make better and loving relationship with people. And just for fun
12/02/2024
07/12/2023
اس وقت پاکستانی ھر ادارے کا سربراہ فرعون بنا ھوا ھے ۔ تحریک انصاف اور عمران خان پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رھے ھیں ۔ لیکن اللہ الحق ھے ہمیں اپنے خدا پر پورا بھروسہ ھے ۔ ان کا پلان کامیاب نہیں ھوگا ۔ اور انہیں حساب دینا پڑے گا
06/12/2023
بھارت نے 5G لاؤنچ کردی ۔ پاکستان میں ابھی بھی لاڈلے چور کو لاؤنچ کرنے کی کوششیں ھو رھی ھیں ۔
انی دے او مذاق اے
06/12/2023
الیکشن رکوانے کے لیے عامر فاروق کی عدالت میں درخواست دائر بھی ھوگئ نمبر بھی لگ گیا بغیر کسی اعتراض کے کل سماعت کے لیے مقرر بھی ھوگئ مولانا عامر قاروق سماعت کے لیے تیار
الیکشن تو وز گئے
06/12/2023
پاکستانی فرعون اور اس کے چیلوں کو پتہ لگ گیا ۔
الیکشن کروانا موت ھے
پورا پاکستان عمران خان کا ووٹ ھے
06/12/2023
لوجی الیکشن تو وڑ گئے سمجھو ۔ عامر فاروق کو بوٹ چاٹنے کی بڑی جلدی ھے ۔ یہ جج نہیں منافق اور اس کے سارے فیصلے منافقانہ ہیں ۔ ہسڑی اٹھا کے دیکھ لیں ۔ اسے سکرات لگے گی اور دنیا دیکھے ناانصافیوں کا ازالہ یہ اسی دنیا اور آخرت دونوں میں دے گا ۔ انشاءالله
06/12/2023
پاکستانی عدالتوں میں بیٹھے چند ناسور جن کی وجہ سے پاکستانی قوم عدالتوں سے بھی نفرت کرنے لگ گئ ھے ۔ یہ ھے وہ کیڑا جو انصاف کے نام پر کالک ھے
06/12/2023
واہ رے منافق تیری منافقت لعنت بیشمار ۔ جو تحریک انصاف چھوڑے اسے بہنوئی بنا لیتے ھو ۔ کیوں یزیز کے مالشی
21/05/2022
سندھ کی سب سے بڑی بیماری نے
سندھ میں مقدمات کے انبار لگا دئیے
اینکرز اور سیاسی لوگوں پر ڈھڑا ڈھڑ ناجائز مقدمات
21/05/2022
عوام کا پریشر
جس نے گرفتار کروایا ۔
اسی نے چھڑوایا ۔
اسی نے منہ کی کھائی
شرم کرو
21/05/2022
بریکنگ نیوز
عمران خان نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی!
✌️🇵🇰✌️
21/05/2022
شرم نہیں مریم کو أج پھر کانفرس میں عمران عمران عمران کی رٹ لگا رکھی
پھر عمران بولا تو سب رونا شروع
21/05/2022
اب مریم بڑی ڈھٹائی سے کہ رھی ھے کہ تحریک انصاف عورت کارڈ کھیل رھی۔کل کیا تھا خاوند والی بات پر خسرہ کارڈ تھا ۔؟؟؟؟؟
21/05/2022
جو عورت بھرے مجمع میں کہتی ہے میرے پاس غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں آج اس کی عزت کی بات کی جا رہی ہے۔۔
21/05/2022
21/05/2022
21/05/2022
21/05/2022
ملتان
18/05/2022
کوئی وکیل رہ تو نہیں گیا جو اس کنونشن میں شامل نا ہو
چھاگئے وکلاء
18/05/2022
سبحان اللہ
18/05/2022
یہ منہ اور مسور کی دال
18/05/2022
حمزہ ککڑی یہ بھول گیا تھا کہ فارمی ککڑی کی عمر بیس اکیس دن ہی ہوتی ہے🤣🤣🤣
Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan PTI Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.