MD Shoaib Bajwa

  • Home
  • MD Shoaib Bajwa

MD Shoaib Bajwa (اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)❤️🤲

``مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے اعمال میں زیادہ اِستغفار ملا۔ `` 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 ♲︎︎︎ MD Shoaib Bajwa 𝕷𝖎𝖐𝖊 , 𝕾𝖍𝖆𝖗𝖊 & 𝕮𝖔𝖒𝖒𝖊𝖓𝖙 𖣔❀☘︎💯🌺...
17/10/2023

``مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے اعمال میں زیادہ اِستغفار ملا۔ ``
𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 ♲︎︎︎ MD Shoaib Bajwa
𝕷𝖎𝖐𝖊 , 𝕾𝖍𝖆𝖗𝖊 & 𝕮𝖔𝖒𝖒𝖊𝖓𝖙
𖣔❀☘︎💯🌺🥀🌼✨

╰┈➤ Shoaib Bajwa

اے میرے پروردگار ! میں نے اپنی جان پر ظلم کرلیا،آپ مجھے معاف فرما دیجیے- Follow 💫 MD Shoaib Bajwa 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️    Shoaib Baj...
16/10/2023

اے میرے پروردگار ! میں نے اپنی جان پر ظلم کرلیا،
آپ مجھے معاف فرما دیجیے-
Follow 💫 MD Shoaib Bajwa

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Shoaib Bajwa



15/10/2023

‏"جب تک امریکہ موجود ہے تب تک اسرائیل کو کوئی ضرورت نہیں کچھ کرنے کی، امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے "

یہ الفاظ ہیں امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ہیں ،۔ زرا اندازہ لگائیں کہ کس طرح کھلے الفاظ میں امریکہ اسرائیلی کاروائیوں کی مکمل حمایت کر رہا ہے

اور دوسری طرف 57 اسلامی ممالک میں سوائے ایران اور لبنان کے کسی بھی ملک کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ وہ کھل کر اپنے فلسطینی بھائیوں کے حمایت میں کوئی بیان یا عملی کام کر سکے
آخر وہ کونسی چیز جس نے مسلمانوں کو اس قدر سفاک اور بزدل بنا کر رکھ دیا ہے کہ وہ اس قدر ظلم ہوتا دیکھ کر بھی غیرت نہیں کھا رہے !!!

یہ شکوہ تو اقبال بھی کر کے گیا ہے کہ

"کیا نہیں ہے کوئی غزنوی کارہائے حیات میں
بیٹھے ہیں کب سے منتظر اہل حرم کے سومنات"

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے مسلمان حکمرانوں کو غیرت مند بنائے تاکہ مسلمان کا درد سمجھ سکیں ۔

آمین 🤲 بجا النبی الامین

Follow 👇💫
Shoaib Bajwa
& Ali Bajwa

101%  Right 👍
16/09/2023

101% Right 👍

(اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)❤️🤲
15/09/2023

(اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)❤️🤲

Address

.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Shoaib Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share