Azhari network tts

  • Home
  • Azhari network tts

Azhari network tts Dosto is page azhari network tts ko iIslamic jankari ke liye bnaya gya hai
(2)

Hi Friends
01/09/2024

Hi Friends

Hi Friends
29/08/2024

Hi Friends

عالم اسلام کے سبھی سُنّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو عرس اعلی حضرت مبارک ہو قریب رہتے ہیں اہل خرد بریلی سے ہے کامیابی کی مل...
29/08/2024

عالم اسلام کے سبھی سُنّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو عرس اعلی حضرت مبارک ہو

قریب رہتے ہیں اہل خرد بریلی سے
ہے کامیابی کی ملتی سند بریلی سے

جو علم والے ہیں فہم و شعور والے ہیں
کبھی وہ رکھتے نہیں ہیں حسد بریلی سے

ہمارے ملک کا فتنہ ہو یا کہ باہر کا
ہر ایک فتنے کا ہوتا ہے رد بریلی سے

Hi Friends
29/08/2024

Hi Friends

Hi Friends
26/08/2024

Hi Friends

یہ پورن موویز دیکھنے والوں کو ایک بات بتا دوں کہ یہ ایک ایکٹنگ ہے۔ جیسے آپ فلموں اور ڈراموں میں دیکھتے ہیں ۔ اگر آپ کو ل...
25/08/2024

یہ پورن موویز دیکھنے والوں کو ایک بات بتا دوں کہ یہ ایک ایکٹنگ ہے۔ جیسے آپ فلموں اور ڈراموں میں دیکھتے ہیں ۔ اگر آپ کو لگ رہا ہے وہ مشہور اور مزے لینے کے لیے ایسا کام کرتے ہیں تو آپ کی بھول ہےوہ پیسے کے لیے مجبور ہوتے ہیں تو اس فیلڈ میں آ جاتے ہے برہنہ ہونے کے لیے سب کے سامنے اور ہاں ویڈیو بنانے کے بعد ان سے کہا جاتا ہے تم نے کہنا ہے یہ میں نے سب کام اپنی مرضی سے کیا ہے اگر وہ یہ بات نہ کہے تو ان کو پیسے نہیں ملتے لڑکیوں کے پرائیویٹ اعضا میں کوکین ڈالی جاتی ہے یہ جو آپ سمجھتے ہیں کہ ان کو مزہ آ رہا ان سے ان کا درد مر جاتا ہے انجکشن استمعال کیے جاتے ہیں اور یہ جو آپ کی مختلف ٹائپ ویڈیوز ہیں جو آپ پسند کرتے ہیں ایک ٹائپ کی ویڈیو سے بور ہو جاتے ہیں ہر بار کچھ نئی ٹائپ کی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں,یہ سگے رشتوں کی پہچان ختم کروا رہی ہے میں نہیں کہنا چاہتا مگر جنسی مریض ہر رشتے کے ساتھ یہ کام کرنا چاہتے ہیں گندی کہانیاں پڑھ کر خود کو شانت کیا جا رہا ہے یہ زندگی نہیں یہ آپ کی موت کا اعلان ہے جیسے ویڈیوز میں دیکھتے ہیں اور یہ آپ کا دماغ فارغ کیا جا رہا ہے اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو کبھی اپنا حافظہ چیک کر لینا کیسا ہے.؟
آپ کے اندر بس گندگی رہ چکی ہے آپ کو کوئی چیز یاد تک نہیں رہتی دن جوانی بھلکڑ ہو جانا خوف کی بات ہے دو منٹ کے مزے کے لیے اپنی زندگی برباد کر رہے ہوں ڈپریشن میں پڑے ہو ناامید ہو چکے ہو فیوچر کا پتہ ہی نہیں یہ کیا زندگی ہے ؟
دماغ کو پاک صاف رکھیں
پورن یا فحش فلمیں دماغ کو ضائع اور چھوٹا کرتی ہیں، تحقیق
اگر کوئی سافٹ پورن یا فحش فلمیں دیکھتا ہے تو نتيجتاﹰ مسقبل میں اس کا دل ’ہارڈ کور‘ اور زيادہ پورن دیکھنے کو کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق فحش فلمیں دماغ کی ساخت کو متاثر کرتی ہیں اور یہ سکڑنا شروع ہو جاتا ہے۔
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ، جو باقاعدگی سے جنسی مواد یا فحش فلمیں دیکھتے ہیں، ان کے دماغ سے منسلک ’’ریوارڈ سسٹم‘‘ چھوٹا ہوتا چلا جاتا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماکس پلانک انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ماہر نفسیات اور اس سائنسی تحقیق کی اہم مصنفہ زیمونے کیون کہتی ہیں، ’’ باقاعدگی سے پورن فلمیں دیکھنے کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ کم یا زیادہ آپ کا دماغی ریوارڈ سسٹم ضائع ہوتا جاتا ہے۔‘‘

ریوارڈ سسٹم دماغ میں میں پائے جانے والے عصبی ڈھانچوں کے مجموعے کو کہتے ہیں اور یہ عصبی ڈھانچے خوشی فراہم کرتے ہوئے دماغی رویے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اس تحقیق کے لیے ان چونسٹھ افراد کے دماغوں کو ایم آر آئی مشین کے ذریعے اسکین کیا گیا، جن کے عمریں اکیس سے چونسٹھ برس کے درميان تھیں۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ اکثر فحش فلمیں دیکھتے تھے، ان کے دماغ کا ’اسٹریٹم‘ نامی حصہ چھوٹا ہو جاتا ہے۔ یہ حصہ ریوارڈ سسٹم کا ایک اہم جز ہے اور جنسی تحریک میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئے ہے کہ ایم آر آئی مشین میں زیادہ فحش فلمیں دیکھنے والوں کا ’ریوارڈ سسٹم‘ یا دماغ کم فعال تھا اور ان کے دماغ کو زیادہ فعال ہونے کے لیے زیادہ فحش مواد کی ضرورت تھی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان افراد کے دماغ کا ’اسٹریٹم‘ نامی حصہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے انہیں زیادہ اور ہارڈ کور جنسی مواد کی ضرورت یا پھر زیادہ فحش فلمیں دیکھنے کی وجہ سے ان کا اسٹریٹم نامی دماغی حصہ چھوٹا ہو چکا ہے ؟ محقیقین کے مطابق دونوں باتیں ہی سچ ہو سکتی ہیں لیکن زیادہ امکانات یہی ہیں کہ زیادہ فحش فلمیں دیکھنے کی وجہ سے دماغ کا اسٹریٹم نامی حصہ چھوٹا ہو جاتا ہے۔
زیمونے کیون کہتی ہیں کہ موجودہ سانئسی اور نفسیاتی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پورن فلمیں دیکھنے والوں کا سیکسی ناولوں اور ایکسٹریم جنسی مواد کی طرف رجحان بڑھتا جاتا ہے۔ اس بات سے اس نظریے کو تقویت ملتی ہے کہ ریوارڈ سسٹم کو متحرک کرنے کے لیے زیادہ جنسی مواد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان سائنسدانوں کے مطابق وہ مستقبل میں مزید ایسے تجربات کرنا چاہتے ہیں، جن سے پورنو گرافی کے دماغ پر اثرات اور دماغ میں آنے والی تبدیلیوں کا پتہ چلایا جا

Hi Friends Aap isme  se kis amal ke paband hai agar nahi to dua karen ki allah ham sab ko toufik ata farmaye  ameen
18/08/2024

Hi Friends Aap isme se kis amal ke paband hai agar nahi to dua karen ki allah ham sab ko toufik ata farmaye ameen

Jawab in comment
18/08/2024

Jawab in comment

18/08/2024

Hi Friends
17/08/2024

Hi Friends

Hi Friends
17/08/2024

Hi Friends

Hi Friends
16/08/2024

Hi Friends

Hi Friends Assalamo alaikum
15/08/2024

Hi Friends Assalamo alaikum

17/08/2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhari network tts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share