Bhuttoism Burma Hotel Saryab Road Quetta

  • Home
  • Bhuttoism Burma Hotel Saryab Road Quetta

Bhuttoism Burma Hotel Saryab Road Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhuttoism Burma Hotel Saryab Road Quetta, Magazine, .

28/06/2024

میر عبید اللہ گورگیج کا ویژن
عوامی مسائل کا حل ان کی دہلیز پر،، ان کی ٹیم ڈور ٹو ڈورجا کر لوگوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جن میں ٹرانسفارمر کی ریپلیسمنٹ شامل ہیں۔

حلقہ پی بی 44 کلی کریم آباد و پارٹی رہنما ماما علی رہیسانی کی تجویز پر نوٹس لیتے ہوئے پرانا 100kvٹرانسفارمرکےجگہ 200kv ٹرانسفارمر رکھوادی ۔علاقےمیں ٹرانسفارمر کی ریپلیسمنٹ اور گلیوں اور نالیوں کی صفائی کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور جلد عمل درآمد کا وعدہ کیا گیا۔ جلد ہی یہ کام علاقے میں شروع کر دیے جائیں گے۔
اس موقع پرعلاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے میر عبید گورگیج صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ MPA صاحب نے اپنے اعلانات کو عملی جامہ پہنایا انہوں نے کہا یہاں سے گزشتہ منتخب نمائندوں نے صرف بڑے بڑے اعلانات کیے مگر میر عبید گورگیج صاحب پہلے MPA ہے جنہوں نے 24گھنٹوں کے اندر اندر ہمارا دیرینہ مسئلہ حل کیا آخر میں اجتماعی دُعا بھی کی گئی
پیپلز پارٹی کی ٹیم حلقہ پی بی 44 کے عوام کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔
PPP 🇱🇾 jiye Bhutto jiye Awam
media cell sariab

میر عبید گورگیج صاحب کے وژن'عوام کے مسائل کا حل انکے دہلیز پرگزشتہ روز ٹیم کے وزٹ کردہ علاقوں میں گلیوں ، نالیوں کے صفائ...
23/06/2024

میر عبید گورگیج صاحب کے وژن
'عوام کے مسائل کا حل انکے دہلیز پر
گزشتہ روز ٹیم کے وزٹ کردہ علاقوں میں گلیوں ، نالیوں کے صفائی کے ابتر صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے میر عبید گورگیج صاحب نے میونسپل کارپوریشن کو جلد از جلد اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی
اج حلقہ پی پی 44 ،عارف گلی برما ہوٹل اور ملحقہ علاقوں میں ابرارجعفر کے سربراہی میں صفائی مہم جاری ہے
انشاء اللہ پورے حلقہ میں صفائی کا کام جاری رہے گا پیپلز پارٹی برمہ ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمد عظیم لہڑی میر شیر احمد بنگلزئی نے اہل علاقہ سے بھی متلقہ عملے سے تعاون کرنے کی گزارش کی ہیں
PPP 🇱🇾media cell sariab ...

21/06/2024
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن'عوام کے مسائل کا حل انکے دہلیز پرگزشتہ روز ٹیم کے وزٹ کردہ علاقوں میں گلیوں ، نالیوں کے صفائ...
16/06/2024

میر عبید گورگیج صاحب کے وژن
'عوام کے مسائل کا حل انکے دہلیز پر
گزشتہ روز ٹیم کے وزٹ کردہ علاقوں میں گلیوں ، نالیوں کے صفائی کے ابتر صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے میر عبید گورگیج صاحب نے میونسپل کارپوریشن کو جلد از جلد اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی
اج حلقہ پی پی 44 کلی جیو محمد شہی سٹریٹ اور ملحقہ علاقوں میں ابرارجعفر کے سربراہی میں صفائی مہم جاری ہے
انشاء اللہ پورے حلقہ میں صفائی کا کام جاری رہے گا پیپلز پارٹی برمہ ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمد عظیم لہڑی میر شیر احمد بنگلزئی نے اہل علاقہ سے بھی متلقہ عملے سے تعاون کرنے کی گزارش کی ہیں
PPP 🇱🇾Media cell Sariab

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں ڈور ٹو ڈور علاقہ مکینوں سے ملاقات
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن کے مطابق کہ '' عوام کے مسائل کا حل عوام کے دہلیز پر ،، کے روو سے آج سبزل روڈ آمد اور سماجی اور قبائلی رہنما جناب جمعہ خان خلجی صاحب سے ملاقات
ٹیم نے پورے علاقے کا دورہ کیا جس کی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دلایا گیا
ٹیم میں ابرارجعفر پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے سینرَ رہنما شیر احمد بنگلزئی ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمدعظیم لہڑی
سراج احمد بنگلزئی کیسکو آفیسرز و دیگر شامل تھے
PPP🇱🇾 jeea butto

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں مختلف علاقہ کا دورہ کيا۔
جس میں کلی کشمیر آباد ، گیس روڈ بشیر چوک ، قیصر خان کالونی قمبرانی روڈ آمد اور پیپلز پارٹی کوہیٹہ کے سرخیل رہنما جناب ولی وردگ صاحب سے ملاقات
وردگ صاحب نے پورے علاقے کا تفصیلی دورہ کروایا اور مسائل سے آگاہ کیا جس میں بجلی کے نئے ٹرانسفارمر اور کھمبوں کی تنصیب اور گلیوں نالیوں کی صاف صفائی کے متعلق آگاہ کیا جس کی ترجیحی بنیادوں پر دو ماہ میں حل کرنے کی یقین دلایا گیا
ٹیم میں ابرارجعفر پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمدعظیم لہڑی سینرَ رہنما شیر احمد بنگلزئی سراج احمد بنگلزئی کیسکو آفیسرز و علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد موجود تھی

🇱🇾PPP 🇱🇾 jeea butto🇱🇾

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں ڈور ٹو ڈور علاقہ مکینوں سے ملاقات
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن کے مطابق کہ '' عوام کے مسائل کا حل عوام کے دہلیز پر ،، کے روو سے آج کلی قمبرانی آمد اور سماجی اور قبائلی رہنما میر ناصر قمبرانی سے ملاقات
ٹیم نے پورے علاقے کا دورہ کیا اور مسائل سے آگاہ کیا جس میں بجلی کے کھمبے اور نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب جس کی ترجیحی بنیادوں پر دو ماہ کے اندر حل کرنے کی یقین دلایا
ٹیم میں ابرارجعفر پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے رہنما شیر احمد بنگلزئی ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمد عظیم لہڑی
سراج احمد بنگلزئی و دیگر شامل تھے
PPP 🇱🇾 jeea butto

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں ڈور ٹو ڈور علاقہ مکینوں سے ملاقات
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن کے مطابق کہ '' عوام کے مسائل کا حل عوام کے دہلیز پر ،، کے روو سے آج کلی بنگلزئی سریاب گرڈ آمد اور پیپلز پارٹی و قباہلی رہنما سردار عمران بنگلزئی نے ٹیم کو علاقے کا درو کروایا اور مسائل سے آگاہ کیا جس میں بجلی کے خراب ٹرانسفارمرز کی ریپلیسمنٹ نئے ٹرانسفارمر اور کمبوں کی تنصیب ، گلیوں کی صفائی سر فہرست ہے جس کی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دلایا گیا
سردار عمران بنگلزئی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جب میر عبید گورگیج صاحب اور ان کی ٹیم اگر اس طرح ان فیلڈ کام کرتے رہے تو مسائل خود بخود حل ہونگے
ٹیم میں ابرارجعفر پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمدعظیم لہڑی سینرَ رہنما شیر احمد بنگلزئی و علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد موجود تھی
PPP🇱🇾 jeea butto

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں ڈور ٹو ڈور علاقہ مکینوں سے ملاقات
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن کے مطابق کہ '' عوام کے مسائل کا حل عوام کے دہلیز پر ،، کے روو سے آج کلی کریم آباد آمد اور پیپلز پارٹی ویمن رہنما باجی پروین سے ملاقات
باجی پروین نے ٹیم کو علاقے کا درو کروایا اور مسائل سے آگاہ کیا جس کی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دلایا گیا
ٹیم میں ابرار بھائی پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمدعظیم لہڑی سینرَ رہنما شیر احمد بنگلزئی و دیگر شامل تھے ۔

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44...
09/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 میں ڈور ٹو ڈور علاقہ مکینوں سے ملاقات
میر عبید گورگیج صاحب کے وژن کے مطابق کہ '' عوام کے مسائل کا حل عوام کے دہلیز پر ،، کے روو سے آج دہیوار کالونی آمد اور پیپلز پارٹی کوہیٹہ کے سرخیل رہنما جناب سیمع دہیوار صاحب سے ملاقات
صاحب نے پورے علاقے کا تفصیلی دورہ کروایا اور مسائل سے آگاہ کیا جس میں بجلی کے نئے ٹرانسفارمر اور کھمبوں کی تنصیب اور گلیوں نالیوں کی صاف صفائی کے متعلق آگاہ کیا جس کی ترجیحی بنیادوں پر دو ماہ میں حل کرنے کی یقین دلایا گیا
ٹیم میں ابرارجعفر پیپلز پارٹی برما ہوٹل کے ایگزیکٹو ممبر ٹکری محمدعظیم لہڑی سینرَ رہنما شیر احمد بنگلزئی سراج احمد بنگلزئی کیسکو آفیسرز و علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد موجود تھی

🇱🇾PPP 🇱🇾 jeea butto🇱🇾

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 آمد جس میں کلی خیر آباد غفور...
08/06/2024

حلقہ پی بی 44 کے منتخب MPA میر عبید گورگیج صاحب کے خصوصی ہدایت پر انکے ٹیم کی حلقہ پی بی 44 آمد
جس میں کلی خیر آباد غفور ٹاؤن، کلی جتک ، لوھڑ کاریز ، زمیدار گلی کلی گشگوری کلی جیو اور کشمیر آباد کا تفصیلی دورہ کیا اور علاقہ مکینوں سے ان کے مسائل دریافت کیے جن میں بجلی کے ٹرانسفارمر گرمیوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ کی تھیں جس پر میر عبید گورگیج صاحب نے ٹرانسفارمرز کے ریپلیسمنٹ اور نئے ٹرانسفارمر نصب کرنے کے فوری احکامات جاری کیے
اور نے یقین دلایا کہ عوام کے مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی کیونکہ گزشتہ 10سالوں سے مختلف سیاسی و قوم پرست پارٹیوں نے حلقہ 44 کو مکمل نظر کیا تھا جس کے وجہ سے پورا علاقہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے
انکے ٹیم میں ابرار بھائی میر ثنا اللہ جتک سردار عمران بنگلزئی ایگزیکٹو ممبر ٹکری عظیم لہڑی میر شیر احمد بنگلزئی اور کیسکو کی ٹیم ہمراہ تھیں

،،،کوئٹہ،،،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سینرَ رہنما ٹکری محمد لہڑی شیر  احمد  بنگلزئی میر ابرار جعفر کے ساتھ گروپ فوٹو۔...
05/06/2024

،،،کوئٹہ،،،
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سینرَ رہنما ٹکری محمد لہڑی شیر احمد بنگلزئی میر ابرار جعفر کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ. انتہائی افسردہ خبر  : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی خان محمد لہڑی...
29/05/2024

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
انتہائی افسردہ خبر : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی خان محمد لہڑی انتقال کر گئے جن کا نماز جنازہ 6 بجےبرما ہوٹل سریاب میں ادا کی جائے گی اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کرےامین

رکن صوبائی اسمبلی  بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی
25/05/2024

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی

25 مئی 2024ء"حق پرستوں کا عزمِ عوام کی خدمت" پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئٹہ PB .44 سے منتخب  رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان حا...
25/05/2024

25 مئی 2024ء

"حق پرستوں کا عزمِ عوام کی خدمت"

پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئٹہ PB .44 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان حاجی میر عبیداللہ گورگیج سے گورگیج ھاؤس پر حلقہ PB.44 کی عوام الناس نے فرداً فرداً ملاقات کی

حلقے کی عوام سے مسائلِ سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور تمام مسائلِ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے اقدامات کیئے

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر حاجی عبیداللہ گورگیج نے حلقے کی عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپکے مسائلِ میرے مسائل ہے میں کبھی بھی اپکو تنہاء نہیں چھوڑو گا یہ شہر یہ حلقہ PB.44 ہمارا اپنا ہے یہاں کے لوگوں نے جس طرح مجھے پیار محبت عزت دی کبھی نہیں بھولو گا تمام مسائلِ حل کرواؤں گا انشاءاللہ
اس موقع پر ٹکری محمد عظیم لہڑی سردار عمران بنگلزئی حاجی لعل محمد جتک چیئرمین ولی وردک شیر احمد بنگلزئی یوسف کرد سراج احمد بنگلزئی اور عبدالمنان بنگلزئی وُ ديگر ملاقات کرے ہیں۔

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، رکن صوبائی ا...
04/05/2024

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، رکن صوبائی اسمبلی میر لیاقت علی لہڑی، سینٹر آغا شاہ زیب درانی پشاور روانہ

 #پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک صاحب کو محکمہ زراعت کا قل...
21/04/2024

#پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک صاحب کو محکمہ زراعت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ٹکری محمد عظیم لہڑی شیر احمد بنگلزئی سراج احمد بنگلزئی شہریار جتک ٹکری وسیم لہڑی ٹکری نادر لہڑی ،

کوئٹہ حلقہ PB44 کےMPA میر عبید اللہ گورگیج کے  ٹیم  مختلف علاقوں میں ایمرجنسی کاموں کے وزٹ کر رہے ہیےپاکستان پیپلزپارٹی ...
17/04/2024

کوئٹہ
حلقہ PB44 کےMPA میر عبید اللہ گورگیج کے ٹیم مختلف علاقوں میں ایمرجنسی کاموں کے وزٹ کر رہے ہیے
پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میر ثناءاللہ جتک پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر صوبدار جتک ٹکری محمد بخش جتک غلام عباس جتک اور دیگر

15/04/2024کوئٹہ// حلقہ پی بی 44 میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج متحرک ،حلقہ انتخاب پی بی 44 کے...
16/04/2024

15/04/2024

کوئٹہ// حلقہ پی بی 44 میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج متحرک ،حلقہ انتخاب پی بی 44 کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا جا رہا ہے

ٹیم ورک رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبید اللہ گورگیج کی ہدایت پر برق رفتاری سے کام کر رہی ہے

ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج دن اور رات کی پروا کئے بغیر گزشتہ رات سے آج دن بھر تک ریسکیو کے کاموں میں مصروف

ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج کے ساتھیوں کی محنت اور لگن سے حلقہ پی بی 44 کے عوامی حلقوں کی جانب سے اظہار اطمینان

متاثرہ علاقوں سے پانی کے اخراج اور دیگر سرگرمیاں گزشتہ رات سے آج دن بھر بلا تعطل جاری

لوری کاریز ،کلی غریب آباد ،کلی جتک ،شاہ جی چوک ،کلی جیو روڑ و دیگر علاقوں کے دورے کئے گئے ہیں

حلقہ پی بی 44 کے عوامی حلقوں نے اپنے نمائندے سردار عبید اللہ گورگیج کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں پر بھی اطمینان کا اظہار

حلقہ پی بی 44 کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار عبید اللہ گورگیج کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے

ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج اور پی ڈی ایم اے و کمشنر کوئٹہ ڈویژن حلقہ پی بی 44 کے ممبر صوبائی اسمبلی کی خصوصی دلچسپی و ہدایات پر کام کر رہی ہیں

ٹیم سردار عبید اللہ گورگیج کے رضاکاروں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری میر ثناء اللہ جتک ، ممبر صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی میر صوبدار جتک ،ٹکری محمدعظیم لہڑی ،ابرار جان ،صوبائی صدر پیپلز اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ بلوچستان شہزادہ خان کاکڑ ،شمس جتک و دیگر ساتھی شامل ہیں

جو دن ،رات علاقوں کے دورے کر رہے ہیں

مختلف علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے

ایمرجنسی بنیادوں پر تمام مسائل کو حل کیا ج

چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان  نواب ثناءاللہ  زھری کو پیپلز پارٹی  کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری  پیپلز پارٹی می...
11/08/2021

چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زھری کو پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی کے جھنڈا پہنا رہے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhuttoism Burma Hotel Saryab Road Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share