حافظ آباد نیوز

  • Home
  • حافظ آباد نیوز

حافظ آباد نیوز ہم بنے گے آپ کی آواز آپ کا ساتھ چاہے ہو گا

02/06/2023
18/02/2022

!!!
"پنجاب" بلدیاتی الیکشن کے امیدواران کی تعلیمی
قابلیت کا نوٹیفکیشن جاری!
کونسلر کے لیے,,,, میٹرک
نائب ناظم کے لیے,,,,, ایف اے
ناظم,,,,,, بی اے
فیصلہ خوش آئند ہے ریاست کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو عملی طور پر کام کرنے کا موقع مل رہا ھے

بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار
1:چیئرمین -1
2:وائس چیئرمین -1
3:جنرل کونسلر 3
4:لیڈی کونسلر -1
5:اقلیت کونسلر -1
انکا ایک پینل ہوگا ایک پارٹی نشان ہوگا یاد رہے اکیلا آزاد امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا اسے بھی آزاد پورا پینل دینا ہوگا جو پینل الیکشن جیت جائے گا وہ ایک ساتھ جیتنے کے بعد مخصوص سیٹوں پر مزید یہی لوگ سلیکشن کریں گے
1:لیبر کونسلر -1
2:یوتھ کونسلر -1
*پنجاب* میں پہلے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات 29 مئ کو ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علان کر دیا گوجرانولہ بھی شامل ہے.

ونیکے تارڑ یونین کونسل میں سیاست کی نئی انٹری چوہدری غلام دستگیر تارڑ آف کوٹ قادر بخش نے uc ونیکے تارڑ سے چیئرمین کا الی...
15/02/2022

ونیکے تارڑ یونین کونسل میں سیاست کی نئی انٹری چوہدری غلام دستگیر تارڑ آف کوٹ قادر بخش نے uc ونیکے تارڑ سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا ارادہ کر لیا اور باقاعدہ اعلان کر دیا ہے

13/02/2022

چوہدری احمد بلال تارڑ اللہ تعالیٰ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام آتا کرے آمین

13/02/2022

زنا کو اس معاشرے سے کیسے
ختم کیاجاسکتا ہے
جواب تمیز اور دلیل سے دیں؟؟

ڈی پی او حافظ آباد آج دن مورخہ 12 فروری بروز اتوار تھانہ سٹی حافظ آباد میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنیں گے.
12/02/2022

ڈی پی او حافظ آباد آج دن مورخہ 12 فروری بروز اتوار تھانہ سٹی حافظ آباد میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنیں گے.

10/02/2022

بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا دی

10/02/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 08 رجب المرجب 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾10 فروری 2022 عِیسَوی*_

_*☀28 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز جمعرات*_

_*✍️ لـوگـوں ڪو اپـنے پاسـں موجـود ہـر چـیز ڪا مـت بـتایا ڪـریں، ڪیوں کــه ہـر انـسان ڪے بـس ڪی بات نہـیں کــه وہ خــوشـی، سڪــون، صحـــت اور نعــمت دیڪھ ڪـر اچھـی نـیت ڪا مظاہرہ ڪـر پاۓ😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

09/02/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 07 رجب المرجب 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾09 فروری 2022 عِیسَوی*_

_*☀27 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز بدھ*_

_*✍️نیک اعمــال دل کو ایسے
تروتــــازہ رکھتے ہیـــں کہ
جیسے بارش زمیــــــن کو😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

06/02/2022

پنڈی بھٹیاں/دوران ڈیلیوری سفاک دائی نے نومولود کا نفس کاٹ کردرندگی سےقتل کردیا

پنڈی بھٹیاں محلہ بلال پورہ کے رہائشی امام مسجد کی بہن فاخرہ بی بی زوجہ علی زین کے ہاں نارمل ڈلیوری سے بچے کی پیدائش کے فوری بعد سفاک دائی صفیہ نے بڑی بے رحمی اور درندگی کی انتہا کرتے ہوے نومولود بچے کا نفس ہی کاٹ دیا۔گھروالوں کو کہا کہ کُھسرا پیدا ہوا ہے بچے کے ساتھ قدرتی طور پر نفس ہی نہیں ہے اور کہا کہ کھسرے کو پال پوس کربھی کیا کرنا ہوتا ہے ۔اور گھر والوں کے ساتھ اصرار کیا کہ بچے کوکینسرتھا اسکی ہڈیاں علیحدہ ہوجائیں گی اورچالاکی سے بچے کو فی الفور دفن کروا دیا۔ دفن کروانے کے بعد گھروالوں کو دائی صفیہ کی باتوں سے شک گزرا اوردائی صفیہ نےدوران ڈیلیوری جو ایکسٹرا فضلات وغیرہ کو گھرکے باہر مٹی میں دبایا تھا اس جگہ سے تلاش کرکے مٹی سے نکال لیا اور وہاں سے نومولود کا کاٹا ہوا نفس برآمد ہوگیا۔ نومولود کے ماموں نے تھانے درخواست دی جس پر مقامی پولیس نے دفعہ 316ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور تاحال دائی صفیہ کوگرفتار نہیں کیا گیا۔متاثرین کا کہنا تھا کہ شہرکی بااثرشخصیات کی طرف سے ہم پر دباو ہے کہ کاروائی سے پیچھے ہٹ جاو۔ہماری حکام بالا سے اپیل ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے اور دائی صفیہ کو گرفتار کرکے حقیقت کو سامنے لایا جائے کہ یہ درندگی اس نے کس کے کہنے پر کی ہے۔متاثرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ نومولود کی قبرکشائی بھی ہورہی ہے اور ہمیں خدشہ ہے کہ دائی صفیہ اس پر بھی اثر انداز ہوگی اور مرضی کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بُزدار اور آئی جی پنجاب سے ہماری اپیل ہے اس واقعہ کا نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

04/02/2022

ڈی پی او حافظ آباد نے ایس ایچ او تھانہ جلال پور بھٹیاں میاں ذولفقار احمد کو معطل کر دیا گیا
راے سرفراز یوسف کو ایس ایچ او تھانہ جلال پور بھٹیاں لگا دیا گیا

03/02/2022

*حافظ آباد/سرچ آپریشن*

حافظ آباد: ڈی پی او بلال ظفر کی ہدایت پر حافظ آباد پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن، ترجمان پولیس

حافظ آباد:سرچ آپریشن میں ڈسٹرکٹ پولیس،لیڈیز پولیس اور ایلیٹ ٹیمز نے حصہ لیا، ترجمان پولیس

حافظ آباد : پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے مشتبہ ٹھکانوں اور کمین گاہوں کا گھراؤ کر کے سرچ آپریشن کیا، ترجمان پولیس

سرچ آپریشن کے دوران مشکوک افراد کی شناختی دستاویزات اور کرایہ داران کے کوائف چیک کئے گئے۔

حافظ آباد : پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

حافظ آباد: گرفتار ملزمان میں ناجائز اسلحہ ہولڈرز، شراب فروش ، اشتہاری مجرمان اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔پولیس

سرچ آپریشن کا مقصدعلاقہ کی سکیورٹی کو مؤثر بنانا ہے,ڈی پی او بلال ظفر

حافظ آباد : جرائم کے خاتمہ کے لیئے پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈی پی او

03/02/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 01 رجب المرجب 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾03 فروری 2022 عِیسَوی*_

_*☀21 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز جمعرات*_

_*✍️جب ہر چیز آپ کے مخالف ہو تو یاد رکھیں اللہ پاک ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں 😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

31/01/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 27 جمادی الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾31 جنوری 2022 عِیسَوی*_

_*☀18 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز سوموار*_

_*✍️منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کے ساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے۔ 😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

تلاش گمشدہ
27/01/2022

تلاش گمشدہ

27/01/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 23 جمادی الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾27 جنوری 2022 عِیسَوی*_

_*☀14 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز جمعرات*_

_*✍️ ‏کِسی بھی شخـــص کو اتنا حق مت دیجیئـــے کہ وہ فیصلـہ کرے کہ آپ کوکب ہنسنــا ہے اور کب رونا ہے😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

26/01/2022

*دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔

1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے.

24/01/2022

حافظ آباد میں زرعی رقبہ جات اورٹاؤن کٹنگ کیلیے کمرشل رقبہ جات کی خریدوفروخت کا سب سے بڑا اور بااعتماد ادارہ
اگر آپ اپنی پراپرٹی سیل کرنا چاہتے ہیں یا خریدنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔

WHATSAPP& CALL
03006180163
03450404804

24/01/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 20 جمادی الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾24 جنوری 2022 عِیسَوی*_

_*☀11 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز سوموار*_

_*✍️ بچپن میــــں لاپرواہ ... جوانی میــــں بےاختیار ... اور بڑھاپے میـــــں انسان بےبس ہوتا ہے ... بےبسی و لاپرواہی سے بچنا ہے ... تو جوانی اللہ کہ نام کر دیں ..........!!!😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

22/01/2022

اوسی
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد محمد آصف رضا کا رات گئے اچانک رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور بھٹیاں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں کا سر پراٸز وزٹ مریضوں کو دی جانے والی سہولیات،ادویات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔

وی او

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر حافظ آباد محمد آصف رضا نے رات گئے اچانک رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور بھٹیاں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں کا سرپرائز وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کی حاضری کو چیک انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ادویات اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی بارے معلومات لیں اور صفائی ستھرائی کے نظام کا جائزہ لیا انہوں نے مزید ڈاکٹراور عملہ سےمریضوں کو ادویات کی فراہمی اورصفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ہدایات دیں اس موقع پر ان کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں مدثر ممتاز پرل بھی موجود تھے

22/01/2022

*بریکنگ نیوز*

*جلالپوربھٹیاں / حادثہ*

جلالپوربھٹیاں : ٹاہلی گورائیہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم،

جلالپوربھٹیاں: تصادم کی وجہ آئل ٹینکر لیک ہوگیا، ریسکیو1122کا امدادی آپریشن جاری

جلالپوربھٹیاں : آئل ٹینکر بیس ٹن سلفیورک ایسڈ لوڈ کر کے شجاع آباد ملتان سےعلی پور چھٹہ جارہا تھا

جلالپوربھٹیاں: ٹکر کی وجہ سے سلفیورک ایسڈ لیک ہو گیا اور روڈ پر بکھر گیا

جلالپوربھٹیاں : سرگودھا روڈ کورڈ ، صفائی اور کلئیر کے لئے 1122 کا آپریشن جاری

22/01/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 18 جمادی الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾22 جنوری 2022 عِیسَوی*_

_*☀09 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز ہفتہ*_

_*✍️ اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

21/01/2022

:

جمعہ کی (شام/رات) سے پیر (صبح)کے دوران:
/ مری / راولپنڈی / اٹک / چکوال / جہلم / منڈی بہاؤالدین / سرگودھا / خوشاب / بھکر / میانوالی / فیصل آباد / جھنگ / چینیوٹ / ٹوبہ ٹیک سنگھ / حافظ آباد / گوجرانوالہ / گجرات / سیالکوٹ / نارووال / لاہور اور قصور میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر دھواں دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوسکتی ہے.

#کشمیر :
میرپور / راوالاکوٹ / بھمبر / جموں / کٹھوا / ریاسئی / مظفرآباد / کشتوار / سدھنوتی / باغ / حویلی / نیلم / کپواڑہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے قوی امکانات ہیں۔ جبکہ پہاڑوں پر بھاری برفباری کا بھی امکان ہے۔
#گلگت بلتستان / چترال / دیر / سوات / مالاکنڈ / کوہستان / شانگلہ / بونیر / مانسہرہ / ایبٹ آباد / ہری پور / صوابی / مردان / نوشہرہ / پشاور / چارسدہ / باجوڑ / کرم / وزیرستان / کوہاٹ / بٹگرام / ہزارہ / پاراچنار / باجوڑ ایجنسی اور مہمند ایجنسی میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارش چند مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر بھاری برفباری کے قوی امکانات ہیں۔

جمعہ (شام/رات) سے ہفتہ کے دوران:
ڈیرہ اسما عیل خان / اوکاڑہ / ساہیوال / پاکپتن / ڈیرہ غازی خان / لیہ / راجن پور / ملتان / خانیوال / وہاڑی / کرک / لکی مروت / بنوں اور بہاولنگر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے تھوڑے امکانات ہیں۔
کوئٹہ / زیارت / بارکھان / پشین / ژوب / قلعہ عبداللہ / نوکنڈی / دالبندین اور نوشکی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کے اچھے امکانات ہیں۔
ہفتہ اوراتوار کو مری / گلیات / ناران / کاغان / ہنزہ / گلگت / اسکردو / استور / چترال / دیر / سوات / کوہستان / شانگلہ / بونیر / مانسہرہ / وادی نیلم / باغ / حویلی اورراولاکوٹ میں چند مقامات پر درمیانی / شدید برفباری کے قوی امکانات ہیں۔

جمعہ سے اتوار کے دوران: چمن / کوئٹہ / چاغی / نوکنڈی / دالبندین / تربت / کیچ / پنجگور / واشک / خاران / وڈھ / نوشکی / قلات / مستونگ میں طوفانی ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں۔ وہاں کے رہنے والے متعلقہ افراد اور انتظامیہ الرٹ رہیں۔۔ شکریہ

21/01/2022


_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 17 جمادی الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾21 جنوری 2022 عِیسَوی*_

_*☀08 ماگھ 2078 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز جمعتہ المبارک*_

_*✍️کبھی کبھی مجھے حیرت ہوتی ہے کہ اتنا تو میرا رب بھی لوگوں کو نہیں آزماتا جتنا آج کل لوگ ایک دوسرے کو آزماتے ہیں خدارا لوگوں کی قدر کریں بات بات پر لوگوں کو آزمانا بند کیجیے 😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*بلال منیر تارڑ چیئرمین انصاف میڈیا گروپ نیو نیوز ونیکے تارڑ*

20/01/2022

ضلع حافظ آباد میں جرنل ایلکشن تک دو حلقے بننے کی خبریں گردش کر رہی ہیں
مگر قانونی طور پر مردم شماری کے بعد حلقوں میں اضافہ ہو سکتا ہے پہلے نہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ آباد نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ آباد نیوز:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share