25 HZARA news

  • Home
  • 25 HZARA news

25 HZARA news ہزارہ بھر کی نیوز کے لیۓ ہمارے چینل کو لاٸک اور فالوں کریں ہر مظلوم کی آواز بنے گا ہمارا چینل

11/04/2024
18/03/2024

خیبر پختون خواہ پولیس کے دبنگ افیسر ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
ڈی پی او بٹگرام آصف گور کی نماز جنازہ آبائی علاقہ مست میرا میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر کے تدفین کر دی گٸ

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خان پور نے آج مختلف بازاروں کی انسپکشن کی۔ اس دوران سرکاری نرخ نامہ کی...
16/03/2024

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خان پور نے آج مختلف بازاروں کی انسپکشن کی۔ اس دوران سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے، ایل پی جی سرکاری ریٹ سے زائد قیمتوں پر فروخت کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے 4 افراد کوجیل بھیج دیا گیا۔ اس کے علاوہ غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کو بھی سیل کر دیا گیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 25 HZARA news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share