Gran chaman news

  • Home
  • Gran chaman news

Gran chaman news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gran chaman news, Media/News Company, .

06/05/2025
06/05/2025

‎شیرانی ::::جعلی ڈگری ایس ڈی او بی اینڈ آر عبدالمالک کی پولیس آفیسر ایس پی شیرانی سردار ہاشم خان ایک ایماندار اور نیک انسان آفیسر ھیں انکے ساتھ بدتمیزی، جعلی ڈگری پر تعینات مالک اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال؛ سخت کارروائی کا مطالبہ

‎شیرانی بی اینڈ آر (بلڈنگز اینڈ روڈز) ڈیپارٹمنٹ کے ایس ڈی او عبدالمالک کی جانب سے حالیہ دنوں ایک سینئر ایس پی سردار ہاشم کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور غیر اخلاقی رویے نے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ واقعہ کے عینی شاہدین کے مطابق ایس ڈی او عبدالمالک نے نہ صرف پولیس آفیسر سے توہین آمیز رویہ اختیار کیا بلکہ اپنے سرکاری اختیارات کا بھی کھلم کھلا ناجائز استعمال کیا۔عوامی نمائندوں اور شہری حلقوں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سرکاری افسر کا ایسا کردار نہ صرف سرکاری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ قانون کی بالادستی پر بھی سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔
‎ذرائع کے مطابق جعلی ڈگری پر تعینات ایس ڈی او عبدالمالک کو بعض بااثر سیاسی اور حکومتی شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے، جس کی وجہ سے وہ اکثر قانون کو پس پشت ڈال کر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہے۔ شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر ایک سرکاری افسر کو کس بنیاد پر قانون سے بالاتر سمجھا جا رہا ہے؟ایس پی سردار ہاشم خان کیساتھ ناروا سلوک کرنے والے ایس ڈی او کے خلاف فوری طور پر انکوائری اور سخت سے سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوامی حلقوں نے حکامِ بالا سے اپیل کی ہے کہ وہ بدکردار افسر عبدالمالک کو اس کے عہدے سے برطرف کر کے انصاف کے تقاضے پورے کریں، تاکہ مستقبل میں کوئی بھی افسر اختیارات کے ناجائز استعمال کی جرأت نہ کر سکے۔
‎اہلیانِ علاقہ نے واضح کیا ہے کہ اگر ذمہ دار افسر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں نہ لائی گئی تو وہ احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور ہوں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہو گی۔

چمن پاک افغان بارڈر پر FIA ..liyies امیگریشن حکام افغان مسافروں سے ویزہ رکھنے کے باوجود پیسے لیتے ہیں.آخر کیوں لیتے ہیں
06/05/2025

چمن پاک افغان بارڈر پر FIA ..liyies امیگریشن حکام افغان مسافروں سے ویزہ رکھنے کے باوجود پیسے لیتے ہیں.آخر کیوں لیتے ہیں

حاجی سفر محمد ولد حاجی شاغاسی قوم عدوزی شکرزی مراد محمد عرف مٹو کا بھائی عطاواللہ امان اللہ ثناواللہ نصیب اللہ بسم اللہ ...
05/05/2025

حاجی سفر محمد ولد حاجی شاغاسی قوم عدوزی شکرزی مراد محمد عرف مٹو کا بھائی عطاواللہ امان اللہ ثناواللہ نصیب اللہ بسم اللہ کا باپ رحمت اللہ سعداللہ نصراللہ کا چاچا وفات ھوا نماز جنازہ 6/5/2026...9:30 ساگزوں قبرستان میں ھو گا

05/05/2025

👉👉
دا سہ حال دی د چمن زوڑ مرکز باب چمن سرہ در گوردو غٹہ مدرسہ دہ خو وس دا رکم خرہ خلگ پہ ننولتی دی د بل زامون دا رہم وھی ٹکئ۔ حافظ عکسونہ ھوم پیدا کوم د مدرسی مشرانو تہ وایم سی ژر دئ معافئ واخئ دغہ اوستاذ دئ پسی واخئ کنی زہ د دغہ خلگو خیلاف کمپین چلوم سئ گردہ چمن بہ ئی بیا حمایت وکی انشاءاللہ

05/05/2025

CHAMAN

تلاش گمشدہ۔
اس شخص کا نام حاجی فضل محمد ھے اور کلی محمود آباد کا رہائشی ھے۔
آج صبح گھر سے موٹر سائیکل پر بازار آتے ھوئے راستے میں ان سے پانچ لاکھ روپے گم ہوگئے ھے۔
جس کو بھی یہ پانچ لاکھ روپے ملے ہیں وہ اس نمبر پر رابط کریں۔
فون نمبر۔
03130808935
رپورٹ سعید اچگزئی

چمن :::: جمعیت علما اسلام کے رھنما حاجی شیر خان ملیزئی محموداباد
03/05/2025

چمن :::: جمعیت علما اسلام کے رھنما حاجی شیر خان ملیزئی محموداباد

سیٹھ حاجی ولی محمد مرحوم اور حاجی مھربان مرحوم  کے  پوتے:—حاجی عبدلرحمان مرحوم کے بیٹے عبدالحببیب کو اسسٹنٹ کمیشنر  بننے...
02/05/2025

سیٹھ حاجی ولی محمد مرحوم اور حاجی مھربان مرحوم کے پوتے:—
حاجی عبدلرحمان مرحوم کے بیٹے عبدالحببیب کو اسسٹنٹ کمیشنر بننے پر انہے اور اُنکے کے تمام فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔

چمن نماز جمعہ پڑھنے مسجد کے سامنے کھڑی کی گئی گاڑی چوری ہوگی ۔۔۔۔ چمن کے علاقے حاجی احمد آقا مسجد کے سامنے کھڑی کی گئی س...
02/05/2025

چمن نماز جمعہ پڑھنے مسجد کے سامنے کھڑی کی گئی گاڑی چوری ہوگی ۔۔۔۔
چمن کے علاقے حاجی احمد آقا مسجد کے سامنے کھڑی کی گئی سفید کلر کورلا 2005 ماڈل سیف اللہ ولد حاجی ملا قوم کاکوزئی نے نماز جمعہ پڑھنے گیا واپسی پر گاڑی چوری کی گئی تھی گاڑی کے پیچھے MISS YOU MOM لکھا ہوا ہے ۔
سٹی تھانہ چمن میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔

چمن حاجی انار گل ملیزئی گوری کہول والا کی اہلیہ بقضا الہٰی انتقال کرگئی مرحومہ: حاجی عنایت۔ حاجی شمس اللہ ۔ باچا ۔ ولی خ...
30/04/2025

چمن
حاجی انار گل ملیزئی گوری کہول والا کی اہلیہ بقضا الہٰی انتقال کرگئی

مرحومہ: حاجی عنایت۔ حاجی شمس اللہ ۔ باچا ۔ ولی خان ۔ علی خان فاروق خان اور بہرام خان کی والدہ ماجدہ جبکہ حاجی قیوم۔ نظر محمد۔ محمد نعیم ۔ محمد سلیم اور خانان کی بہن تھی
فاتحہ خوانی گوری کہول میں حاجی انار گل کے گھر پر لی جائیگی

غم کی خبرحاجی عبد القدیر ولد حاجی عبد الرحیم عرف حاجی طورئی اقا وفات پا گئے مرحوم جوکہ حاجی عبدالبصیر اور حاجی محمد ابرا...
29/04/2025

غم کی خبر
حاجی عبد القدیر ولد حاجی عبد الرحیم عرف حاجی طورئی اقا وفات پا گئے مرحوم جوکہ حاجی عبدالبصیر اور حاجی محمد ابراہیم کے بھائی تھے نماز جنازہ ابھی 30-10بجے ساگزوں قبرستان میں ادا کی جائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gran chaman news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share