Fun Club

Fun Club This page is related for news.

10/11/2023
27/08/2023

خزانہ خالی ہے؟؟؟؟
اڑھائی لاکھ لیٹر روزانہ فری پیٹرول بند کرو۔
گرین نمبر پلیٹ گاڑیوں کی عیاشی بند کرو

یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو والوں کے بلوں کا ...
27/08/2023

یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو والوں کے بلوں کا بوجھ بھی مہنگائی کے مارے عوام اٹھا رہے ہیں ان کو دی جانے والی سبسڈی کب بند ہو گی؟

14/08/2023

نا تیرا پاکستان ہے
نا میرا پاکستان ہے
یہ تو فوجستان ہے
ہم سب اس میں غلام ہے

14/08/2023

باجے بجانے سے پرہیز کریں
قوم کا پہلے ہی باجا بج چکا ہے 🥴
Azadi Mubarak

07/08/2023

آج کے بعد کتے کے مرنے کا تو افسوس ھوگا لیکن کسی فوجی اور پولیس کے مرنے کا افسوس نہیں ھوگا
🤨🤨🤨

26/06/2023

اس وڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں

*فقیری کا مجھ میں نہیں ہے سلیقہ نہ آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ۔۔۔۔🥺**ادھر بھی نگاہِ کرم کملی ﷺ والے 🙏 زمانے کی جھولی بھری...
14/06/2023

*فقیری کا مجھ میں نہیں ہے سلیقہ نہ آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ۔۔۔۔🥺*
*ادھر بھی نگاہِ کرم کملی ﷺ والے 🙏 زمانے کی جھولی بھری جا رہی ہے ۔۔۔🥺*

اسلام و علیکم دوستو.دوستو ہم نے اپنا ایک واٹزاپ گروپ بنایا ہے.آپ سب ضرور ایڈ ہوں ہمارے گروپ میں.گروپ لنکhttps://chat.wha...
11/06/2023

اسلام و علیکم دوستو.
دوستو ہم نے اپنا ایک واٹزاپ گروپ بنایا ہے.
آپ سب ضرور ایڈ ہوں ہمارے گروپ میں.
گروپ لنک

https://chat.whatsapp.com/FGuhnpA35SK6n5BDRJP8Pm

10/06/2023

اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے جو اس جعلی دنیا میں آپ سےسچی محبت کرتی ہے❤️

😯😯😯
28/05/2023

😯😯😯

20/05/2023

قائداعظم نے جناح ہاؤس ہی نہیں بلکہ پاکستان بھی بنایا تھا، اسکی بھی فکر کریں۔

فلہال عید کا چاند نظر نہیں آیا لیکن رات 11-12 بجھے ایک دم بوتل سے باہر نکل آئے گا. روایت ہلال کمیٹی کا اہم علان.
20/04/2023

فلہال عید کا چاند نظر نہیں آیا لیکن رات 11-12 بجھے ایک دم بوتل سے باہر نکل آئے گا.
روایت ہلال کمیٹی کا اہم علان.

31/01/2023

ہوگیا اعلان
1 فروری کو عوام بغیر کسی لیڈر کے اسلام آباد پر دھاوا بولنے کے لئے تیار
ضمیر زندہ ہونے لگے ہیں پاکستانیو اب اپنا اپنا حصہ ہمیں خود ڈالنا ہوگا انقلاب لانا ہوگا ورنہ روتے رہیں گے

21/12/2022

طارق عزیز کی برسی تھی اس کی اولاد نہیں تھی تمام جائیداد پاکستان کے نام کر گیا کیا آج ہم اس شخص کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں

30/09/2022

𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐓𝐈𝐌𝐄 𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑
30% Off Unlimited Web Hosting Package
Get Exclusive Features from our services.
Hosting Features::
Free Domain Name,
Unlimited SSD Disk Space
Unlimited Disk Space
Free SSL Certificate
Latest PHP Version 8.x
And Much More...

28/09/2022

𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐓𝐈𝐌𝐄 𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑𝒄𝒐𝒎 𝑫𝒐𝒎𝒂𝒊𝒏 availible in 𝟐𝟐𝟕𝟎𝐏𝐤𝐫 for 1st Year
With Free 𝑫𝒐𝒎𝒂𝒊𝒏 𝑾𝒉𝒐𝒊𝒔 𝑷𝒓𝒊𝒗𝒂𝒄𝒚.
Coupon Code: .𝐂𝐎𝐌𝟐𝟕𝐎𝐅𝐅
Visit: https://guruhost.net

کیا ہو گا ہمارے ملک کا اب آپ سب بتاؤ😭😭 اوپر سے ٹی وی ٹیکس لگا دیا 🤣🤣
25/12/2021

کیا ہو گا ہمارے ملک کا
اب آپ سب بتاؤ😭😭 اوپر سے ٹی وی ٹیکس لگا دیا 🤣🤣

Pak Army per bolne wale kutto mujhe ye batao ke tum logon ke bache Pak Army main hai.nahi?Agar nahi to tum log kutton ki...
22/09/2020

Pak Army per bolne wale kutto mujhe ye batao ke tum logon ke bache Pak Army main hai.
nahi?
Agar nahi to tum log kutton ki tarha Pak Army per bonkte q ho?

Yaad rakho tum log Pak Army ko nahi chala Rahe Pak Army tum logon ko chala rhi hai.
Kabi sarhad per ja kar tum logon ne Pak Army ke jawano ko shahid hote daikha hai. Agar daikha ho tumhara koe Pak Army me ho to tum youn Kutton ki tarha Pak Army per bonko na.

Mera Ishara kis taraf hai ap log bakhubi jante hain.
Pak Army ke khilaf bonkne walo ke liye Pak Ser Zameen per koe jagah nahi ho skti.

ZINDA JO YE DARTI HAI❤❤
IS KE PICHE SIRF Ye WARDI HAI❤❤

گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تن...
14/09/2020

گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔

چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے

"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"

جسم نوچنے کو
پہن کر تنگ کپڑے تو کہے

14/09/2020
پاکستانیوں ۔۔۔ اس پوسٹ کو شیر کرنے میں بلکل کنجوسی نہ کریں۔۔۔۔ کم سے کم 6 گروپوں میں شیر کریں ۔۔۔۔ 🇵🇰 یہی ہے وہ درندے جن...
13/09/2020

پاکستانیوں ۔۔۔ اس پوسٹ کو شیر کرنے میں بلکل کنجوسی نہ کریں۔۔۔۔ کم سے کم 6 گروپوں میں شیر کریں ۔۔۔۔ 🇵🇰

یہی ہے وہ درندے جنہوں نے معصوم بچوں کے سامنے ان کے ماں کے ساتھ زیادتی کی 🤲 اللہ تعالی انکو تباہ و برباد کرے.....(آمین)

شادی کے ایک سال بعد میری گریجویٹید بہن پاس بیٹھی تھیکہتی اب تم بھی شادی کرلو سنجیدہ ہو جاؤ... عمر بڑھ جائے تو رشتے نہیں ...
13/09/2020

شادی کے ایک سال بعد میری گریجویٹید بہن پاس بیٹھی تھی
کہتی اب تم بھی شادی کرلو سنجیدہ ہو جاؤ... عمر بڑھ جائے تو رشتے نہیں ملتے... اور اپنی بیوی کا خیال رکھنا
میں ہنس دیا اور کہنے لگا تم تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے تمہارے سسرال والے تمہیں روٹی بھی نہ دیتے ہوں
اک دم سے زرد پڑ گئی اور رونے لگ گئی
میں ڈر گیا کہ کیوں رونے لگ گئی پوچھا تو کہنے لگی
"وہ مجھے روٹی نہیں دیتے" میں نے کہا کیا مطلب؟
کہتی بھائی.....!!!!
جب شوہر سسرال کچھ دن کے لیے چھوڑ جائے مجھ پر زندگی تنگ ہو جاتی ہے، سارے کام کرتی ہوں سب کے کپڑے استری کرکے دیتی ہوں، ایک وقت کا صرف کھانا 5 کلو کا سالن بنانا ہوتا ہے پھر 3 درجن تک روٹیاں ... جیٹھانی نے کبھی ہاتھ نہیں بٹایا یہ بھی نہیں سوچا مہمان ہوں جو ٹکڑے بچتے ہیں ان کو پانی میں ڈبو کر کھاتی ہوں کیونکہ سالن یا ختم ہو جاتا ہے یا جیٹھانی فریج میں رکھ کر اسے تالا لگا دیتی ہے، میری بچی میری کوکھ میں تھی تب بھی کام کروایا، ڈیلوری کے بعد بھی شوہر جب مل کر چلے گئے تو بھی کام پر لگا دیا...
میں مرد ہوں میں کمزور نہیں کہ روؤں لیکن اس دن میں عورت کی طرح رویا مجھے پتا ہی نہیں چلا میں کب رویا...
کہنے لگی بھائی میں آپ لوگوں کو دکھ نہیں دینا چاہتی نہ شوہر کو ایسے اس کے گھر والوں سے بدظن کرنا چاہتی ہوں، تمہاری روٹی نہ دینے والی بات نے مجھے رولا دیا...
بے بسی تھی جس نے بتایا آج مرد ہو کر بھی میں اپنی بہن کے لیے کچھ نہیں کر سکتا....
ابھی لوگ کہتے ہیں ڈگری والی پڑھی لکھی عورتوں کو گھر بسانا نہیں آتے اللہ سب کی بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے آمین❤️😥

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fun Club:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share