Pak Gossips

Pak Gossips Pakistan

28/04/2023
22/07/2021

فلسطینیوں کے یہی جذبے بیت المقدس کے محافظ ہیں
14/05/2021

فلسطینیوں کے یہی جذبے بیت المقدس کے محافظ ہیں

مسجد اقصیٰ واقع پر مولانا اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتا زیبرو بتاؤ کچھ اگر کہنے کو کچھ نہیں تو ڈوب کے مر جاؤ تم اسلام ک...
14/05/2021

مسجد اقصیٰ واقع پر مولانا اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتا زیبرو بتاؤ کچھ اگر کہنے کو کچھ نہیں تو ڈوب کے مر جاؤ تم اسلام کے لئے نہیں دو نمبر کرپٹ ملک دشمن ملا کے وفادار ہو تم بھی گناہگار ہو 🇵🇰💚

20/03/2021

‏ایک عورت شاپنگ مال میں 15 منٹ تک مردوں کے پیچھے لائن میں کھڑی اپنی باری کا انتظار کرتی رہی۔ پندرہ منٹ گزرنے کے بعد منیجر نے آکر بتایا کہ یہ تینوں مُجسمے ہیں ۔

یہی حال ان پٹواریوں کا ہے جو 70سال سے کھوتے کو شیر سمجھ رہے ہیں 😅🤣😂

20/03/2021

صحافی: آپ کے ابو آج کل کیا کرتے ہیں؟
مریم صفدر: کون سے والے؟ لندن والے یا لاڑکانے والے؟
صحافی: لندن والے
مریم صفدر: وہ بیمار شیمار ہیں۔
صحافی: اور لاڑکانے والے؟
مریم صفدر: وہ بھی بیمار شیمار ہیں

صحافی: آپ کے ابو نے پیسہ کیسے بنایا؟
مریم صفدر: کون سے والے ابو نے؟ لندن والے یا لاڑکانے والے؟
صحافی: لندن والے
مریم صفدر: کرپشن سے
صحافی: اور لاڑکانے والے نے؟
مریم صفدر: انہوں نے بھی کرپشن سے ہی بنایا

صحافی: آپ کے ابو کو کس نے ذلیل کیا؟
مریم صفدر: کون سے ابو کو؟ لندن والے یا لاڑکانے والے؟
صحافی: لندن والے
مریم صفدر: انہیں عمران خان نے ذلیل کیا
صحافی: اور لاڑکانے والے کو؟
مریم صفدر:انہیں بھی عمران خان نے ہی ذلیل کیا

صحافی: آپ نے اپنے ابو سے کیا سیکھا؟
مریم صفدر: کون سے والے؟ لندن والے یا لاڑکانے والے؟
صحافی: لندن والے
مریم صفدر: میں نے ان سے جھوٹ بولنا اور کرپشن کرنا سیکھا
صحافی: اور لاڑکانے والے سے؟
مریم صفدر (شرماتے ہوئے): جی ان سے بھی جھوٹ بولنا اور کرپشن کرنا ہی سیکھا

صحافی: لکھ دی لعنت ہو آپ پر
مریم صفدر: کون سی والی لعنت؟ لندن والی یا لاڑکانے والی؟
صحافی: دونوں

19/01/2021

السلام علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستان 52 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پر Referral Code or invitation code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گ
Invitation Code

17/12/2020

لمحہ فکریہ. !😐😐😐😐
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں.
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو،ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوند بھی ھوتا ھے.
لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے.
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے.
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا...
اگر لگے برا تو بلاک کا اوپشن ھے آپکےپاس. ایک بار سوچے ضرور معذرت اگر کسی کو برا لگے تو

دال نمکو جو ہم اپنے بچوں کو کھلا تے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں-
19/11/2020

دال نمکو جو ہم اپنے بچوں کو کھلا تے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں-

07/10/2020

*جتنے یونٹ اتنا بل!!!*
یہ میسیج مجھے کسی نے فارورڈ کیا ہے۔ میں بغیر ترمیم کے آگے فارورڈ کررہا ہوں/ کر رہی ہو ں۔ پلیز اسکو روکیں مت جتنا آگے بھیج سکتے ہیں ضرور بھیجیں۔ تاکہ یہ تحریر محترم چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ سکے۔ یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام وکیل قانونی ماھر ۔۔۔ڈاکٹرز،انجینئرز ،سول سرونٹس ،بینک سٹاف ،پولیس سول سوسائٹی
اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں۔۔۔۔اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں۔۔۔۔۔اپنے اپنے اختیارات اور طاقت اس بہت اھم مسئلے پر صرف کریں۔۔۔

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا

سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیاہے.
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے

خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو

بجلی کا بل
اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس
اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟
کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا...

اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب , آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں

مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کی آواز ۔۔۔۔ظلم کے خلاف ۔۔۔۔آو مل کرمیری آوز بنو ۔۔۔اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں ۔۔۔۔۔۔۔اگر بات سمجھ أے تو ضرور شیئر کریں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Gossips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share