سجدے تو سب نے کیے اسکا نیا انداز ہے۔❤
اسنے وہ سجدہ کیا جس پر خدا کو ناز ہے۔💙
اس نواسے پر محمد مصطفیٰ کو ناز ہے۔💜
اسکے ہمت پر علی شیرے خدا کو ناز ہے۔💖
آواز خطیب پاکستان آواز کا بادشاہ استاذ القرا حضرت علامہ قاری غلام اکبر سھڑو حسینی صاحب۔
اے وقت کے حاکم سنت جماعت سے واستہ رکھو
تمام عالم اسلام کو معراج مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو۔
تمام عالم اسلام کو معراج مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو۔
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم۔❤
😭اَڄ پُڻ اَکڙيَن، سَڄڻ پَنهنجا سارِيا،
ڳَلن تان ڳوڙھن جُون بُوندون بَس نَه ڪَن
سَندِي سِڪ پِرين لوڪ ڏِٺئي تان نَه لهي۔😭
بابا سائیں کے ساتھ ایک بہت ہے یادگار سفر۔۔۔تمام راستے والے لوگون سے بابا سائیں نے کافی باتیں کی، راستے میں بابا سائیں نے ہمیں کہاں بارش کا پانی جمع ہے اور کہاں سیلاب کا پانی آیا ہے بتایا اور اس تباہی کے بعد راستے میں آنے والی چاول کی فصل کے بارے میں خصوصی طور پے بتایا کے کونسی فصل بچ جائیگی اور کونسی فصل ختم ہوجائےگی ۔۔۔۔ یہ تھی میرے بابا سائیں کی وُسعت نظر۔ قربان جاؤں میں اپنے بابا سائیں پے۔
بابا سائیں سیلاب کے بعد بہت پریشان تھے اور ہر وقت لوگوں کے بارے میں سوچتے تھے۔ کراچی سے واپس جانے کی ایسی بےچینی تھی جو بیان سے باہر ہے۔ انہیں گاؤں کے لوگوں کی بہت فکر تھی جہاں سیلاب آیا تھا درگاہ کی بہت فکر تھی کے وہاں لوگ جمع ہیں سیلاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اپنے فقیروں سے ایسی محبت کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی۔ چند لوگ ہی جانتے ہیں کے بابا سائیں کراچی سے راستے بند ہونے کے باوجود درگاہ شریف واپس گئے اور راستے میں کتنی مشکلات کا سامنا کیا۔۔
فیضانِ مرشد حسین جاری رہے گا
از قلم: وہاب احمد فاروقی۔
فضيلتِ صحابیءِ رسول، کاتبِ وحی حضرت امير معاويهؓ.
بزبان مبارک : شيخ الاسلام، پاسپانِ مسلک و عقائدِ اہلسنت، قدوةُ الاولياء، سنيت کے بادشاہ، غوث العالم، امام العاشقين، سيدالسادات محبوب مرشد حُسين قمبروالے بابا ساٸين قدس سره العزيز.
آجکل کے چند مبغض و کُند ذہن رکہنے والے سنی حضرات بہی کان کہول کر سنیں اور اپنے کیے پر تاٸب ہوں۔ اسی طرح عقائدِ اہلسنت بیان کیے جاتے ہیں جس طرح ہمارے اور اہلسنت کے رہنما قبلہءِ عالم بابا سائين قدس سره بیان فرما چکے ہیں۔
ياد رکو ووٽ امانت آهي ووٽ بس صرف يا رسول ﷲ ﷺ چوڻ وارن کي ڏيون
فرمان مبارڪ حضرت سائين محبوب مرشد ڪريم امام اهلسنت محبوب سبحاني امام العاشقين سيدالسادات غوث العالم محبوب مرشدحسين المعروف قمبروارا باباسائين قدس سره العزيز۔
محبوب مرشدحسين قمبراري سائين جي جدائي ۾ ۽ ياد ۾۔
سائين حسين شاه دور هليو وئين پنهنجي فقيرن کي ڇڏي
الله پنهنجي مريدن کي ڇڏي۔