Young journalist group

  • Home
  • Young journalist group

Young journalist group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young journalist group, TV Channel, .
(1)

22/08/2023

لڈن سلابی صورتحال

21/08/2023

*ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن وہاڑی سید ماجد علی شاہ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر سیلاب کی موجودہ صورتحال کی تفصیلات بتا رہے ہیں*

21/08/2023

فراڈ۔ فراڈ۔فراڈ۔فراڈ

20/08/2023

ہیڈ گنڈا سنگھ 😭😭 اگلے 48 گھنٹوں تک پانی تحصیل خیرپورٹامیوالی میں داخل ہو جائے گا، 😭

20/08/2023

اوسی
وہاڑی دریائے ستلج ہیڈ اسلام طغیانی کے باعث سیلابی کیفیت میں مسلسل اضافہ بھارت کی جانب سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے سے مزید خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج مکمل تیار کمشنر ملتان عامرخٹک کا ہنگامی طور پر دریائے ستلج ہیڈ اسلام کا دورہ
عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

07/08/2023

*پیکج رپورٹ*
وہاڑی ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی انیس احمد بھٹی کی جانب سے تاجراں ، اراکین امن کمیٹی اور اراکین مصالحتی کمیٹی سے تعارفی میٹنگ کی گئی میٹنگ میں دکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات کی تنصیب موبائل مارکیٹوں میں۔ E.Gaghetایپ کے استعمال کی پابندی علاقہ کے منشیات فروشوں کی مشکوک کرایہ داران کی نشاندہی اور دیگر امور زیر بحث آئے ۔
*مزید دیکھتے ہیں عمران رندھاوا کی اس رپورٹ میں*

25/07/2023

محرم الحرام کے دوران جلوس،مجالس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی:محمد عیسیٰ خان ڈی پی او وہاڑی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کے زیر صدارت محرم الحرام میں لاءاینڈآرڈر اور امن و امان کی فضا بحال رکھنے کیلئے پولیس لائنز وہاڑی کے کانفرنس ہال میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
*عمران رندھاوا ڈپٹی بیو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی*

24/07/2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ تیز
*عمران رندھاوا ڈپٹی بیو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی*

24/07/2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ جھال سیال محمد طاہر اور ان کی ٹیم نے شراب فروش امیر احمد کو گرفتار کر لیا 130لیٹر شراب معہ لاہن جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی مظہر فرید اور ان کی ٹیم نے منشیات فروش وحید اقبال کو گرفتار کر کے 1720 گرام چرس برآمد کی
*عمران رندھاوا ڈپٹی بیو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی*

24/07/2023

اسکردو میں بارش کے بعد خطرناک لینڈ سلائڈنگ ہونے سے اسکردو گھومنے آئی ایک فمیلی پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں سے دب کر ہلاک ہوگئی جب کہ ایک شخص زندہ بچ گیا جو زخمی ہے ۔
عوام الناس سے اپیل ہے بارشوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں ۔

24/07/2023

*وہاڑی (عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز +کرائم رپورٹر روزنامہ اوصاف) گڑھا موڑ جمال ٹاؤن میں پانچ دن سے مسلسل گٹر ابل رہے ہیں۔پانی گلیوں سے ہوتا ہوا گھروں میں داخل۔طالب علم بچوں کو سکول جانےاور نمازی حضرات کو مسجد جانے میں انتہائی پریشانی کا سامنا۔جمال ٹاؤن کے درجنوں اہلیان نے وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب ملتان کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر وہاڑی چیف افیسر ضلع کونسل وہاڑی اسسٹنٹ کمشنر میلسی چیف افیسر تحصیل کونسل میلسی سمیت دیگر متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لے کر گٹروں کی بندلائن کھلوانے کے احکامات صادر فرمانے اور راستہ کلیئر کروانے کا مطالبہ کیا ہے*
تفصیل کے مطابق ضلع وہاڑی تحصیل میلسی کا علاقہ گڑھا موڑ میں واقع جمال ٹاؤن کے رہائشی محبوب افضل رحیم ندیم عیش اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ یوزر کمیٹی کے ساتھ ساتھ تحصیل کونسل میلسی اور ضلع کونسل وہاڑی کےافسران کو متعدد درخواستیں دے چکے ہیں کہ دس دن سے گٹر لائن بند ہے جس کی وجہ سے نکاسی کا عمل متاثر ہو رہا ہے نہ تو یوزر کمیٹی نے نوٹس لیا اور نہ ہی افسران نے کوئی احکامات صادر فرمائے جس کی وجہ سے گٹر ابلنے لگے اور گلیوں میں پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔بچوں کو سکول جانے میں انتہائی دقت کا سامنا ہے اس کے ساتھ ساتھ نمازی حضرات مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے نہیں جا سکتے اور خدانخواستہ اگر کوئی فوتگی ہو جائے تو ہم جنازہ کیسے لے کر قبرستان تک پہنچیں گے۔اہلیان محلہ نے افسران بالا سے گزارش کی ہے کہ برائے کرم گڑھا موڑ کی طرف توجہ فرمائیں اور ضلع کونسل وہاڑی یا تحصیل کونسل میلسی کی جانب سے جیٹنگ اور سکر مشین بھجوا کر گٹروں کی بند لائن فوری کھلوائی جائیں کیونکہ گٹروں کا پانی گلیوں سے ہوتا ہوا گھروں میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے انتہائی دقت و پریشانی کا سامنا ہے اس کے ساتھ ساتھ پورے محلے میں بدبو اور تعفن بھی پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے وبائی امراض کے پھیلنے کا بھی خطرہ ہے۔اہلیان محلہ نے اخر میں ان الفاظ پر اختتام کیا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ کمشنر ملتان ڈویژن ملتان ڈپٹی کمشنر ضلع وہاڑی چیف افیسر ضلع کونسل وہاڑی چیف افیسر تحصیل کونسل وہاڑی کے ساتھ ساتھ دیگر متعلقہ ادارے اور یوزر کمیٹی گڑھا موڑ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے درستگی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے

23/07/2023
21/07/2023

نہ جانے کس جرم کی سزا پائی ہے یاد نہیں

ایک مزدور بھوکے پیٹ ننگے پاؤں پھٹے اور گندے کپڑوں کے ساتھ سڑک پر مزدوری ملنے کی آس میں اپنے گھر کا بجلی کا بل تھامے بیٹھا ہے
عمران رندھاوا ڈپٹی بیو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

31/10/2022

‏عمران خان کا لانگ مارچ صحافیوں کے لئے وبال جان بن گیا ،،،کامونکی میں ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کا کیمرہ مینوں پر تشدد

24/10/2022

وہاڑی سیشن کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ
سیشن کورٹ کے گیٹ پر مخالفین کے دو افراد پر فائرنگ تین موٹر سائیکل سواروں نے مخالفین پر اچانک فائرنگ کر دی ۔فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی دو افراد زندہ بچ جانے میں کامیاب
*ریجنل پولیس آفیسر ملتان رفعت مختار راجہ کا وہاڑی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کے وقو عہ کا نوٹس ملتان ڈی پی او وہاڑی کو فوری ملزمان گرفتار کرنے کا حکم*،

*عمران رنداھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی*

23/10/2022

ایس ایچ او تھانہ صدر بہاول پور *آرتھو سرجن ڈاکٹر اعظم کلو* معذوروں کیلئے مسیحا بن گئے ٹانگوں کا علاج بالکل مفت اور ایک منٹ میں کمال کر دیا چلنے سے قاصر معذور شخص بھاگنا شروع

اڈہ غلام حسین کا ٹرانسفارمر 36 گھنٹیوں سے خراب شہریوں پانی کی بوند بوند کو ترس گئے مساجد میں پانی نہیں جانوروں کےپلانے ک...
26/08/2022

اڈہ غلام حسین کا ٹرانسفارمر 36 گھنٹیوں سے خراب شہریوں پانی کی بوند بوند کو ترس گئے مساجد میں پانی نہیں جانوروں کےپلانے کیلئے پانی کی بوند تک نہیں گرمی سے چھوٹے بچوں کا برا حال پھر بھی واپڈا والوں کو رحم نہیں آیا SDO ٹھینگی نے مزید 12 گھنٹوں کا اور ٹائم دے دیا
شہریوں کا اعلی افسران سے درخواست کی کہ فوری نوٹس لے کر ٹرانسفارمر لگوایا جائے

*عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی*

اسم و مسکن نا معلوم نعش مرد امروز ٹھینگی نہر سے برآمد ہوئے ہے جس کی قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔اگر کسی کو اس...
23/07/2022

اسم و مسکن نا معلوم نعش مرد امروز ٹھینگی نہر سے برآمد ہوئے ہے جس کی قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔اگر کسی کو اس بابت کوئ انفارمیشن ہو تو ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔اور شناخت میں مدد دیں
طارق محمود اے ایس آئی تھانہ ٹھینگی
03016570323
طیب بلال محرر تھانہ ٹھینگی
03007891016
محمد اکرام ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی
03007730726

11/07/2022

*نیشنل واٹر*
*کی طرف سےتمام اہل وطن کو عیدالاضحیٰ *کی خوشیاں مبارک*
*عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی 03003383067*

وہاڑی میں ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی شکار۔وہاڑی: چک نمبر 155 ڈبلیو بی  تھانہ ٹھینگی کی رہائشی کو صبح سویرے ساس اور ...
31/05/2022

وہاڑی میں ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی شکار۔

وہاڑی: چک نمبر 155 ڈبلیو بی تھانہ ٹھینگی کی رہائشی کو صبح سویرے ساس اور ند نے لسی میں زہریلی گولیاں ڈال دیں۔

وہاڑی : لسی پینے سے بچی کی حالت غیر۔

وہاڑی : اطلاع ملنے پر بچی کی ماں نے ہسپتال منتقل کیا۔

وہاڑی : ہسپتال میں بچی کی حالت غیر بتائی جارہی ہے ۔

وہاڑی: ساس خدیجہ ند رانی اور جمیلہ نے جان سے مارنے کی کوششں کی۔

وہاڑی: پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

وہاڑی: متاثرہ خاندان کا اعلیٰ احکام سے کاروائی اور انصاف کا مطالبہ

*وہاڑی ( عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز)ضلع وہاڑی  چکڑالہ اڈہ کے نواحی گاؤں  105 ڈبلیو بی میں جانوروں میں پھی...
30/05/2022

*وہاڑی ( عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز)ضلع وہاڑی چکڑالہ اڈہ کے نواحی گاؤں 105 ڈبلیو بی میں جانوروں میں پھیلتی لمپی/ وائرس نے علاقہ بھر میں کہرام مچ دیا غریب عوام کے قیمتی جانور مرنے لگے*
*محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ وہاڑی کو بار بار مطلع کرنے کے باوجود تا حال کوئی بھی امدادی ٹیم موقع پر نہ پہنچی۔ مویشی پال حضرات رل گے ۔جانور بھی خون کے آنسو رونے لگے۔۔۔مویشی پال *حضرات سراپہ احتجاج*۔۔۔۔۔
تفصیل کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے اڈہ چکڑالہ چک 105 ڈبلیوبی کے رہائشی محمد نذیر نے بتایا کہ میں غریب آدمی ہوں اور محنت مزدوری کرتا ہوں اور میں نے ایک گائے پال رکھی ہے اور گائے کا دودھ بیچ کر گزارا کرتا ہوں یہ گائے میری زندگی کا سہارا ہے لمپی وائرس نے میری گائے کی زندگی تباہ کردی ہے اور وہ اب کچھ کھا پی بھی نہیں رہی انتہائی اذیت میں ہے۔متعدد بار اطلاع کے باوجود محکمہ لائیو سٹاک وہاڑی کی طرف سے کوئی ڈاکٹر ابھی تک نہیں آیا کیونکہ میں غریب آدمی ہوں اور میں پرائیویٹ علاج کروا کروا کر تھک گیا ہوں سرکاری طور پر میری امداد کی جائے اور میرے جانور کا علاج کروایا جائے محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے اس بیماری/وائرس کے سد باب کے لئے ابھی تک کوئی بھی اقدامات نہیں کیے جا سکے جس کی وجہ سے وائرس علاقے میں پھیل چکی ہے اس کے ساتھ ساتھ اسی گاؤں اور علاقہ بھر میں کئی جانور مر گئے ہیں اور مزید کے مرنے کا خطرہ ہے لیکن لائیو سٹاک کی جانب سے تا حال کوئی بھی مناسب اقدامات نہ کرنا موقع پر نہ پہنچنا حیران کن ہے۔اہلیان علاقہ اور دیگر افراد نے وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب۔سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب۔ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس لے کر یہ اڈہ چکڑالہ کے نواحی گاؤں 105 ڈبلیوبی میں لائیو سٹاک کی ٹیم بھجوانے صورت حال کا جائزہ لینے اور متاثرہ جانوروں کو فوری طور پر ویکسین کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مزید جانور نہ مر سکے*

30/05/2022

*وہاڑی ( عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز)ضلع وہاڑی چکڑالہ اڈہ کے نواحی گاؤں 105 ڈبلیو بی میں جانوروں میں پھیلتی لمپی/ وائرس نے علاقہ بھر میں کہرام مچ دیا غریب عوام کے قیمتی جانور مرنے لگے*
*محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ وہاڑی کو بار بار مطلع کرنے کے باوجود تا حال کوئی بھی امدادی ٹیم موقع پر نہ پہنچی۔ مویشی پال حضرات رل گے ۔جانور بھی خون کے آنسو رونے لگے۔۔۔مویشی پال *حضرات سراپہ احتجاج*۔۔۔۔۔
تفصیل کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے اڈہ چکڑالہ چک 105 ڈبلیوبی کے رہائشی محمد نذیر نے بتایا کہ میں غریب آدمی ہوں اور محنت مزدوری کرتا ہوں اور میں نے ایک گائے پال رکھی ہے اور گائے کا دودھ بیچ کر گزارا کرتا ہوں یہ گائے میری زندگی کا سہارا ہے لمپی وائرس نے میری گائے کی زندگی تباہ کردی ہے اور وہ اب کچھ کھا پی بھی نہیں رہی انتہائی اذیت میں ہے۔متعدد بار اطلاع کے باوجود محکمہ لائیو سٹاک وہاڑی کی طرف سے کوئی ڈاکٹر ابھی تک نہیں آیا کیونکہ میں غریب آدمی ہوں اور میں پرائیویٹ علاج کروا کروا کر تھک گیا ہوں سرکاری طور پر میری امداد کی جائے اور میرے جانور کا علاج کروایا جائے محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے اس بیماری/وائرس کے سد باب کے لئے ابھی تک کوئی بھی اقدامات نہیں کیے جا سکے جس کی وجہ سے وائرس علاقے میں پھیل چکی ہے اس کے ساتھ ساتھ اسی گاؤں اور علاقہ بھر میں کئی جانور مر گئے ہیں اور مزید کے مرنے کا خطرہ ہے لیکن لائیو سٹاک کی جانب سے تا حال کوئی بھی مناسب اقدامات نہ کرنا موقع پر نہ پہنچنا حیران کن ہے۔اہلیان علاقہ اور دیگر افراد نے وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب۔سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب۔ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس لے کر یہ اڈہ چکڑالہ کے نواحی گاؤں 105 ڈبلیوبی میں لائیو سٹاک کی ٹیم بھجوانے صورت حال کا جائزہ لینے اور متاثرہ جانوروں کو فوری طور پر ویکسین کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مزید جانور نہ مر سکے*

ایس پی پٹرولنگ ھما نصیب صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں پٹرولنگ پولیس 86/wb انچارج سب انسپکٹر توصیف نے بیٹ ایریا میں گڑھا ...
26/05/2022

ا
یس پی پٹرولنگ ھما نصیب صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں پٹرولنگ پولیس 86/wb انچارج سب انسپکٹر توصیف نے بیٹ ایریا میں گڑھا موڑ ٹھینگی چکڑالہ اور مختلف اڈا جات پر عوامالناس اور ڈرایئور حضرات کو ٹریفک قوانین کے بارے میں بریف کیا ۔ڈرایئور حضرات تیز رفتاری پریشر ھارن اور اوور لوڈنگ سے اجتناب کریں ۔ خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جاۓ گی انھوں نے مزید بتلایا رواں ماہ میں تیز رفتاری اوورلوڈنگ کرنے پر 10مقدمات کا اندراج کروایا گیا ھے اور بیٹ ایریا سے نجایئز تجاوزات ھٹوائی گئ ھیں اس موقع پر شفٹ انچارج راؤ عباس بھی موجود تھے۔
عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

*اطلاع عام...... یہ بزرگ ایکسیڈنٹ ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی زندگی اور موت کی کشمکش میں زیر اعلاج ہے۔۔۔ اس بزرگ کی ...
13/05/2022

*اطلاع عام...... یہ بزرگ ایکسیڈنٹ ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی زندگی اور موت کی کشمکش میں زیر اعلاج ہے۔۔۔ اس بزرگ کی جیب سے نعتوں والی کاپی ملی ہے۔۔اس بزرگ کے بارے میں کوئی بھی جانتا ہو تو اس کے لواحقین کو فوری اطلاع دیں۔۔۔تاکہ وہ بروقت ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی پہنچ سکیں۔۔۔۔۔وہاڑی پولیس کی جانب سے خدمت سینٹر DHQ ہسپتال وہاڑی اور تھانہ ٹھینگی اے ایس آئی جناب الیاس صاحب کے بے حد مشکور ہیں جو اس کے لواحقین کی تلاش میں پیش پیش ہیں*

11/05/2022

ٹھینگی نہر بزرگ کو ژندہ بچا لیا گیا۔۔۔سیڈ فارم وہاڑی کا بتاتا ہے

11/05/2022

ٹھینگی نہر 90/95سالہ بزرگ نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔۔۔عینی شاہدین کے مطابق بزرگ جان بوجھ کر نہر میں کود گیا۔۔۔مقامی غوطہ خور بزرگ کی جان بچانے میں مصروف

وہاڑی سے ملتان قاتل روڈ 6 زندگیاں  نگل گیا۔بغیرت افسران اور کتنی زندگیاں چاہیے آپ کو،😭
06/05/2022

وہاڑی سے ملتان قاتل روڈ 6 زندگیاں نگل گیا۔بغیرت افسران اور کتنی زندگیاں چاہیے آپ کو،😭

28/03/2022

*وہاڑی اڈا چکڑالہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری لوڈ شیڈنگ نے تاجروں اور کاروباری حضرات انتہائی پریشان لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروباری حضرات اورشہریوں کی بڑی تعداد نے واپڈا کو بددعائیں دے کہا کہ واپڈا میپکو کے اعلیٰ حکام نوٹس لے غیر* *اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کریں ہمارے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں چکڑالہ پر لوڈشیڈنگ شیڈول کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کی کریں تاکہ/تاجر حضرات اپنا کاروبار ترتیب دے* *سکیں اور*ذہنی کوفت سے بچ* سکیں۔۔*

23/03/2022

*ضلع رحیم یار خان تحصیل خان پور پاکستان چوک کے قریب ایک بائیس مرلہ مکان جو اس یتیم بچے کی ملکیت ھے جس کی رجسٹری ان یتیموں کے پاس موجود ھے ان تین با اثر حرامیوں نے اس یتیم بچے پر جھوٹی ایف آی آر کروا کر بچے پر تشدد کر کے مکان پر قبضہ کر لیا ھے اگر کوئی مومن ان یتیموں کی مدد کر سکتا ھے تو ضرور مدد کرے اور جو اس کی طاقت نھیں رکھتے وہ اس میسج کو شئیر ضرور کرے*

*◀️ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :*

*اِنَّ الَّذِيۡنَ يَاۡكُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡيَتٰمٰى ظُلۡمًا اِنَّمَا يَاۡكُلُوۡنَ فِىۡ بُطُوۡنِهِمۡ نَارًا‌ ؕ وَسَيَـصۡلَوۡنَ سَعِيۡرًا ۞*

( ترجمہ: )
جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے۔
[ سورت نساء ، آیت : 10 ]

وہاڑی۔( کوہ نور نیوز) وہاڑی لرننگ لائسنس بنانا  شہریوں کے لیے خواب بن گیا خدمت مرکز وہاڑی صرف نام کا ہی خدمت مرکز رہ گیا...
25/02/2022

وہاڑی۔( کوہ نور نیوز) وہاڑی لرننگ لائسنس بنانا شہریوں کے لیے خواب بن گیا خدمت مرکز وہاڑی صرف نام کا ہی خدمت مرکز رہ گیا انٹرنیٹ خراب ،پرنٹر خراب سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے سائلین رل گئے لرننگ لائسنس بنانے کے لیے پورا دن ضائع ہونے کے بعد اگلے دن پھروہی ڈرامہ
سائلین نے کہا کہ لرنگ لائسنس بنانے کے لیے خدمت مرکز کے کافی دنوں سے چکر لگا رہے ہیں اور ٹوکن لے کر کافی گھنٹوں انتظار کرنے کے بعد جواب ملتا ہے کہ انٹرنیٹ نہیں آ رہا یا پرنٹر خراب ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر وہاڑی پولیس سے خدمت سینٹر نہیں چلایا جا سکتا تو اسے بند کر دیں اس طرح سے ہماری روزانہ روزانہ تذلیل نہ کی جائے۔
عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

26/12/2021

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال وہاڑی کے آئی وارڈ کی کرپشن اجاگرکرنا صحافی کاجرم بنا گیا
سینئر صحافی ندیم لک کو کوریج کے دوران ڈاکٹر کاحراساں کرنے اور ویڈیو ڈیلیٹ نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دینے اور حس بے جا میں رکھنے پر
صحافی برادری کا احتجاج ڈاکٹر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

Cpiپیور بوتل ڈیڑھ ۔ہافانتہائی مناسب ریٹ پر1.5=    11.80500ml=6.800300338306726.50 گرام پیور بوتل💯%
17/12/2021

Cpi
پیور بوتل ڈیڑھ ۔ہاف
انتہائی مناسب ریٹ پر
1.5= 11.80
500ml=6.80
03003383067
26.50 گرام
پیور بوتل💯%

26/11/2021

بورےوالا سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو

میں ٹیکہ نہیں لگوانا
میں ٹیکہ نہیں لگوانا
نہ پتر نہ ٹیکہ تے لازمی لگے گا

گزشتہ دن بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکا میں خسرہ روبیلا کی ویکسی نیشن ٹیم ٹیکے لگانے گھر پہنچی تو بچہ ٹیم کو دیکھ کر درخت پر چڑھ گیا ٹیم ممبر بھی بچے کےپیچھے درخت پر چڑھ گیا بچے اور ٹیم کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی بچے کی ضد کہ میں ٹیکہ نہیں لگوانا لیکن ٹیم بچے کے مستقبل کو خسرہ روبیلا کی موزی مرض سے بچانے کیلیے ڈٹ گئے بچے منت سماجت کرنے کے بعد بالآخر اسے نیچے اتار کر ٹیکہ لگا کر اسکا مستقبل موزی امراض سے محفوظ بنا دیا سوشل میڈیا پر صارفین اور محکمہ صحت کے افسران کی ٹیم کو شاباش

14/11/2021

صحافی زاہد ہانس پر قاتلانہ حملہ
پولیس نے ویڈیو بیان ریکارڈ کر لیا،
حملہ آور کون تھے زاہد ہانس نے پہچان لیے

14/11/2021

وہاڑی/صحافی تشدد

وہاڑی
صحافی کا خبر شائع کرنا جرم بن گیا

وہاڑی
سینئر صحافی زاہد ہانس پر جرائم پیشہ عناصر کا تشدد

وہاڑی
تشدد سے صحافی کا بازو اور ٹانگیں فریکچر ہوگئیں

وہاڑی
جرائم پیشہ عناصر کے صحافی زاہد ہانس پر حملے کی صحافتی برادری کی شدید مذمت

وہاڑی
صحافی تنظیموں کا آئی جی پنجاب سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
عمران رندھاوا ڈپٹی بیورو چیف کوہ نور نیوز وہاڑی

وہاڑی زاہد ہانس کو نامعلوم افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے حالت سیریس ہے
14/11/2021

وہاڑی زاہد ہانس کو نامعلوم افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے حالت سیریس ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young journalist group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share