30/09/2023
*ڈپٹی کمشنر مری اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کو یکم اکتوبر 2023ءجی پی او چوک میں جلسے کی NOC نہ دینا سراسر زیادتی ہے*
تمام لبرل جماعتیں جی پی او چوک میں جلسہ کریں تو کوئی نہ پوچھے۔
لبیک والے جلسہ کریں تو سیکورٹی تھریٹ اور کارکنان کی زیادہ تعداد کو بہانہ بنا کر این اوسی جاری نہ کیا جائے۔
یہ کہاں کا انصاف ہے؟
متبادل جگہ کے طور پر لوئر ٹوپہ میں جلسہ کرنے کی تجویز دینا بھی بدنیتی پر مبنی ہے۔
ڈپٹی کمشنر مری اور اے ڈی سی آر مری نوٹیفیکشن جاری کرے کہ جی پی او چوک میں کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا کوئی جلسہ نہیں ہو سکتا اور یقیناً وہ ایسا نہیں کر سکتے۔
تو پھر تحریک لبیک پاکستان کے جلسے پر ہی اعتراض کیوں؟؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ مری انتظامیہ کو ڈر ہے کہ اس جلسے کے بعد بڑی بڑی لبرل جماعتوں کو مری سے دیس نکالا ملے گا؟؟