Layyah City

Layyah City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Layyah City, Media, .

انشاء اللہ تعالیٰتمام بھائیوں سے گزارش ھے ۔۔  کتاب  کے اس نشان کو یاد رکھیں آج نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےلئے...
08/02/2024

انشاء اللہ تعالیٰ

تمام بھائیوں سے گزارش ھے ۔۔ کتاب کے اس نشان کو یاد رکھیں آج نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےلئے گھر سے نکلیں کتاب پر مہر لگائیں واسلام خادم جمعیت
محمد سیف اللہ خالد شاھین

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہمولانا مفتی ابوبکر حقانی مکمل بھرپور حمایت سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقر...
30/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
مولانا مفتی ابوبکر حقانی مکمل بھرپور حمایت سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رھوں گا محمد سیف اللہ خالد شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر انتخابی نشان کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہجمن شاہ شہر کے غیور دوستوں کا میں ہمیشہ مقروض رھوں گا   ۔۔   فقیر  ۔۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھی...
30/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

جمن شاہ شہر کے غیور دوستوں کا میں ہمیشہ مقروض رھوں گا ۔۔ فقیر ۔۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھین
انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP لیہ شہر

انتخابی نشان۔ ۔۔۔۔۔۔ کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہجمن شاہ یونین کونسل جمن شاہ شہر بھرپور عوامی پزیرائیمیں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گافقی...
29/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

جمن شاہ یونین کونسل جمن شاہ شہر بھرپور عوامی پزیرائی
میں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گا
فقیر ۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر انتخابی نشان کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہحضرت مولانا مفتی اصغر تمیمی صاحب نے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقر...
27/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

حضرت مولانا مفتی اصغر تمیمی صاحب نے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رھوں گا ۔۔ فقیر ۔۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر انتخابی نشان۔ کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہلدھانہ یونین کونسل کے دوستوں نے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض ر...
26/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

لدھانہ یونین کونسل کے دوستوں نے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رھوں گا
فقیر ۔۔۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتخابی نشان ۔۔۔ کتاب

16/01/2024

الحمدللہ ۔۔ سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سید امین الحق گیلانی صاحب نےالیکشن میں جمعیۃ علماءاسلام کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ایسے جذبات کـو شکست دینا مشکل ہی نہیـــــں بلکہ نا ممکن ہے ماشاالله تـصویر 🌺💐 🌸🌹تصویر ماشاالله 🌺🌺💐💐🌹🌹 🌺🌺💐💐💐💐💐🔵🌺🌺Today's ...
15/01/2024

ایسے جذبات کـو شکست دینا مشکل ہی نہیـــــں بلکہ نا ممکن ہے
ماشاالله تـصویر 🌺💐 🌸🌹
تصویر ماشاالله 🌺🌺💐💐🌹🌹
🌺🌺💐💐💐💐💐
🔵🌺🌺
Today's the best Photo 🌺🌺💐💐

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہلیہ شہر کے بہت بڑے تاجر رہنما جنرل الیکٹرانکس کے مالکپیارے شھزادے بھائی مرزا عبدالستار بھرپور ...
15/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
لیہ شہر کے بہت بڑے تاجر رہنما جنرل الیکٹرانکس کے مالک
پیارے شھزادے بھائی مرزا عبدالستار بھرپور حمایت سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کی محبتوں کا ممنون رھوں گا فقیر ۔۔۔۔۔ محمد سیف اللہ خالد شاھین انشاء اللہ تعالی MPA PP 282 لیہ شہر انتخابی نشان کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ۔۔ لیہ شہر کے دوستوں کی محبتیں ایک فقیر لیہ  کے ساتھ سبحان اللہسکھانی بلوچ قبیلہ اھم شخصیت تا...
12/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ۔۔ لیہ شہر کے دوستوں کی محبتیں ایک فقیر لیہ کے ساتھ سبحان اللہ
سکھانی بلوچ قبیلہ اھم شخصیت تاجر رہنما
سردار سیف اللہ خان سکھانی بلوچ نے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ھے میں ھمیشہ آپ کا ممنون رھوں گا
فقیر ۔ محمد سیف اللہ شاھین انتخابی نشان کتاب PP 282

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہمیں قاہد جمعیت حضرت مولانا مفتی فضل الرحمان صاحب صوبائی امیر مولانا سید محمود میاں صاحبصوبائی ...
10/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میں قاہد جمعیت حضرت مولانا مفتی فضل الرحمان صاحب
صوبائی امیر مولانا سید محمود میاں صاحب
صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا نصیر احمد احرار
ضلعی امیر قاری محمد رمضان رحیمی صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا حسین احمد مدنی صاحب
ضلع لیہ کے تمام علماء کرام عہدیداروں کارکنوں کی محبت کا ہمیشہ ممنون رھوں جنہوں نے مجھ بندہ ناچیز بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔ محمد سیف اللہ شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہلیہ شہر کا قدیمی قبیلہ میرانی برادری کی زمیندار شخصیتسردار عاشق خان میرانی نے اپنے خاندان اور ...
09/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

لیہ شہر کا قدیمی قبیلہ میرانی برادری کی زمیندار شخصیت
سردار عاشق خان میرانی نے اپنے خاندان اور دوستوں سمیت میری بھرپور سپورٹ اور ساتھ چلنے اعلان کیا
سردار عاشق خان میرانی آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گا محمد سیف اللہ شاھین انتخابی نشان کتاب
انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر

الحمدللہ الحمدللہپیارے انکل پیارے بزرگ دوست سیاسی رہنما انجم صحرائیاللّٰہ تعالیٰ آپ کو صرف تندرستی دے آمین یارب العالمین...
08/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ

پیارے انکل پیارے بزرگ دوست سیاسی رہنما انجم صحرائی
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صرف تندرستی دے آمین یارب العالمین
دعا گو ۔۔ محمد سیف اللہ شاھین انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 لیہ شہر انتخابی نشان۔ کتاب

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہلیہ شہر کی معروف گرواں برادری  مخدوم عاطف قریشی میں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گاانشاء ا...
08/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
لیہ شہر کی معروف گرواں برادری مخدوم عاطف قریشی
میں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گا
انشاء اللہ تعالیٰ MPA PP 282 انتخابی نشان ۔۔۔ کتاب

محمد سیف اللہ شاھین

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہلیہ شہر کی کاروباری شخصیات پیارے بھائی شیخ وسیم شیخ ندیم نے بھرپور سپورٹ کرنے اور ساتھ چلنے کا...
08/01/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

لیہ شہر کی کاروباری شخصیات پیارے بھائی شیخ وسیم شیخ ندیم نے بھرپور سپورٹ کرنے اور ساتھ چلنے کا اعلان کیا

شیخ برادری میں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گا

الحمدللہ ۔۔۔۔ پیارا شھزادہ ویر سابق ضلعی صدر مسلم لیگ سابق چیئرمین بیت المال سابق ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر محمد فرخ چیمہ صاح...
03/01/2024

الحمدللہ ۔۔۔۔ پیارا شھزادہ ویر سابق ضلعی صدر مسلم لیگ سابق چیئرمین بیت المال سابق ممبر ضلع کونسل
ڈاکٹر محمد فرخ چیمہ صاحب میں آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رھوں گا

03/01/2024

شکریہ بھائی
شیخ غلام رسول عرف سیٹھ کاشی جنرل کونسلر لیہ شہر آپ کی محبتوں کا مقروض رھوں گا

ماشاءاللہ
01/01/2024

ماشاءاللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share