Daliy News

Daliy News Daliy News

23/01/2024

Vote sir imran Khan ka NA 165
Bsharat Ali randhawa

20/10/2023

اسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 47 اوور اور تین گیندوں میں 355 رنز سکور کیےصرف چھ وکٹوں کے نقصان پر
اگر پاکستان کی بیٹنگ پہلے کی طرح رہی تو یہ پاکستان میچ جیتنے کے خواب تو کیا میچ کی ونگ کو چھو بھی نہیں سکے گا ہمارے خیال میں یہ ٹارگٹ 370 کے اوپر نیچے ہوگا اور جو کہ پاکستان کی ٹیم کے لیے بہت بڑا ہدف ہوگا

20/10/2023

پاکستان بامقابلہ آسٹریلیا
پاکستان وننگ چانس 20%
آسٹریلیا وننگ چانس 80%

14/10/2023

79 سکور پر ویرات کوہلی کی وکٹ گر گئی

14/10/2023

خوشخبری انڈیا کی 23 سکور پر شب میں نے گل کی وکٹ گر گئی افریدی نے بہت اچھی بال ڈالی اور شاداب خان نے کیا ہی کیچ کیا

14/10/2023

بہت افسوسناک خبر پاکستانی ٹیم 191 رنز پر 43 اوور میں ال اؤٹ ہوگی

14/10/2023

پاکستان ٹیم کی پرفارمنس صرف بری ہی نہیں بلکہ بہت بری پاکستان ٹیم کی نو وکٹوں پر 189 سکور اور 42 اور یعنی کہ 200 سے بھی ابھی 11 رن کم ہیں اور لاسٹ وکٹ ہے اور ابھی 42 اوور ہوئے ہیں جس میچ کا تھا سبھی کو انتظار اس میچ میں دیکھیں پاکستان کی ٹیم کا کردار

14/10/2023

پاکستان کی اس وقت انڈیا کے خلاف کی جانے والی بیٹنگ کی کارگردگی ناقابل برداشت ہے یہ انڈیا ہے اس سے جیتنے کے لیے پاکستان کو 300 سے اوپر ٹارگٹ لے جانا ہوگا لیکن اس وقت پاکستان کے تین وکٹوں پر 30 اوور میں 155 سکور ہیں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی وہی کارگردگی رہی جو کہ ایشیا کپ میں رہی یہ کارگردگی پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے کے لیے کافی نہیں ہے عبداللہ شفیق جو کہ پاکستان کے ہٹلر تھے وہ بھی پہلے ہی وکٹ دے بیٹھے جس کی وجہ سے رضوان کو بھی کچھ سمجھ نہیں ارہا اور یہ میچ خطرے میں پڑ چکا ہے بتائیں کہ 20 اوور میں پاکستان زیادہ سے زیادہ سو سکور مار لے گا لیکن یہ ڈھائی سو سکور انڈیا پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے کے لیے ٹیم میں محمد عامر اور عماد وسیم کو شامل کرنا ضروری تھا لیکن یہ سب نہیں ہوا کیونکہ یہ ورلڈ کپ کا سکواڈ تعلقاتی اور رشتہ داریوں کی بنا پر ہوا ہے شاداب خان کی پرفارمنس اس وقت اچھی جائی نہیں جا رہی اس کے ساتھ محمد نواز کی بھی نہیں اگر ان دونوں کی جگہ محمد عامر اور اماد وسیم کو ٹیمیں شامل کیا جاتا تو پاکستان کو ورلڈ کپ ورلڈ کپ جیتنے میں کوئی مشکل نہ اتی یہ پوسٹ کسی سے جلن کی وجہ سے نہیں بلکہ پاکستان کی بقا کے لیے کی ہے پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

11/10/2023

محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف مین اف دی میچ کا اوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا

11/10/2023

Pakistan won by 6 wikets
Pakistan ny 48.2par 348 ran score kar diya

10/10/2023

Sri Lanka ny Pakistan team ke liye ek Bada hadaf de Diya sri lanka ki team 9 wicketo ky nuksan per 344 ran score kiye Pakistan ko Vin karne ke liye 345 Ran score karne honge

10/10/2023

اگر مسلمان ہیں تو فلسطین کا ساتھ دیں میں صدر وزیراعظم اور ارمی چیف سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہم مسلمان ہیں تو فلسطین کے لوگوں کا ساتھ دیجیے وہ اس وقت کڑی مشکل میں ہے ساری دنیا کے مسلم ممالک کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر وہ مسلمان ہیں تو فلسطین کا ساتھ دیں وہ اس وقت کڑی مشکل میں ہے وہ اخر کب تک اس رگلیوں کا یہودیوں کا ظلم سہتا رہے گا ایران اور ترکی کے علاوہ کسی ملک نے بھی فلسطین کا ساتھ دینے کا اعلان نہیں کیا خاص طور پاکستان پر مجھے بہت غصہ ا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو سیاست کے لیے سڑکیں بند کر دیتے ہیں اور کسی مسلمان پر ظلم ہوتے ہوا کچھ نہیں کرتے اس وقت یہودی اکٹھے ہو رہے ہیں امریکہ کینیڈا بھارت نے اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے تو مسلمان کہاں ہیں کیا وہ نہیں ان کے سامنے ا سکتے مسلمان موت سے ڈرتا نہیں ہے بلکہ موت کو شہادت سمجھ کر نوش کرتا ہے کاش کہ ایک وقت عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہوتا اور اسرائیل کی تباہی دیکھنے کا اپنا ہی منظر ہوتا میں یہ صدر عارف علوی وزیراعظم کاکڑ سے اور ارمی چیف سید منیر سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فلسطین کے لوگوں کی حماس کی غذا کی کہ لوگوں کی مدد کے لیے پہنچے یہی وقت ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا ساتھ دے مسلمانوں کو اکٹھا ہو کر حملہ کرنے سے یہ مسجد اقصی قبلہ اولین ازاد ہو سکتا ہے فلسطینی کب سے یہودیوں کا ظلم سہہ رہے ہیں کہ ہم مسلمان دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں مسلمان دیکھ کر خوش ہونے کے برابر ہی گھبرا ہے یہ کو جو کر رہا ہے اس کو یہ چاہیے کہ اس کا جتنی بھی جلد ہو سکے یہ ان کی مدد کر رہے ہیں اگر ایران فلسطین کا ساتھ دینے کا اعلان کر سکتا ہے تو باقی مسلم ممالک کیوں نہیں سعودی عرب نے تو کیا ہی کمال کر دیا وہ تو یہ کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کیے جائیں وہ بھی یہ نہیں چاہتے کہ کیول ہے اولین بتا دو وہ ڈر رہے ہیں اتنی بڑی فوجو کے ہوتے ہوئے بھی اگر تم کسی مسلمان پر ظلم ہوتا ہوا دیکھ کر اس کے لیے اواز نہیں اٹھا سکتے تو تم اور کر بھی کہہ سکتے ہو فلسطین زندہ باد اگر اپ کر کچھ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ یہ پوسٹ ان تک ضرور پہنچ جائے جن کے لیے ہے

09/10/2023

جس طرح اپ بھائیوں نے فیس بک پر پیار دیا اسی طرح یوٹیوب پر پیار کی ضرورت ہے اپ بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں
چینل کا لنک پھلے کمنٹ میں ہے https://youtube.com/?si=UwQAbAqY1LBMUYgB

28/09/2023
25/09/2023

یہ عاشق رسول صرف 12 ربیع الاول تک ہیں اس کے بعد کوئی عاشق رسول نہیں ہوگا کہ اپ نے دیکھا ہے کہ جتنے لوگ جلوس پر ہوتے ہیں کھانے کے لیے جاتے ہیں کہ ان میں سے ادھے لوگ بھی مسجد میں کبھی نماز کے لیے بھی ہوئے ہیں ادھے لوگ صرف ان میں نماز کے وقت کہاں جاتا ہے ان کا عشق ان لوگوں نے یہ کھانے پینے کی رسمیں بنائی ہوئی ہیں کس صحابی نے جلوس نکالا تھا مجھے بھی بتاؤ دم ہے تو بتاؤ اپنے ضمیر کو سمجھانے کی بات ہے یہ صرف کہ تم لوگ یہ کہتے ہو کہ ہم لوگ نبی کے طریقے پر چل رہے ہیں بتاؤ کس حدیث میں کس حدیث میں یہ ذکر ایا ہے کہ میلاد ملا جلوس اس کا نکالتے ہیں جس سے نفرت ہوتی ہے کہ جیسے حکومت کی مہنگائی کی وجہ سے عوام سڑکوں پر اتی ہے جلوس نکالتی ہے یہ پیار کی وجہ سے نہیں نکالتی یہ نفرت ہوتی ہے جو ان کو ظاہر کرنی ہوتی ہے کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے مرنے کے بعد میرے دل پر تم لوگ جشن منانا اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش نو ربیع الاول کو ہوئی ہے لیکن وفات کنفرم ہے کہ 12 ربیع الاول کو اگر تم لوگوں کا بچے اسی تاریخ پیدا ہو اور اسی تاریخ کےاگلے ماہ مر جائے تو کیا تم لوگ اس پر جشن کرو گے یا افسوس کرو گے چلو فرضی طور پر یہ ہم مان لیتے ہیں کہ آپ کی پیدائش 12 ربیع الاول کو ہوئی ہے
لیکن وفات بھی اسی تاریخ کو پائی ہے کیا انہوں نے کبھی خود قران مجید اٹھا کر پڑھا ہے کیا اس کا ترجمہ کبھی پڑھا ہے ان لوگوں نے کیا حدیث اٹھا کر پڑھی ہے کبھی نہیں پڑھی یہ صرف مولویوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جو مولوی کہتے ہیں وہی انکلے سچ ہوتا ہےان ہو نے کبھی خود مطالعہ کرنے کی زحمت ہی نہیں کی مولوی جو چاہے خود سے فتوے لگاتا رہے لیکن ہاں مولوی ان لوگوں پر فتوی کبھی نہیں لگائے گا ان لوگوں کے پیر نکے شاہ کھوتے شاہ پیرعدنان شاہ خوش قسمت ہیں ہم لوگ جن کا پیر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیروں نے کبھی تم لوگوں کو یہ کہا تو نماز پڑھو نماز کے بغیر چھٹکارا نہیں ہے قبر میں سب سے پہلے سوال کس کا ہوگا میدان حشر کے دن سب سے پہلے سوال نماز کا ہوگا اور ان لوگوں نے خیر تم لوگوں کو صرف اسی بدو پر لگایا ہوا ہے کہ تم لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہو امت تم لوگ بخشے جاؤ گے جس نے یہی سوچ کر نماز نہ پڑھی اسلام کے ارکان پورے نہ کیے تو اس کے ساتھ کیا ہوگا خود مطالعہ کر سکتے ہیں اپ اپ لوگوں نے کبھی حدیث کا اور ان کا مطالعہ کرنے کی کبھی زحمت ہی نہیں کی اور یہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں کہ یہ کام صرف مولویوں کا ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ کو بھی کہا تھا کہ وہاں اعمال کے بغیر میں محمد تمہیں بھی نہیں بچا پاؤں گا اللہ تعالی کی عدالت انصاف کرے گی کسی کے ساتھ نا انصافی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوگا لفظ ہی نہیں پیدا ہوگا اور جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا وہ قطعا معاف نہیں ہوگا حالانکہ اللہ تعالی نے کہا ہے حقوق اللہ معاف ہو سکتے ہیں لیکن حقوق العباد معاف نہیں ہوں گے جس نے کسی کے ساتھ ظلم کیا کسی کے ساتھ نا انصافی کی وہ اپنا گناہوں کی سزا بھگت کر ہی اگے کی طرف بڑھے گا ورنہ نہیں تم لوگوں نے کبھی سوچا کیسے ظلم کرنے انصافی کرنے میں کوئی دری کیا ہے کبھی ذہن میں یہ سوال ایا ہے نہیں ایا گھمنڈ ہے گھمنڈ اللہ تعالی سے یہ دعا ہے کہ ست پر چلنے سے اور جھوٹ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یہ تلخ حقیقت ہے اس میسج کو اپنے دوستوں بہن بھائیوں عزیز اکارب کے ساتھ ضرور شیئر کریں قران مجید کو مولویوں پر نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ خود بھی مطالعہ کرنا چاہیے اپ لوگ خود بھی مولوی سے کسی علامہ سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ میلاد النبی کہاں سے ایا مسلمانوں کی تو صرف دو عیدیں ہیں عید الفطر اور عید الاضحی یہ تیسری کہاں سے ائی ہے حالانکہ کافر بھی یہ بات جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی صرف دو ہی دو لیکن اپ لوگ اس بات پر کام نہیں کریں گے کیونکہ اپ لوگوں کے پیٹ کا مسئلہ ہے وہ نہیں بھر پائے گا
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں سچ سچ حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین

اسلام انفارمیشن گروپ کو جوائن کریں
24/09/2023

اسلام انفارمیشن گروپ کو جوائن کریں

WhatsApp Group Invite

مسلمانو تمہارے لیے مرنے کا مقام ہے یہ فوٹو او پٹواریو کہاں ہو پٹواریو یہ دیکھو رانہ ثنا اللہ کابیان نواز شریف کا استقبال...
23/09/2023

مسلمانو تمہارے لیے مرنے کا مقام ہے یہ فوٹو او پٹواریو کہاں ہو پٹواریو یہ دیکھو رانہ ثنا اللہ کابیان نواز شریف کا استقبال تو ہوگا لیکن ہوگا ڈنڈو بندوقوں سے ہمارے جوتوں سے

اسے پھیلا دو ہمارے پیج کو فالو لائک شیئر ضرور کریں
22/09/2023

اسے پھیلا دو ہمارے پیج کو فالو لائک شیئر ضرور کریں

کہا ہو پاکستانیوں یہ دیکھو افغانستان میں پاکستان کے جھنڈے کی بے ہرمتی کہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب غور کیجئے افغانستان کو ...
20/09/2023

کہا ہو پاکستانیوں یہ دیکھو افغانستان میں پاکستان کے جھنڈے کی بے ہرمتی کہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب غور کیجئے افغانستان کو اس کی سزا بھگتنی پڑے گی سب پاکستانی اس پوسٹ کو آگ کی طرح پھیلا دو اگر سچے پاکستانی ہو تو حکومت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے افغانستان مردہ باد پاکستان زندہ بار

20/09/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daliy News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share