Newspk.TV

Newspk.TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Newspk.TV, News & Media Website, .

ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی ایک اور شادی منظر عام پر
17/11/2018

ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی ایک اور شادی منظر عام پر

14/11/2018

پاکستان سے تو چار صوبے نہیں سنبھالے جارہے۔۔آفریدی کا متنازع بیان

06/09/2018

شاہد آفریدی یوم دفاع کی تقریب میں نسوار کا گولہ کھاتے ہوئے

29/08/2018

پی ٹی آئی کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی سما ٹی وی کے ورکروں کو گالیاں۔ ۔ ۔اینکر کے سوالات کا غصہ کیمرامین پر نکل دیا۔۔

12/06/2018

حلقہ این اے 247 : ایم ایم اے بمقابلہ پی ٹی آئی کون جیتے گا؟ کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں

09/06/2018

حلقہ این اے 125 مریم نواز بمقابلہ ڈاکٹر یاسمین راشد۔ ۔ کون جیتے گا؟ کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں

09/06/2018

بنی گالہ میں ٹکٹس کے معاملے پر پی ٹی آئی کارکن سراپا احتجاج۔۔کارکنوں کو یکسر نذر انداز کر دیا گیا

08/06/2018

سابق سپیکر قومی اسسمبلی ایاز صادق بمقابلہ علیم خان۔ کون جیتے گا کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں

08/06/2018

آپ کا ووٹ کس کے لئے ؟ کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں۔

26/05/2018

“زبیر بھائی ابو نے گھر سے نکال دیا ہے پاوں میں چپل بھی نہیں ہے نہ جیب میں پیسے ،پی سی او سے فون کر رہا ہوں ۔۔۔کیا کروں؟
کہاں جاوں؟
برسوں پہلے اس سرد رات دیر گئے فون پر وہ اس سے زیادہ کچھ نہ بول سکا تھا!
اس کی آواز بھّرا گئی۔۔
مجھے لگا وہ رو پڑا تھا
میں نے کہا
تو کیا ہوا؟
یہاں سے ٹیکسی پکڑو اور سیدھے میرے گھر آ جاو
مگر میرے پاس تو کرایہ بھی نہیں ہے۔۔۔
ٹیکسی میرے گھر آئے گی ناں؟
تو بس پریشان کیوں ہوتے ہوپیارے آ جاو۔۔۔
ایک گھنٹہ بعد وہ میرے سامنے سر جھکائے بیٹھا تھا مجھے یاد ہے امی نے اس وقت اُٹھ کر کسی شکوہ کے بغیر اس کے لئے کھانا بنایا تھا
زندگی رکتی تو نہیں ناں ؟ چلتی رہتی ہے۔۔۔
وہ جلد میڈیا کی فیلڈ میں سیٹ ہو گیا اور دو تین دوستوں نے مل کر ایک فلیٹ لے لیا تو امی نے اپنے کچن کے چند اچھے برتنوں اور اپنے بستروں میں سے کچھ ان کے نئے “آشیانہ “کے لئے دے دئیے ، وقت اپنے بہاو کے ساتھ بہتا رہا برسوں گزر گئے اور پھر ایک دن وہ لمحہ بھی آیا جب اُس کے والد نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا
اب وہ ایک بڑے اخبار میں سینئر پوزیشن پر کام کرتا ہے۔۔
خوش ہے!
کبھی کبھی ملتا بھی ہے۔۔۔
میں سوچتا ہوں ! انسانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے بس تھوڑی سی مدد کچھ حوصلہ افزائی ذرا سی توجہ اور محبت کی گرمی ہی تو چاہئیے ہوتی ہے باقی تو سب اللہ جی نے ہی کرنا ہوتا ہے نا؟
ممکن ہو تو مدد کے لئے اردگرد بس فقیر ،یتیم اور بیوائیں ہی نہ تلاش کریں، انہیں شاید پھر کوئی ان کی حالت دیکھ کر کچھ دے دیتا ہومگر میں ایسی بیسیوں باصلاحیت نوجوانوں کو جانتا ہوں جن کی سفید پوشی دیکھ کر سب یہی سمجھتے ہیں انہیں بھلا مدد کی کیا ضرورت؟ مگر انہیں ضرورت ہوتی ہے ایک تھپکی کی ایک مسکراہٹ کی ایک شاباش کی تھوڑی سے رہنمائی یا اسکالرشپ کی اور پھر وہ ایک پورے گھرانہ اور خاندان نہیں بلکہ ملک و قوم کا اثاثہ بن جاتے ہیں اپنے اردگرد نظر ڈالیں،
ممکن ہو تو اپنے ڈرائنگ رومز کو فری کاونسلنگ سینٹرز بنا دیں ،
اس نسل کو ہماری تنقید ڈانٹ ڈپٹ کی نہیں ہمارےسننے والے کان ، مسکراتا چہرہ ،تھوڑی سی مدد چاہئیے۔۔
آپ آغاز کیجئیے ،
اللہ کو اپنے ساتھ کھڑا پائیں گے
ان شا اللہ

#خود کلامی۔۔۔زبیر منصوری

یہ اپاہج، یہ معذور،  یہ محتاج، یہ شھید!جو آج تب تک یہود پر پتھر برساتا رہا کہ جب تک گولیوں نے اسکا سینہ چھلنی نہ کر ڈالا...
14/05/2018

یہ اپاہج، یہ معذور، یہ محتاج، یہ شھید!
جو آج تب تک یہود پر پتھر برساتا رہا کہ جب تک گولیوں نے اسکا سینہ چھلنی نہ کر ڈالا۔۔۔!

  Update: 52 killed and over 2400 injured including 15 journalists. 💔
14/05/2018

Update: 52 killed and over 2400 injured including 15 journalists. 💔

عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ بغیر نقاب کے پہلی تصویر ۔۔
13/05/2018

عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ بغیر نقاب کے پہلی تصویر ۔۔

12/05/2018
12/05/2018

ملتان میں ناقص سڑک کی وجہ سے سپیڈو بس اندر دھنس گئی

07/05/2018

کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت پر تشدد ،کپڑے پھاڑ دئیے مزید سنیے انہی کی زبانی

05/05/2018

میاں نواز شریف اور مریم نواز کے کیس میں تاخیر کیوں برتی جارہی ہے؟
اڈیالہ جیل کی بجائے کس جیل میں رکھا جائے گا؟
نگران حکومت کے دوران سزا سنانے سے نواز شریف کو کیا نقصان ہوگا؟
مریم نواز کا مستقبل کہاں ہے؟
اہم ترین انکشافات سنیے اس ویڈیو میں !

جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ بھی دلھنیا بیاہ لائے ۔۔۔
30/04/2018

جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ بھی دلھنیا بیاہ لائے ۔۔۔

جیو نیوز کے معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ کی مہندی کی تقریب!
28/04/2018

جیو نیوز کے معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ کی مہندی کی تقریب!

11/04/2018

حوثیوں کا سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ۔
سعودی فوج نے اسکڈ میزائل کو تباہ کر دیا۔۔اباہ ائیرپورٹ کے علاقے میں ڈرون حملہ بھی کیا گیا جسے ناکام بنادیا گیا

10/04/2018

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی رقص کی نایاب ویڈیو

*کپتان کا  پالتو کتا شیرو آج کل کہاں ؟* پالتو کتے کے کپتان سے دور ہونے کی اطلاعات !کپتان کی نئی زندگی کے  سفر کے بعد پال...
05/04/2018

*کپتان کا پالتو کتا شیرو آج کل کہاں ؟*
پالتو کتے کے کپتان سے دور ہونے کی اطلاعات !
کپتان کی نئی زندگی کے سفر کے بعد پالتو کتے کو کپتان سے دورکردیا گیا
کپتان کو ہتھیار پھینکنا پڑگئے ،کتے کی بنی گالہ میں رہائش تبدیل

31/03/2018
31/03/2018

شہر قائد کراچی میں نو سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی۔۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کراچی پہنچ کر پاکستانی ثقافت میں

16/03/2018

بہاولپور میں عائشہ گلالئی پر گندے انڈے پھینکے گئے

13/03/2018

عمران خان پر بھی جوتا پھینک دیا گیا

11/03/2018

کل خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی گئی تو آج میاں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا!

11/03/2018

عمران خان کا ایسا تعارف تو فیصل جاوید خان نے بھی نہیں کروایا ہوگا جو اس جیالے نے کروا دیا ۔۔کے پی کا وزیراعظم بھی بنادیا۔۔۔

10/03/2018

سیالکوٹ میں خواجہ آصف پر سیاہی پھینک دی گئی ۔ ۔خواجہ آصف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاہی پھینکنے والے کو معاف کردیا

قافلہ احساس و وجدان میں شریک خواتین ترک شام بارڈر پر جنگ سے متاثرہ خواتین سے اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہیں اس موقع پر یہ خ...
09/03/2018

قافلہ احساس و وجدان میں شریک خواتین ترک شام بارڈر پر جنگ سے متاثرہ خواتین سے اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہیں اس موقع پر یہ خواتین اپنے دونوں ہاتھو ں کو باندھ کر احتجاج کررہی ہیں
‎اس قافلے میں پاکستانی خواتین بھی شریک ہیں

پاکستان سپر لیگ  نے غیر ملکی کرکٹ ہیروز کو بھی اپنے رنگ میں رنگ دیا۔۔نامور سابق کھلاڑیوں کا پاکستانی ڈریسز میں خوبصورت ا...
09/03/2018

پاکستان سپر لیگ نے غیر ملکی کرکٹ ہیروز کو بھی اپنے رنگ میں رنگ دیا۔۔نامور سابق کھلاڑیوں کا پاکستانی ڈریسز میں خوبصورت انداز۔

03/03/2018

جیو نیوز نے مولانا فضل الرحمان کو مولانا ڈیزل لکھ دیا

02/03/2018

نواز شریف کی اسلام آباد عدالت میں پیشی کے بعد اچانک بیکری پر آمد۔۔سب سے پسندیدہ چیز کونسی خریدی!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newspk.TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share