Azmat Ali

Azmat Ali A platform to present and explore All the latest current affairs and public interest issues

یونان کشتی حادثہ عملی اقدامات، وقت کی ضرورت..... ملک غلام حسینمتاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں....... . سابق ...
18/01/2025

یونان کشتی حادثہ عملی اقدامات، وقت کی ضرورت..... ملک غلام حسین

متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں....... . سابق چیئرمین یونین کونسل کھنڈا

جنڈ میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار عوام پریشان انتظامیہ کاروائی سے گریزاںجرائم پیشہ افراد بھی گداگروں کی آڑ میں سرگرم عمل
14/01/2025

جنڈ میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار عوام پریشان انتظامیہ کاروائی سے گریزاں

جرائم پیشہ افراد بھی گداگروں کی آڑ میں سرگرم عمل

ایڈووکیٹ نگہت شمیم انجم 44 ووٹ لے کر جنڈ بار ایسوسی ایشن کی صدر منتخب
12/01/2025

ایڈووکیٹ نگہت شمیم انجم 44 ووٹ لے کر جنڈ بار ایسوسی ایشن کی صدر منتخب

جنڈ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد،مفت ادویات تقسیم
10/01/2025

جنڈ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد،مفت ادویات تقسیم

اسلامک یونیورسٹی کی ٹیم نے نیشنل موٹ کورٹ مقابلہ جیت لیا
30/12/2024

اسلامک یونیورسٹی کی ٹیم نے نیشنل موٹ کورٹ مقابلہ جیت لیا

قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، مفتی ناصر محمود
30/12/2024

قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، مفتی ناصر محمود

خراجِ عقیدت: سردار آصف نواز خان
25/12/2024

خراجِ عقیدت: سردار آصف نواز خان

مولانا عبدالوہاب کی اہلیہ کی نمازجنازہ ملہووالی میں ادا کردی گئی.، سیاسی وسماجی شخصیات اورکثیرتعدادمیں اہل علاقہ کی شرکت
23/12/2024

مولانا عبدالوہاب کی اہلیہ کی نمازجنازہ ملہووالی میں ادا کردی گئی.
، سیاسی وسماجی شخصیات اورکثیرتعدادمیں اہل علاقہ کی شرکت

جنڈ سپورٹس کلب کے لیے 4 کروڑ کی خطیر رقم منظور، جدید سپورٹس سہولیات فراہم کی جائیں گی
23/12/2024

جنڈ سپورٹس کلب کے لیے 4 کروڑ کی خطیر رقم منظور، جدید سپورٹس سہولیات فراہم کی جائیں گی

جنڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کی سہولت ختم، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا.حکومت پنجاب ضروری اقدامات کرے
23/12/2024

جنڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کی سہولت ختم، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا.
حکومت پنجاب ضروری اقدامات کرے

حکومت سردیوں کی طویل چھٹیوں کے فیصلے پر نظرثانی کرے. سردار کمال احمد خان
20/12/2024

حکومت سردیوں کی طویل چھٹیوں کے فیصلے پر نظرثانی کرے. سردار کمال احمد خان

یونان کشتی حادثات میں جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں. ملک عاصم اعوان
20/12/2024

یونان کشتی حادثات میں جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں. ملک عاصم اعوان

سابق جنرل کونسلر یونین کونسل تھٹہ حافظ مقصود احمد حقانی کی بھتیجی، سیکرٹری مالیات جماعت اسلامی ضلع اٹک حبیب الرحمٰن کی ص...
19/11/2024

سابق جنرل کونسلر یونین کونسل تھٹہ حافظ مقصود احمد حقانی کی بھتیجی، سیکرٹری مالیات جماعت اسلامی ضلع اٹک حبیب الرحمٰن کی صاحبزادی کی تقریب نکاح

نائب امیر جماعت اسلامی و جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے نکاح پڑھایا

ضلعی سیکرٹری مالیات جماعت اسلامی حبیب الرحمن کی دختر کی تقریب نکاح میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ صاحب کی آمد، نا...
18/11/2024

ضلعی سیکرٹری مالیات جماعت اسلامی حبیب الرحمن کی دختر کی تقریب نکاح میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ صاحب کی آمد، نائب امیر جماعت اسلامی نے نکاح پڑھایا، اس موقع پر جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت اور علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

17/10/2024
اتباع رسول ہی حب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمدہ مثال ہے. پیر سعادت علی شاہ
11/10/2024

اتباع رسول ہی حب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمدہ مثال ہے. پیر سعادت علی شاہ

پنجگور میں پنجابی مزدوروں کا قتلِ کھلی دہشت گردی ہے۔ ملک غلام حسین
01/10/2024

پنجگور میں پنجابی مزدوروں کا قتلِ کھلی دہشت گردی ہے۔ ملک غلام حسین

Address

VPO PINDSULTANI TEHSIL JAND DISTRICT ATTOCK
District Attock
43230

Telephone

+923415893800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmat Ali:

Videos

Share