#dailyshakargarhtv #Dailyshakargarh
#dailyshakargarhtv #Dailyshakargarh
حاجی تصور فخرے شکرگڑھ ، کبڈی میدان پنڈ کالا چیچی نورکوٹ
لعنت تہاڈے ملک چلان اتے
کیا ملک امیروں کے بسنے اور دادا گیری کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، یہاں پر عام اور غریب انسان کو رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، حق نہیں ہے تو آپ جسیے وڈیروں کو نہیں ہے جو ملک کو دن رات نوچ رہے ہیں
اور ایسے غریب تو اپنے ملک و وطن سے محبت کی خاطر دن رات محنت کرنے کے بعد بھی روتے ہوئے نظر آرہے ہیں
سب لوگ ماں کی دوہائی کو اتنا شئیر کرو کہ ملک سے غریبی دور کرنے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نارووال چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کی ترقی کا پول کھول دیا، چند گھنٹوں کی بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی
نارووال اور گردونواح میں تیز بارش
#خدارا_شئیر_کریں
یہ بھائی شاہدرہ لاہور میں بیٹھا بہت پریشانی کی حالت میں ہے جو پوچھنے پر شکرگڑھ بتا رہا ہے گاؤں کا نام نہیں بتا پا رہا تو برائے مہربانی آگے گروپس میں شئیر کریں تاکہ ورثا کا پتہ چل سکے
کبڈی میچ آف نصیرا شریف
شکرگڑھ نصیرا شریف،کبڈی میچ
#dailyshakargarhtv #dailyshakargarh
#dailyshakargarhtv #dailyshakargarh
شکرگڑھ سپورٹس مین بھی عدم برداشت کا شکار
کرکٹ میچ میں غلط فیصلہ سے گراؤنڈ کا جھگڑا ہسپتال تک جاپہنچا، مخالف ٹیم وکٹوں کے ساتھ ہسپتال میں پٹائی کرنے پہنچ گئی،پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی متعدد افراد گرفتار
خدارا یہ لاوارث بھائی کے گھر والوں کو تلاش کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔
خدارا لاورث بھائی کے گھر والوں کو تلاش کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔
شکرگڑھ دین پور چوک نزد بغدادی مسجد محلہ بریلوی شہری واپڈا کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے سڑک پر نکل آئے, ہل محلہ نے دین پور چوک بلاک کردیا، ٹریفک کی روانی متاثر
شکرگڑھ میونسپل کمیٹی کے ملازمین شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں ہمہ وقت تیار موبائل ٹیمیں ہر 40منٹ کے بعد ہر کولیکشن پوائنٹ سے آلائشیں اٹھا کر ڈمپنگ پوائنٹ پر لے جا رہی ہیں شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں شہری اپنا کلیدی کردار ادا کریں تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہیں
شکرگڑھ لال پورہ، اقبال پورہ ، مسلم ٹاؤن میں صفائی نہ ہونے پر شہریوں کا احتجاج ، کل عید ہے ، بلدیہ نے ہفتہ سے صفائی نہیں کی ،علاقہ مکین گلیوں میں کوڑے کے ڈھیر لگنے سے تعفن جھیل رہا ہے ، شہری
شکرگڑھ باولے کتے کے کاٹنے والی بھینس کا دودھ پینے سے دو مختلف دیہات کے 11 بچوں سمیت 14افراد کی حالت خراب ..تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شکرگڑھ منتقل علاج جاری .واقعہ سرحدی گاؤں عاقلہ ..کوٹھے میں پیش آیا .
ڈاکٹر کے مطابق باولے کتے نے دودھ دینے والے جانور کو کاٹ لیا تھا جس کا متاثرین نے دودھ استعمال کیا.واقعہ میں 11 بچوں سمیت 14افراد کی حالت خراب..تمام متاثرین کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا.متاثرین کا علاج جاری ہے حفاظتی ویکسین کی جا رہی ہے ..ڈاکڑ
شکرگڑھ سڑکوں گلیوں میں بلڈنگ مٹیریل لگانے والے ہو جائیں تیار
جناب ڈپٹی کمشنر نارووال نے گزشتہ روز شکرگڑھ کا دورہ کیا اور سڑکوں کنارے بلڈنگ مٹیریل لگانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا اس بلڈنگ مٹیریل کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہوچکے علاؤہ ازیں گردو غبار سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی تھا اسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ نے کل سڑکوں پر بلڈنگ مٹیریل لگانے والوں کا پاس جاکر انکو ریکوسٹ کی کہ وہ صبح تک اپنا مٹیریل سڑکوں سے اٹھوا لیں مگر کسی نے نہ اٹھایا آج اسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ نے میونسپل کمیٹی شکرگڑھ کی گاڑیاں لگا کر وہ مٹیریل ریت بجری اینٹیں اٹھوا کر انتووالی کے پاس ٹوٹی سڑک میں ڈلوانا شروع کردیا اور ساتھ مالکان کو جرمانے بھی کیے ۔تمام ان دوکانداروں کو دوبارہ ریکوسٹ کی جارہی ہے کہ سڑکوں کو خالی کردیں پبلک اور ٹریفک کے لیے راستے بلاک کرنے والوں کے خلاف ہرصورت کاروائی ہوگی ۔اج نورکوٹ روڈ پر کاروائی کی گی ہے اب باقی سڑکوں پر بھی اسی طرح کاروائی ہوگی جس دوکان کے سامنے گندگی ہوگی یا اسکے سامنے ریڑھیوں کو کھڑا کیاگیا ہوگا اس دوکان کے مالک کو جرمانہ ہوگا لہذا بہتر مفاد عامہ کی خاطر صفائی کا خیال رکھیں، شکریہ
شکرگڑھ محلہ ہجویری کی حالت اذیت سے دوچار، اتنی گندگی کے باوجود گلی کے حالات بلدیہ کی آنکھوں سے اوجل، شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں
شکرگڑھ ہینسوالہ گاؤں میں 20 روز گزرنے کے باوجود لائٹ کی فراہمی معطل
اہل دیہہ سراپا احتجاج
وولٹیج کی کمی بیشی سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، تاہم بچے بوڑھے جانور پانی کی بوند بوند کو ترس چکے ہیں واپڈا احکام کو متعدد بار درخواست کی مگر شنوائی نہیں ہو رہی، مظاہرین کی واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی، وزیر اعظم شہباز شریف نوٹس لے کر ہماری بجلی بحال کروائیں۔مظاہرین
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو ورلڈکپ میں عبرتناک شکست