03/09/2023
ہم میں سے اکثر لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ انہیں ایک اچھی سی گورنمنٹ نوکری مل جائے تاکہ وہ اپنی باقی کی زندگی آرام سے گزار سکیں۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ایسا ہو جانے کے بعد بھی ایسے لوگوں کی زندگی میں کوئی خاص فرق پیدا نہیں ہوتا بلکہ وہی روٹین کی زندگی ہوتی ہیں۔ تو پھر امیر ہونے اور دولت کمانے کے لیے آخر کیا کیا جائے؟ دنیا کے امیر ترین افراد نے امارت کیسے حاصل کی؟ اس سوال کا جواب آپکو ہماری اس ویڈیو میں ملے گا۔ ویڈیو دیکھیے اور اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
Is video mein dolar mand hony ka raaz bataya gya hai. Hum mein sy aksar log preshan rehty hain k un k pas dolar nhi hai aur jo log dolar mand hain wo ye raaz...