RZ TV SM

RZ TV SM ہمارے چینل کا مقصد غریب عوام کی مدد کرنا ہے کوئی فیس نہیں ہے فی سبیل اللہ رابط نمبر 03000188405

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور  بھائی کے ہ...
20/04/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کی ویڈیو کی فارنزک رپورٹ میں ویڈیو اور آواز اصلی ہے، تفتیش مکمل ہو چکی، جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ واقعہ کیا تھا؟

واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 30 مارچ کو قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی تھی جس میں لڑکی کو بھائی اور باپ نے دیگر گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

تھانہ صدر ٹوبہ پولیس نے قتل کی وحشیانہ واردات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب پیش آیا تھا، ملزمان نے واردات کے بعد لڑکی کی خاموشی سے تدفین کر دی تھی۔

پولیس نے تحقیقات کے لیے قبر کشائی کر کے لاش سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کیے تھے، پولیس نے مقتولہ کی ویڈیو بنانے والے بھائی شہباز اور اس کی بیوی سمیرا کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔

پولیس کے مطابق شہباز نے ویڈیو بنا کر خود کو بےگناہ ثابت کرنے کی کوشش کی، لیکن تفتیش میں اعترافِ جرم کر لیا تھا، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے قتل کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا تھا۔

دوران تفتیش 22 سالہ مقتولہ ماریہ کے بھائی شہباز اور بھابھی نے پولیس کو بتایا تھا کہ ہمیں ماریہ نے اپنے ساتھ زیادتی کا بتایا تھا۔

بھائی شہباز کا کہنا تھا کہ افطاری کے بعد جب بہن نے مجھ سے شکایت کی تو میں نے اپنے والد اور بھائی سے بات کی لیکن جب میں باہر آیا تو والد اور بھائی نے میری آنکھوں کے سامنے بہن کو قتل کر دیا۔

شہباز نے کہا کہ ماریہ کو بچانے آیا تو بھائی اور والد نے میری بیٹیوں کو مارنے کی دھمکی دی جس کی وجہ سے مزاحمت نہیں کر سکا لیکن میں نے فون کال کے بہانے بہن کے قتل کی ویڈیو بنا لی تھی۔

بھابھی نے کہا کہ جب ہم نے ماریہ سے ملاقات کی تو اس کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے تھے۔

18/04/2024
قتل کا ذمہ دار کون ?? قبائلی جرگہ کرنے والے وڈیرے یا پھر میرپور ماتھیلو کے تھانہ کے ایس ایچ او، ایس ایچ او پرویز شاہ جس ...
18/04/2024

قتل کا ذمہ دار کون ??
قبائلی جرگہ کرنے والے وڈیرے یا پھر میرپور ماتھیلو کے تھانہ کے ایس ایچ او،
ایس ایچ او پرویز شاہ جس نے صغریٰ مہر کو دارالعلوم بھیجنے کے بجائے چند پیسے رشوت کے عوض قبائلی وڈیرے کے ہوالے کر دیا جس دلال وڈیرے بھی پرویز شاہ کی طرح طے شدہ پلان کے مطابق صغریٰ مہر کو قاتلوں کے حوالے کر دیا لیکن آزاد زندگی سے پکڑ کر موت کے منہ تک پہنچنے والے دونوں ظالم انسانیت کے قاتل اہم مجرم پرویز شاہ اور ظالم وڈیرہ دونوں آزاد خوف دندناتے پھر رہے ہیں آخر کب تک سندھ کے لاوارث مظلوم بیٹیاں قتل ہوتی رہیں گی کہاں ہیں نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں، اور اعلیٰ افیسرز، آئی جی سندھ اور سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ، کون دلائی گا آج صغریٰ مہر کے خون کو انسان اور کون لے گا اس قتل کا نوٹس؟؟؟

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 18 اپریل سے 21 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
15/04/2024

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 18 اپریل سے 21 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

*تلاش ورثاء**چندرامی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی۔ بچوں کا والد بیہوش ھے جبکہ یہ دونوں بچے زخمی ہیں۔ ریسک...
11/04/2024

*تلاش ورثاء*
*چندرامی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی۔ بچوں کا والد بیہوش ھے جبکہ یہ دونوں بچے زخمی ہیں۔ ریسکیو نے ہسپتال منتقل کیا ھے۔ بچوں کے ورثاء ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق آباد پہنچیں*

نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کے روضہ مبارک کا اندرونی منظر  . بڑے دل والے حضرات شئیر کر کے تمام مسلمانوں کو زیارت کروائ...
10/04/2024

نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کے روضہ مبارک کا اندرونی منظر . بڑے دل والے حضرات شئیر کر کے تمام مسلمانوں کو زیارت کروائے جزاک اللّه
اللّه پاک حضرت امام حسین رض کے درجات بلند فرمائے آمین . .

اقرار الحسن اور ٹیم سرعام کی کچے کے ڈاکوؤں کے علاقے میں بہت بڑی کارروائی۔ بارہ سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب۔Iqrar Ul...
08/04/2024

اقرار الحسن اور ٹیم سرعام کی کچے کے ڈاکوؤں کے علاقے میں بہت بڑی کارروائی۔ بارہ سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب۔
Iqrar Ul Hassan

07/04/2024

Today Best Photo 31-une-2023.
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

عیدالفطر کب ہوگی؟8اپریل بروز پیر رات کو11بجکر23منٹ[11:23]پر شوال المکرم 1445ھ کے نئے چاند کی پیدائش ہوگی، 9اپریل بروز من...
07/04/2024

عیدالفطر کب ہوگی؟
8اپریل بروز پیر رات کو11بجکر23منٹ[11:23]پر شوال المکرم 1445ھ کے نئے چاند کی پیدائش ہوگی،
9اپریل بروز منگل شام کو غروب آفتاب کےوقت چاند کی عمرتقریبا19گھنٹے اور17 منٹ ہوگی۔
9اپریل کو چاند غروب شمس کے بعد تقریبا 54منٹ تک مغربی افق پر رہے گا۔جس کو فن فلکیات کی اصطلاح میں فرق غروبین کہا جاتا ہے،

فنی تحقیقات کی روسے9اپریل بروز منگل پاکستان، افغانستان، انڈیا اور چائنہ میں کھلی آنکھ سے چاند نظرآنے کا معمولی اور مشتبہ امکان ہے،
جبکہ شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، یورپ، افریقہ سعودیہ اور ایران میں کھلی آنکھ سے واضح امکان موجود ہے
لہذا 9اپریل کو چاند نظرآنے کی صورت میں 10اپریل بروز بدھ پاکستان میں عیدالفطر ہوگی .
اور چاند نظر نہ آنے کی صورت میں 11اپریل بروز جمعرات عید الفطر ہوگی۔

‏خدا کی قسم اگر عمر بن خطاب یہ حالت دیکھ لیتے تو یہودی اپنی پیدائش پر افسوس کرتےاگر عمرو بن العاص نے یہ صورت حال دیکھی ہ...
06/04/2024

‏خدا کی قسم اگر عمر بن خطاب یہ حالت دیکھ لیتے تو یہودی اپنی پیدائش پر افسوس کرتے
اگر عمرو بن العاص نے یہ صورت حال دیکھی ہوتی تو وہ اتنے لشکر تیار کر لیتا کہ ایک سرا فلسطین میں ہوتا اور دوسرا سرا مجاہدین کی تیاری کر رہا ہوتا۔

اگر خالد بن ولید یہ حالت دیکھ لیتے تو کفار کے سروں پر تلواریں توڑ دیتے۔

لیکن آج عرب اور اسلامی ممالک کے لیے افسوس کا مقام ہے۔😭😭😭

احتیاط کریں
05/04/2024

احتیاط کریں

تو  اج فلسطین کا یہ حال نہ ہوتا 💔💔😭خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُر...
01/04/2024

تو اج فلسطین کا یہ حال نہ ہوتا 💔💔😭
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

‏دھاتی ڈور سے بچاؤ کا بہترین حل
31/03/2024

‏دھاتی ڈور سے بچاؤ کا بہترین حل

سارا تھانہ معطل!سب انسپکٹر گرفتارفیصل آباد  پتنگ فروشوں  کو رشوت لے کر رہا کرنے پر  غلام محمد اباد کا سارا عملہ معطل
30/03/2024

سارا تھانہ معطل!
سب انسپکٹر گرفتار
فیصل آباد پتنگ فروشوں کو رشوت لے کر رہا کرنے پر غلام محمد اباد کا سارا عملہ معطل

26/03/2024

بہترین رپورٹنگ
سندھ اور پنجاب میں کچہ آپریشن ڈاکوؤں کے خلاف نہیں گندم کے خلاف ہوتا جس میں کرمنلز ڈاکوؤں کو نہیں گندم کو گرفتار کیا جاتا ہے
اگر ہر صحافی ایسے سچ بولے تو آپریشن والا ڈرامہ کا سین جلد فلاپ ہو جائے گا

26/03/2024

شیخ صاحب نے اپنا پوراحق ادا کیا ہے۔ یہ ہوتے ہیں علمائے حق و خدا ترس علمائے کرام ۔ اللہ تعالیٰ حفاظت اور لمبی عمر عطاء فرمائے۔ ہمارا پر لازم ہے کہ ہم دوسروں کو یہ صدائے حق پہنچائے #فلسطین وڈیوز

25/03/2024

(ضلع رحیم یار خان)
رحیم یار خان: وائرلیس پل موبائل شاپ پر ڈکیٹی کی واردات ۔فائرنگ کا تبادلہ دو افراد زخمی

کچے کے ڈاکو پہلے ڈاکو کسی  چیز جیسے ٹریکٹر یا گاڑی وغیرہ یا لڑکیوں کا جھانسہ دے کر فیسبک کے ذریعے لوگوں کو صادق آباد ، ر...
24/03/2024

کچے کے ڈاکو
پہلے ڈاکو کسی چیز جیسے ٹریکٹر یا گاڑی وغیرہ یا لڑکیوں کا جھانسہ دے کر فیسبک کے ذریعے لوگوں کو صادق آباد ، راجن پور اور کشمور میں بلاتے تھے چونکہ اس ٹریپ کا اکثریت کو پتہ چل گیا ہے تو اب ڈاکوؤں نے نیا ٹریپ شروع کیا ہے
اب نوکری کا جھانسہ دے رہے ہیں اور ڈائریکٹ کچے کے علاقوں والے شہروں میں بلانے کی بجائے کسی دور دراز کے شہر میں بلا کر وہاں سے اغواہ کر کے کچے میں لا رہے ہیں
تصویر میں اوکاڑہ کا ایک رہائشی چار بچوں کا باپ ہے جسے نوکری کا جھانسہ دے کر بنوں بلایا اور وہاں سے اغواہ کر کے کچے میں لے جایا گیا
ڈاکوؤں نے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا ہے اور 15 دن کا ٹائم دیا ہے
بیڑیوں میں جکڑ کے گردن پر پاؤں رکھ کر ویڈیو ریکارڈ کروائی گئی ہے
مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ نوکری کے جھانسے میں آسانی سے پھنس جاتے ہیں
اس ٹریپ سے بچیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے مشہور ھونے والا سہولت کار گلو بٹ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملا۔انا للہ وانا الیہ راجعون!! ال...
24/03/2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے مشہور ھونے والا سہولت کار گلو بٹ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!! اللہ پاک مغفرت فرمائیں ۔آمین
سہولتکاروں کےلیے واضح پیغام ہے کہ سب نے اپنے خالق حقیقی سے ملناھے خدارا کسی کےلیے اپنی آخرت خراب نہ کریں.

24/03/2024

سید اقرارالحسن روات پہنچ گئے۔ میڈیا سے بات کرنے کے بعد کچھ دیر میں حق خطیب کے اڈے پر پہنچیں گے۔۔۔

21/02/2024

خیبر پختون خاں میں حکومت کس کی بنیں گی

21/02/2024

یا اللہ پاک رحم فرماں امین

20/02/2024

اللہ پاک کربلا کے بادشاہ حسین (ر) کا واسطے فلسطین کی مدد فرما میرے مولا 😪😪😪😪😪

12/02/2024

آیت الکرسی ، سورۃ یس ۔ اور سورۃ الملک کی فضیلت
سبحان الله‎ ❤❤

06/01/2024

لو جی چاچا جی کی سنیں چاچا جی نے کھری کھری سنا دی نواز شریف کے لیے اہم پیغام

02/01/2024

Painful video message of Jamshed Dasti 😓
میری بیوی کو ننگا کیا گیا
میں مرنا چاہتا ہوں ( جمشید دستی ) 💔😭
جمشید دستی کی بیوی کو سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
جمشید دستی کا روتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات
صرف ایک جمشید دستی کی عزت نہیں پوری قوم کی ماؤں بہنوں کو ننگا کیا گیا ہے آج اس کے ساتھ کیا کل یہی سلوک پورے پاکستان کے ساتھ کیا جائے انتظار کیجئے کیونکہ پہلے بھی کئی بار ایسا ہو چکا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RZ TV SM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share