Hazara Quetta News ہزارہ کوئٹہ نیوز

Hazara Quetta News ہزارہ کوئٹہ نیوز like our Page for more Updates
ہرخبر سے باخبر رہنے كيلئے ہمارے بيج كو لائكـ
كريں ہر وه خبر جو سج پر مبنى ہو رابط كريں شکریہ!

Dr. Shamsiya , a full bright HEC scholar, has graduated MBBS with 11 distinctions from Karachi Medical and Dental Colleg...
06/03/2025

Dr. Shamsiya , a full bright HEC scholar, has graduated MBBS with 11 distinctions from Karachi Medical and Dental College (KMDC). Mashallah! 🧿

تقریب حلف برداری
06/03/2025

تقریب حلف برداری

*کرم پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، صدہ بازار میں اقدامِ قتل کی کوشش ناکام، 3 سہولت کاروں سمیت 7 ملزمان گرفتار، قبض...
05/03/2025

*کرم پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، صدہ بازار میں اقدامِ قتل کی کوشش ناکام، 3 سہولت کاروں سمیت 7 ملزمان گرفتار، قبضے سے 5 عدد پستول، 8 میگزین اور درجنوں کارتوس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے*

تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم احمد شاہ PSP کی طرف سے جاری کردہ خصوصی احکامات کے تحت کرم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے آج شام کے وقت صدہ بازار میں پولیس اسٹیشن کے قریب مسمی لاجمیر ولد تاج میر سکنہ کارخانو کیمپ پر پرانی دشمنی کی بنا پر مخالف فریق کی طرف سے اسلحہ آتشیں سے اقدامِ قتل کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدہ فضل کریم نے سٹی انچارج شفیق خان اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران اقدامِ قتل میں ملوث ملزمان رحمان گل ولد پیاو گل، مقام دین ولد فضل دین، شفیق ولد عمل دین اور جمشید ولد رضا دین ساکنان میروکس جبکہ سہولت کاروں میں واحد اللہ ولد ثمر گل، محمد اسلام ولد گل عطان اور سرتاج عزیز ولد قمر گل ساکنان کرم کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان کی قبضے سے 5 عدد پستول، 8 میگزین اور 58 عدد کارتوس برآمد کیے گئے ملزمان کو تھانہ صدہ منتقل کر کے ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم احمد شاہ نے پولیس پارٹی کو اقدامِ قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف بروقت کامیاب کارروائی پر شاباشی دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

5 /02/2025 کوئٹہ تفتان روڈ پر کردگاپ کے مقام پر پانچ روز سے جاری بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے دۓ گۓ دھرنے میں...
05/03/2025

5 /02/2025
کوئٹہ تفتان روڈ پر کردگاپ کے مقام پر پانچ روز سے جاری بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے دۓ گۓ دھرنے میں ہزارہ سیاسی کارکنان کے دوستوں کی شرکت
🚩

05/03/2025

پاراچنار میں اس وقت کیا ہو رہا لوگ دھرنا کیوں دے رہے ہیں ؟ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے
FULL VIDEO ON YOUTUBE LINK 👇
https://youtu.be/LSywtzbnDH4

پاراچنار  شدید سردی کے باوجود پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے دھرنے کے شرکاء مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے  ...
05/03/2025

پاراچنار شدید سردی کے باوجود پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے دھرنے کے شرکاء مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

رمضان کے برکتوں والے مہینے میں سگے باپ کا خون ہی سفید ہوگیا۔ افسوس کے ساتھ بتانا پرڑ رہاہے ۔کہ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد...
04/03/2025

رمضان کے برکتوں والے مہینے میں سگے باپ کا خون ہی سفید ہوگیا۔ افسوس کے ساتھ بتانا پرڑ رہاہے ۔کہ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کے میٹھا چوک پر رہنے والے عبدالقادر آغا کو اس کے سگے باپ جیلانی آغا نے چاقوو کے وار کرکے قتل کر دیا۔ وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
گھریلو ذرائع ۔

بلوچستان قلات سکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ خاتون کا خودکش حملہ، ایک شہید ، چار سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی آئی ایس پی آ...
03/03/2025

بلوچستان قلات سکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ خاتون کا خودکش حملہ، ایک شہید ، چار سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی آئی ایس پی آر

خودکش خاتون حملہ آور نے گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا،دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے، نائیک عطا اللہ شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر

*کوئٹہ اور بلوچستان کے سب سے بڑے نیوز واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے*`ایڈ پرموشن سروس دستیاب ہے`

سابق سیکریٹری انجمن حسینیہ عنایت حسین طوری (لالا) کا دھرنا سے خطاب
02/03/2025

سابق سیکریٹری انجمن حسینیہ عنایت حسین طوری (لالا) کا دھرنا سے خطاب

امی دختر دہ امام بارگاہ ولی عصر استہ
02/03/2025

امی دختر دہ امام بارگاہ ولی عصر استہ

بلوچستان شیعہ کانفرنس کو عدالت میں بلانے والے سابق صدر حاجی جواد رفیعی کوشدید رسوائی کا سامنا۔ذرائع کے مطابق آج عدالت نے...
01/03/2025

بلوچستان شیعہ کانفرنس کو عدالت میں بلانے والے سابق صدر حاجی جواد رفیعی کوشدید رسوائی کا سامنا۔
ذرائع کے مطابق آج عدالت نے جواد رفیعی اور ان کے رفقاء کی جانب سے لگائی جانے والی اسٹے کو منسوخ کردیا۔
عدالتی حکم کے بعد نئی کابینہ بحال، جس کے مطابق
امام بارگاہِ مومن آباد کے عاشق حسین ہزارہ صدر،
امام بارگاہِ ولی عصرؑ کے کاظم علی خان نائب صدر،
جبکہ امام بارگاہِ سید آباد کےخادم حسین سیکیورٹی انچارج ہونگے۔

ذرائع کے مطابق اس قبل سابق صدر جواد رفیعی نے اپنے پانچ سابق عہدیداروں کیساتھشوریٰ نظارت کے بارہا نوٹس پر نہ صرف الیکشن کے انعقاد کو متنازعہ بنایا، بلکہ شیعہ کانفرنس کے اثاثہ جات سمیت مالی حساب کتاب کو بھی پیش کرنے سے انکار کیا تھا اور شوریٰ نظارت کی جانب سے اعلان کردہ کابینہ، شوریٰ نظارت، علمائے کرام اور بلوچستان شیعہ کانفرنس پر کیس درج کیا تھا اور ادارے کی ساکھ کو بری طرح متاثر کیا تھا۔

Balochistan Shia Conference Balochistan Shia Conference Official

Congratulations ⚘️Rabia Ali D/O Haji Muhammad Ali (Khan)Graduated from Iqra University (AIFD) Asian Institute of Fashion...
27/02/2025

Congratulations ⚘️
Rabia Ali D/O Haji Muhammad Ali (Khan)
Graduated from Iqra University (AIFD) Asian Institute of Fashion Designing In Fashion Designing

  Sharifa Ahmedi proudly stepped into the world of psychology! 🎓✨ Master’s in Psychology (2018–2020) from Sardar Bahadur...
22/02/2025


Sharifa Ahmedi proudly stepped into the world of psychology! 🎓✨ Master’s in Psychology (2018–2020) from Sardar Bahadur Khan Women’s University.

اطلاع ہزارہ ٹاون: زیر نظر بکس از سواری مابین رکشہ مندہ۔ سواری تعلق شی از ہزارہ ٹاون بروری استہ۔از ہر کس استہ قد رکشہ وال...
22/02/2025

اطلاع
ہزارہ ٹاون: زیر نظر بکس از سواری مابین رکشہ مندہ۔
سواری تعلق شی از ہزارہ ٹاون بروری استہ۔
از ہر کس استہ قد رکشہ والا دا نمبر رابطہ کنہ۔ تشکر

 #نوشکی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو میاں غنڈی کے علاقے میں حادثہ؟؟
21/02/2025

#نوشکی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو میاں غنڈی کے علاقے میں حادثہ؟؟

مجرم ساتھی احمد مرزا ذوالقرنین عرف حیدر ولد عبدالمجید بدنام زمانہ موٹرسائیکل دوز گرفتار
18/02/2025

مجرم ساتھی احمد مرزا ذوالقرنین عرف حیدر ولد عبدالمجید بدنام زمانہ موٹرسائیکل دوز گرفتار

سانحہ 16 فروری 2013 ھزارہ ٹاؤن ،قیامت کے لمحات نہ بھولے ہیں ، نہ بھولیں گے کبھی! "😭💔
16/02/2025

سانحہ 16 فروری 2013 ھزارہ ٹاؤن ،قیامت کے لمحات
نہ بھولے ہیں ، نہ بھولیں گے کبھی! "😭💔

نور محمد کی صاحبزادی اور کتاب "I Choose Humanity" کی مصنفہ سکینہ نور نے آج ڈاکٹر نوروز علی گلزاری کو بطور تحفہ پیش کی۔ ا...
16/02/2025

نور محمد کی صاحبزادی اور کتاب "I Choose Humanity" کی مصنفہ سکینہ نور نے آج ڈاکٹر نوروز علی گلزاری کو بطور تحفہ پیش کی۔ اور ڈاکٹر نوروز علی گلزاری نے انہیں ان کی نئی شائع شدہ کتاب پر مبارکباد دی۔ انہوں نے نئی نسل میں کتاب پڑھنے کی عادت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا اور اس بات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا کہ نئی نسل کتابیں لکھنے اور لوگوں کو پڑھنے کی طرف راغب کرنے کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔ چیئرمین نادر علی ہزارہ نے مزید کہا کہ جلد ہی ایک عظیم الشان کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں کمیونٹی کے علماء اور دانشوروں کو مدعو کیا جائے گا۔ انگریزی: واضح رہے کہ اس تقریب میں نیشنل پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ممبران ڈاکٹر رمضان ہزارہ اور اعزاز علی کشتمند بھی موجود تھے۔

゚ ゚

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Quetta News ہزارہ کوئٹہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Quetta News ہزارہ کوئٹہ نیوز:

Videos

Share