AWAZ E HAQ

AWAZ E HAQ آواز حق نیوز آ فیشل

14/10/2024

سچ کا علمبر دار میٹرو نیوز ایچ ڈی
14/10/2024

مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ محمد بلال عباس قادری ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں،

13 اکتوبر کو ہونے والے پُرامن عوام اہلسنت کے مارچ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے اور زخمی کرنے اور ایک عاشق رسول ﷺ کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

انکے ہمراہ پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد فہیم الدین شیخ، محمد آفتاب قادری، محمد شہزاد قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، رکن کراچی رابطہ کمیٹی انور سجاد قادری موجود ہیں۔

14/10/2024

کراچی / محفل نعت بسلسلہ گیارویں شریف کا انعقاد ایگزیکٹو ایڈیٹر ماہنامہ پاک پولیس میگزین سید نفیس فریدی اور فریدی برادران کی جانب سے گرینڈ امپیریل بینکوئٹ گلستان جوہر بلاک 14 میں منعقد کیا گیا، اس پر رونق تقریب میں بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خوانوں الحاج محمد صدیق اسماعیل، عبدالحمید رانا سہروردی، صوفی جمیل الرحمن خانی ،محمد اویس ربانی ،مفتی سجاد عطاری ،حافظ محمد گوہر رانا سہروردی ، حافظ کلیم اللہ ، عبدالباسط رانا سہروردی ، قاری عبداللہ سیالوی ،محمود الحسن اشرفی ،حسیب اللہ سہروردی ، نے نعت رسول پاکﷺ کے نظرانے پیش کۓ۔جبک اس پرنور محفل نعت میں بریگیڈیر (ریٹائرڈ) سید قرار شاہ، حق پرست ایم پی اے ارسلان پرویز ، پاکستان پیپلز پارٹی سے سلیم چانڈیو،ڈی ایس پی سید وقار فریدی ، ایس ایچ اوز، سید ظفر علی شاہ ، اقبال خان ، ایس ائی فریدی ، سید احسان احمد ، جعفر شاہ ، محمد عادل، فیروز علی کامدی ، وسیم کامدی ، سلیم صدیقی یو بی ایل ، انیس فریدی ، محمد کاشف ، عادل فریدی ، عمران جان اور محمد فرحان ودیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

13/10/2024

بریکنگ نیوز میٹرو نیوز ایچ ڈی

13/10/2024 Sunday

کراچی شہر میں 13 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی گئ

جبکہ آ ج 13 اکتوبر بروزِ اتوار تحریک لبیک پاکستان نے تین تلوار تا پریس کلب دوپہر 2 بجے ناموسِ رسالت ﷺ مارچ کا اعلان کیا ہے

اس حوالے سے کراچی / ریڈ زون میں بھی سیکورٹی ہائی الرٹ/ کردی گئ

ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا اور ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی بھی پہنچ گئے،

مختلف مقامات پر روڈ کو ٹریفک کےلئے بند کردیا گیا ،

پولیس کی بھاری نفری ، لیڈیز پولیس اہلکار ، واٹر کینن اور اینٹی رائٹ فورس موجود۔

13/10/2024

سچ کا علمبردار میٹرو نیوز ایچ ڈی

ضلع ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے بھتہ خور ی و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 05 اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کاشف اور شہزاد کاروباری شخصیات کو ذریعہ فون جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر بھتہ/تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں اور بعض اوقات نہ دینے کی صورت میں ان کے گھر پر بھتے کی پرچیاں اور ذریعہ فون ان کے عزیزوں کی لوکیشن بتاکر انہیں مارنے کی دھمکیاں دیتے تھے، بعد از تاوان کی رقم لیکر مختلف مقامات پر بلواتے ہیں اور رقم وصول کرنے کے لئے ملزم کاشف کی اہلیہ راحیلہ جاتی ہے اور رقم وصول کرتی تھی

13/10/2024

قابل احترام محترم جناب پاک سپہ سالار پاک زات سید حافظ قران جرنل عاصم منیر صاحب پوری پاکستانی عوام آپ سے درخواست کر رہی ہے برائے مہربانی اس وقت ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر خاص نظرے کرم فرماتے ہوئے ان تیزی سے بگڑتے ہوئے حالات کو کنٹرول فرمائے
فیصل آباد :تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقہ گٹ والا میں جیولر شاپ پر پونے 2 کروڑ کی ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

10/10/2024

انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس شہر بھر میں غیر قانونی، فیک گورنمنٹ نمبر پلیٹس کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

کراچی ٹریفک پولیس اینٹی کار لفٹنگ سیل (ACLC) اور ضلعی پولیس مل کر غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں گے۔

بلخصوص پرائیویٹ گاڑیوں پر سرکاری رنگ کی نمبر پلیٹ آویزاں ہونے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور گاڑی ضبط کر کے ایف آئی آر بھی درج کی جا سکتی ہے۔

شہریوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

08/10/2024

بزم رنگین ٹرسٹ یوسف عرفانی کیجانب سے نیوکراچی سکٹر الیون ڈی میں ہر سال کیطرح اس سال بھی جشن عید میلادالنبی ٰﷺ کی مناسبت سے محفل نعت و محفل سماع کا انعقاد گیا،

30 / 09 / 2024بزم رنگین ٹرسٹ کی جانب سے نیوکراچی سیکٹر الیون ڈی میں جشن آ مد رسولﷺکی مناسبت سے محفل نعت و سماع کا اہتمام...
30/09/2024

30 / 09 / 2024
بزم رنگین ٹرسٹ کی جانب سے نیوکراچی سیکٹر الیون ڈی میں جشن آ مد رسولﷺکی مناسبت سے محفل نعت و سماع کا اہتمام کیا گیا،

09/09/2024
ماڈل کالونی بوستان ہائیٹس نشتر آباد  میں ڈاکو گھات لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے میں مصروف واردات کتنا دیدہ دلیری سے کرر...
15/08/2024

ماڈل کالونی بوستان ہائیٹس نشتر آباد میں ڈاکو گھات لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے میں مصروف واردات کتنا دیدہ دلیری سے کررہے ہیں دیکھۓ اس ویڈیو میں
https://youtu.be/UhZp0YBWdeM?si=dsgT-mrxlRJ9zju8

10/08/2024

Video from پاکستان زندہ آ باد/ پاک فوج زندہ آ باد

09/08/2024

Video from 🚔.کرائم رپورٹر CID نیوز.🚔

07/08/2024

لانڈھی پولیس کا صبح سویرے دو رکنی خطرناک ڈکیت گروں سے مبینہ مقابلہ

صبح سویرے فیکٹری ملازمین کو لوٹنے والے ڈکیتوں سے فائرنگ کا دو بدو تبادلہ

کراچی : کورنگی

ذرائع کے مطابق لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب مسلح ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھےکہ اچانک گشت پر مامور پولیس کے جوانوں کو دیکھ کر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی, پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے, زخمی ڈاکوؤں کی شناخت عمران اور عرفان کے نام سے ہوئی پولیس ذرائع جبکے ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بال بال بچ گیا
گولی پولیس اہلکار کی وردی میں سے آر پار ہوگئی,پولیس
زخمی ہونے والے دونوں ڈکیت سگے بھائی ہیں ذرائع
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی لوٹ مار کی وارداتیں کرتے رہے ہیں,ذرائع ,زخمی ملزمان کے قبضے سے دو نائن ایم ایم پستول ۔موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد
کیا گیا بعد ازاں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔۔۔۔

04/08/2024

یومِ شہداءِ پولیس 4 اگست

جناب ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے ہیڈ کوارٹر ویسٹ زون خواجہ اجمیر نگری میں یادگارِ شہداء پر حاضری دی

ڈی آئی جی ویسٹ زون اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی

بعد ازاں ایک سادہ سی تقریب منعقد کی گئی جہاں افسران نے شہداء کی فیملیز سے ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا گلدستے مٹھائی اور تحائف بھی دیے

04/08/2024

‎ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سےی 4اگست یوم شہداء پولیس کے موقع پر خصوصی پیغام کے ذریعے کراچی پولیس کے شہداء اور ان کے لواحقین ک خراج تحسین۔

02/08/2024

Rpt / Ali Akbar Khan
BBC NEWS KARACHI
02/08/2024 FRIDAY

اے ڈی ائی جی لیگل کراچی رینج آصف علی جکھرانی نے کراچی پولیس آفس(KPO) میں سب انسپیکٹر ادریس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں دیگر افسران اور آفس اسٹاف نے بھی شرکت کی. اس موقع پر اے ڈی ائی جی لیگل نے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپیکٹر ادریس کو تحائف سے نوازا اور پولیس کے محکمے میں اپنے فرائض بخوبی سرانجام دینے پر انکی خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

01/08/2024

BBC NEWS KARACHI
CRIME / REPORTER / ALI AKBAR KHAN

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے CPLC چیف زبیر حبیب کے ہمراہ ایس ایس پی ویسٹ آفس میں CPLC ڈسٹرکٹ رپورٹنگ سیل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ ، ایس ایس پی ویسٹ ، ڈپٹی چیف CPLC بمعہ ٹیم و دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔
تقریب کے آغاز پر چیف CPLC نے ادارے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ،جبکہ پولیس اور CPLC کی مشترکہ خدمات کو سراہا اور پولیس چیف کی امن و امان کیلئے بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔پولیس چیف نے مسقبل میں بھی جرائم اور حساس نوعیت کے مقدمات پر پولیس اور CPLC مشترکہ طور پر کام کرنے پر زور دیا تاکہ اداروں تک عوام کی رسائی ممکن بو اور اعتماد بحال کیا جاسکے۔تقریب کے اختتام پر CPLC چیف نے پولیس چیف و دیگر افسران کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کیں۔

15/06/2024

شارع فیصل پر قائم تھانہ شارع فیصل کو ماڈل بنانے کا فیصلہ: ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا۔

خاتون آرکیٹیکٹ کو تھانے بلوا لیا گیا، آرکیٹکیٹ نے ایس ایس پی اور ایس پی کے ہمراہ عمارت کا جائزہ لیا،
ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ رضا کی آرکیٹیکٹ کو مکمل بریفنگ، تھانے کو جازب نظر اور ماڈل بنانے کے لیے مشاورت کی گئی، آرکیٹیکٹ نے گراونڈ سے پہلی منزل تک تمام کمرے دیکھے، تزین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے گا،ابتدائی کام شروع کے پانچ دن میں مکمل کیا جائے گا، شارع فیصل تھانے کی عمارت پرانی اور بڑی ہے، تھانے کی دیوار کے ساتھ بھی کیس پراپرٹی موجود ہے،اندر کی جانب بھی کاریں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں،روزانہ لاکھوں شہری شارع فیصل پر سفر کرتے ہیں، کوشش ہوگی ایک ماہ میں تھانے کی شکل تبدیل ہوجائے، سائلین کو تھانے میں اچھا ماحول فراہم کریں گے، ترجمان

12/06/2024

_پولیس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع کا کیس چند گھنٹوں میں حل کر لیا گیا_

امرِ واقعہ یہ ہیکہ شام پانچ بجے چاند گلفام نامی شخص نے شرافی گوٹھ آ کر، کمپنی کے دس لاکھ شاھ فیصل برج پر چھن گئے ہیں۔
ایس ایس پی ضلع ملیر نے تھانہ شرافی کے انچارج کو فوری شواھد اکٹھے کر کے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے۔
ٹیکنکل ایسیسٹینس کی بنیاد پر ایس ایچ او شرافی نے اطلاع کنندہ کے بیان میں تضاد پاتے ہوے ایس ایس ہؤے اسے انٹروگیٹ کیا تو ڈکیتی کی واردات اطلاع کنندہ کیجانب سے ہی جھوٹی کہانی گھڑی گئی تھی۔ کمپنی کی رقم مبلغ دس لاکھ اطلاع کنندہ سے ریکور کر کے کمپنی کے نمائندے کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
جبکہ ایس ایس پی ضلع ملیر کی جانب سے ایس ایچ او شرافی اور انکی ٹیم کیلیے تعریفی اسناد کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

12/06/2024

SHO Gul bahar Sub inspector Nadeem Ahmad ne apni team ke hamrah 3 khatar nak mulziman ko moqable k bad griftar karliya

Mazeed tafseelat is report me

07/06/2024

07 جون 2024

ڈی آئی جی مددگار 15 کی جانب سے شہر میں ماحولیاتی الودگی کے خاتمے کے لئے اہم قدم

ڈی آئی جی مددگار 15 عمران یعقوب کی ہدایات پر کرا چی شہر کے درجہ حرارت میں کمی اور شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے پودے لگائے کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

شہریوں سے بھی اپیل ھیکہ اس شہر کو سرسبز اور موحولیاتی طور پر محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔

06/06/2024

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

گلبہار کی حدود میں ہاؤس رابری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار..گھر کا ملازم ہی ڈکیتی کی واردات میں ملوث نکلا
ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد 1 کو زخمی حالت اور 2 کو بلا ضرب گرفتار کیا گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAZ E HAQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share