیں کیونکہ باوقار شوہر اپنی بیوی کے وقار اور عزتِ نفس کا خود خیال رکھتا ہے. 👀🌺*
〽️ 🅰️ ✍🏻
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
یا اﷲ ۔۔۔۔!!
میں جس دن تیرے پاس آؤں، اس حالت میں آؤں کہ میری روح بلکل شفاف، گناہوں سے پاک، میری توبہ قبول ہو چُکی ہو اور تو مجھے معاف کر چُکا ہو۔
آمین یا رب العالمین 🌸
23/10/2023
SHEHRRY 🥰🥰
*دنیا میں جہالت اس لیے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے*
*بلکہ دنیا میں* *جہالت اس لیے ہے کہ ہم لوگےاب گفتگو جیتنے کے لیے کرتے ہیں* *کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں*
*اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے ہیں*
*دنیا میں علم کی نہیں بلکہ حاصل کرنےکےلیے جدوجہد کی کمی ہے💫*
23/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
*جب بھائیوں میں اختلافات اور بے اتفاقی پیدا ہو جائے تو گھر کے حالات ایسے ہو جاتے ہیں👇*
*اللہ تعالی ہر گھر کو خوشحالی اور اتفاق نصیب کرے آمین*
22/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے جاناں،
کہ تیری گلی سے ہو کہ گھر جانا ...🙁🖤🥀
sahab 👑
22/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
مشغلہ اچھا ہے یہ بھی سردیوں کی شام کا,
کہ جاناں بیٹھ کر تنہائی میں یادیں پرانی دیکھنا 🙁🖤🥀
☝️ جو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے اصحاب میں شامل ہونا چاہتا ہے وہ آپ کے ظہور کا انتظار کرے، تقویٰ اختیار کرے اور اخلاق کو سنوارے۔
📚
22/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
*اپ کیوں مایوس ہوں؟*
*آپ کے پاس تو وہ اللّٰه ہے جس کے ایک اشارے پہ پہاڑ پگھل سکتے ہیں اور موم پتھر بن سکتا ہے وہ نصیب بنا بھی سکتا ہے اور مقدر بدل بھی سکتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ انسان کو کبھی دعا سے آشنا نہ کرواتا معجزوں کا علم نہ دیتا اور میرا اسی ربّ پر توکل ہے...!!*🥺🥰
〽️ 🅰️ ✍🏻
♥️♥️
22/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
بندے اور اللہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے اور اللہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے
21/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے♥️
💫❤️❤️
21/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
*اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں*❤️💯✅✅
21/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
*دل آزاری ... وہ عمل ہے ... جو رشتوں کو ... اور تعلق کو ... دھوئیں کی طرح ... ہوا میــــں تحلیل کر دیتا ہے .........!!!*
〽️ 🅰️ ✍🏻
21/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
*اگر کسی کو عزت دینی ہوتو اسے ذندگی*
*میــں ہی عزت دیں مرنے کے بعد تو سبھی اچھے لگتے ہیـــں۔۔۔*
〽️ 🅰️ ✍🏻
21/10/2023
SHEHRRY ❤️🥰
✨ *زلیخا کی زندگی ایک درس ہے، جب کسی کو پانا ہو تو پہلے خدا کو پانے کی کوشش کرو، کیونکہ زلیخا نے جب تک خدا کو نہیں پایا تب تک یوسف بھی نا مل سکے۔* 🌎🫀🌺
21/10/2023
SHEHRRY ❤️😘
✨ *لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ قدر زندہ لوگوں کی ہی کی جاتی ہے۔۔۔ قبر پہ پھول رکھنے سے اندر سوئے شخص کو کیسے پتا چلے گا کہ یہ اسی کے لیے بھیجے گئے ہیں۔۔۔🖤🥀*
Be the first to know and let us send you an email when Bazm_E_Poetry بزم شائری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.