Pakistan Muslim League - N- Attock.

  • Home
  • Pakistan Muslim League - N- Attock.

Pakistan Muslim League - N-  Attock. Nawabzada Chaudhary Sher Ali Khan kot fateh Khan ex Minister for MINES & MINERALS Punjab

03/05/2022
Happy Independce day.
14/08/2020

Happy Independce day.

شوق، جراَت اور ثقافت کا اک عظیم باب ختم ہواپورا پاکستان بالخصوص اٹک آج اس عظیم شخصیت جو پاکستان کی پہچان تھا کے رخصت ہون...
06/02/2020

شوق، جراَت اور ثقافت کا اک عظیم باب ختم ہوا
پورا پاکستان بالخصوص اٹک آج اس عظیم شخصیت جو پاکستان کی پہچان تھا کے رخصت ہونے پہ سوگوار ہےزمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔
ضلع اٹک کا سپوت فخر پاکستان شہ سواری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ پرنس نواب زادہ ملک عطا محمد خان دنیائے شوق کا منفرد نام جو اب ہم میں نا رہا ۔۔۔۔
وطن عزیز میں نواب صاحب کا نام ایک سنگ میل کی حثیت رکھتا ہے۔گھڑ سواری و فارمنگ کی وجہ سے برطانوی رائل فیملی سے قریبی تعلقات رکھتے تھے علاؤہ ازیں عرب ممالک آسٹریلیا ۔سائوتھ افریقہ تک پرنس عطا محمد خان اپنے نام اور مخصوص نوابی حلیے کی وجہ سے شہرت دوام پر تھے ۔۔۔۔
پاکستان کی ہر سیاسی و فوجی شخصیت نواب صاحب کی حویلی وائیٹ پیلس کا دورہ ضرور کرتی اور آئے روز یورپ و عرب ممالک کے وفود نواب صاحب کے گائوں کوٹ فتح خان آنے جانے کا ایک قدیم سلسلہ رہا ۔۔
دنیا بھر کا میڈیا نواب صاحب سے انٹرویوز کو سرورق یا ہیڈ لائنز میں رکھتا اور میڈیا میں پرنس کے نام سے یاد کیے جاتے ۔۔۔
ان حویلی اور لائف پر ڈرامہ الفا برائیو چارلی کو اس قدر شہرت ملی کے کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر نشر ہوتا رہا ۔۔۔۔
آج یہ بے مثال و انہتائی نفیس شخصیت ہمارے درمیان نا رہی ان کی وفات سے جو خلا کھیل و شوق کی دنیا میں ہیدا ہوا ہے وہ صدیوں تک پورا نا ہوگا اللہ رب العزت ان کو جوار رحمت جگہ عنایت فرمائے آمین

23/11/2018

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League - N- Attock. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Muslim League - N- Attock.:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share