UsMii

UsMii Sad

23/11/2023

‏اور پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے

ہر شخص میں خودکُشی کا انداز الگ ہے...! کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چُکا ہے ، کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا ، تو کوئی ذِہنی اُل...
17/11/2023

ہر شخص میں خودکُشی کا انداز الگ ہے...! کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چُکا ہے ، کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا ، تو کوئی ذِہنی اُلجھنوں کی وجہ سے جِینا چھوڑ چُکا ہے ، کوئی در پہ آئی مُحبت کو قبول نہیں کررہا ، ایک نے سنورنا چھوڑ دِیا تو دُوسرے نے ہنسنا ، اور اِیسے لوگ بیس سال کی عُمر میں مر کر ستر اسی سال میں دفنائے جاتے ہیں! 🖤

01/10/2023

"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو...🖤

مار گئی جدائی یاراں دی 😞
01/10/2023

مار گئی جدائی یاراں دی 😞

کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مجھ سے تیری باتیں سننے کے لیے رضامند ہوجاۓ،میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اس شخص کے پاس جا بیٹ...
30/09/2023

کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مجھ سے تیری باتیں سننے کے لیے رضامند ہوجاۓ،میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اس شخص کے پاس جا بیٹھوں، تیرا نام لوں اور بات شروع کردوں،پھر رودوں میں اسے بتاؤں کہ یار یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے🍁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UsMii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UsMii:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share