Cc1 News Wab Tv

  • Home
  • Cc1 News Wab Tv

Cc1 News Wab Tv سی سی 1 نیوز ویب ٹی وی

31/05/2019
19/01/2019

افسوس
شک کی بنیاد پر ساہیوال سی ٹی ڈی پولیس کی کار پر فائرنگ چار معصوم بے قصور فیملی ممبران کو موت کے گھاٹ اتار دیا،
Lanat

یہ قرعہ اندازی پرائیویٹ کمپنی (پاکستان ایگریکلچراینڈ سیڈز) کی جانب سے بلکل فری ہے-قرعہ اندازی 31 دسمبر 2018 کو ہےاگر آپ ...
29/10/2018

یہ قرعہ اندازی پرائیویٹ کمپنی
(پاکستان ایگریکلچراینڈ سیڈز) کی جانب سے بلکل فری ہے-قرعہ اندازی 31 دسمبر 2018 کو ہے
اگر آپ کو 03336143700
کے علاوہ کسی بھی نمبر سے کال یا میسج موصول ہو تو اُس سے ہماری کمپنی کا کوئی تعلق نہیں ہے
شکریہ

المدینہ عمرہ سروس کی طرف سے آپ بھی اپنی قسمت آزمانے کیلئے اس پیج کو لائیک کریں  اس پوسٹ کو شیئر کریں اپنا مکمل ایڈرس اور...
23/10/2018

المدینہ عمرہ سروس کی طرف سے

آپ بھی اپنی قسمت آزمانے کیلئے
اس پیج کو لائیک کریں
اس پوسٹ کو شیئر کریں
اپنا مکمل ایڈرس اور رابطہ نمبر کمنٹس کریں
Media advertiser : CC1 News

20 اگست 1971یوم شہادت راشد منہاس شہید  نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر ۔Like the Page and Share itہم کوئی شہادت نہی...
20/08/2018

20 اگست 1971
یوم شہادت راشد منہاس شہید
نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر ۔
Like the Page and Share it
ہم کوئی شہادت نہیں بھولے
ہر ایک شہید ہمارے سر کا تاج ہے۔

نشان حیدر حاصل کرنے والے سب سے کم عمر اور پہلے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے ۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک مسکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں نے بھی اپنا آئیڈیل فوجی زندگی کو بنایا ۔ اور اپنے ماموں ونگ کمانڈر سعید سے جذباتی وابستگی کی بنا پر فضائیہ کا انتخاب کیا۔ تربیت کے لیے پہلے کوہاٹ اور پھر پاکستان ائیر فورس اکیڈیمی رسالپور بھیجے گئے۔ فروری 1971ء میں پشاور یونیورسٹی سے انگریزی ، ائیر فورس لا ، ملٹری ہسٹری ، الیکڑونکس ، موسمیات ، جہاز رانی ، ہوائی حرکیات وغیرہ میں بی ۔ ایس ۔ سی کیا۔ بعد ازاں تربیت کے لیے کراچی بھیجے گئے ۔ اور اگست 1971ء میں پائلٹ آفیسر بنے۔

یہ جمعہ 20 اگست 1971ء کا واقعہ ہے۔ پی اے ایف بیس مسرور پر صبح قریباً سوا گیارہ بجے پائلٹ آفیسر راشد منہاس اپنی دوسری سولو تربیتی پرواز پر روانہ ہوئے۔ ابھی ان کا ٹی 33 جیٹ ٹرینر طیارہ رن وے پر ہی تھا کہ اس کی نظر اپنے انسٹرکٹر فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمن پر پڑی جو خطرے کا سگنل دے رہا تھا راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے حکم کی تعمیل کی اور طیارہ روک لیا۔ مگر طیارہ رکتے ہی مطیع الرحمن جھپٹ کر طیارے میں سوار ہوگیا اور بیٹھتے ہی دوسرے کنٹرول کے ذریعے طیارے کے کنٹرول پر قابض ہوگیا۔ اس نے وائر لیس کے ذریعے کراچی میں اپنے دو دوستوں کو پیغام دیا کہ وہ طیارہ اغوا کرکے جودھ پور لے جارہا ہے وہ اس کے بیوی بچوں کو اپنی تحویل میں لے کر ہندوستانی سفارت خانے پہنچا دیں تاکہ وہ وہاں پناہ لے سکیں۔ اس وقت مطیع الرحمن کے پاس چند اہم دستاویزات سے جو وہ ہندوستانی حکومت کو دینے جارہا تھا۔ راشد منہاس نے صورت حال کا اندازہ لگاتے ہی فوراً کنٹرول ٹاور کو اپنے طیارے کے اغوا کی اطلاع دی اور اغوا کی مزاحمت کرنا چاہی۔ مطیع الرحمن اس مرحلے کے لیے پہلے ہی تیار تھا اس نے اپنا کلوروفارم سے بھیگا ہوا رومال راشد منہاس کے منہ پر رکھ دیا اور طیارے کا رخ بھارت کی طرف کرلیا۔ اس کے پاس خفیہ رازوں پر مشتمل بہت سے کاغذات تھے جو اسے بھارتی حکومت کے حوالے کرنا تھے۔ ابھی طیارہ ٹھٹھہ کی حدود تک ہی پہنچا تھا کہ راشد منہاس کو ہوش آگیا طیارہ تیس چالیس فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا۔ اس لیے نہ ان دو طیاروں کو نظر آرہا تھا جو اس کی تلاش میں روانہ ہوئے تھے نہ ہی کسی ریڈار کی رینج میں تھا۔ 11 بج کر 33 منٹ پر راشد منہاس نے تیسری مرتبہ کنٹرول کو اغوا کا سگنل دیا ۔ جوں جوں وقت گزر رہا تھا ان کے اضطراب میں اضافہ ہورہا تھا۔ اچانک انہوںنے آخری فیصلہ کرلیا اور پوری طاقت سے وہ آلہ دبا دیا جو جہاز کو نیچے لاتا ہے۔ طیارہ ایک دھماکے کے ساتھ زمین سے ٹکرا کر پاش پاش ہوگیا۔ اس کے شعلوں نے غدار مطیع الرحمن کو بھی خاک میں ملا دیا اور راشد منہاس کو بھی رتبہ شہادت پر فائز کردیا۔ انہوں نے ہندوستانی سرحد سے محض 32 میل دور طیارے کو گرا کر اپنی جان پاکستان کے لیے قربان کردی۔

راشد منہاس کو 21 اگست 1971 کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا.

راشد منہاس کی ڈائری پر درج اقوال میں سے ایک میں کہا گیا تھا " ایک شخص کے لیے سب سے بڑا اعزاز اپنے ملک کے لیے قربان کردینا اور قوم کی امیدوں پر پورا اترنا ہے"۔

دھاندلی ہوئی نہیں ہو چکی ہے : زرائعتازہ ترین خبروں کی اپڈیٹس کے لیے👆پیج👇ضرور لائک کریں ((سب سے پہلے ہر خبر CC1 پر ))
03/08/2018

دھاندلی ہوئی نہیں ہو چکی ہے : زرائع
تازہ ترین خبروں کی اپڈیٹس کے لیے👆پیج👇ضرور لائک کریں ((سب سے پہلے ہر خبر CC1 پر ))

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cc1 News Wab Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cc1 News Wab Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share