Current news update, current issues,politics, social media trends

  • Home
  • Current news update, current issues,politics, social media trends

Current news update, current issues,politics, social media trends Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Current news update, current issues,politics, social media trends, Media/News Company, .

Best of luck to All students
03/05/2024

Best of luck to All students

What about your area updateسیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر، شاہراہ فیصل، ایم ا...
23/04/2024

What about your area update
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر، شاہراہ فیصل، ایم اے جناح روڈ، نمائش اور صدر کے علاقوں سے موبائل فون سروس کے متاثر ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ آپکے علاقے میں کیا صورتحال ہے؟

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد۔ پولی...
15/04/2024

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق خاتون کے بھائی افضل کا کہنا تھا کہ اس کی بہن کراچی میں بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی اور عید منانے کیلئے کراچی سے جڑانوالہ آ رہی تھی۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بہن پر تشدد کے بعد اس کی ہلاکت کی بھی تحقیقات کی جائے۔

Dakait change his Profile Picture 😢 Dakait Name: Haji Naveed Area: Korangi 5 No Opposite Sultan Medical Work in Alcohol ...
14/04/2024

Dakait change his Profile Picture 😢
Dakait Name: Haji Naveed
Area: Korangi 5 No Opposite Sultan Medical Work in Alcohol Store.
Yeh 2 Dakait Shahrah e Faisal, Karachi Fayyaz Center Opposite(TRG PLAZA ) Ibex Main Dekhe Kafi Dino Se Shahrah e Faisal, Karsaz, Sindhi Muslim Mei Dakaiti Kar Rahe Hain. Must Share as Much As You Can. 😡
Must Share 😡

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر محمد یوسف نے اپنی  جان سے پ...
14/04/2024

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں' میں رخصت کردیا، ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

14/04/2024

کراچی شہر میں بادلوں کی گھن گرج اور بارش ۔
زبردست موسم ماشاء اللّٰہ
⛈️🌧️⛈️
Update about your area.

کل عید ہوگی حتمی اعلان ہوگیا
09/04/2024

کل عید ہوگی حتمی اعلان ہوگیا

تصویر میں نظر آنے والا بازار کوئی عام بازار نہیں بالکہ سفید پوش اور مستحقین کیلئیے لگایا جانے والا مفت بازار ہے جہاں بچو...
05/04/2024

تصویر میں نظر آنے والا بازار کوئی عام بازار نہیں بالکہ سفید پوش اور مستحقین کیلئیے لگایا جانے والا مفت بازار ہے جہاں بچوں کیلئیے مفت کپڑے اور جیولری کا اہتمام کیا گیا ہے, سماجی رہنماء ظفر عباس کا کہنا ہے کراچی کے علاقہ انچولی میں لگنے والا بازار چاند رات تک کراچی کے ہر شہری کیلئیے کھلا ہوا ہے جہاں مستحقین اپنے بچوں کیلئیے عید کے کپڑے بطور تحفہ لے جاسکتے ہیں۔

کراچی والو نے فل فرائے کرنا شروع کردیا۔
02/04/2024

کراچی والو نے فل فرائے کرنا شروع کردیا۔

New Case - Ab apka kaam hai shaire Karna !Karachi Malir Port ke paas ye insaan logo se bike sn**ch kar rha hai iska face...
02/04/2024

New Case - Ab apka kaam hai shaire Karna !

Karachi Malir Port ke paas ye insaan logo se bike sn**ch kar rha hai iska face wazeh hai ab iska software update karwana hai

کوئی بھی جانکاری ہو اس کے بارے میں تو ضرور اطلاع دی
اپ کا نام راز رہے گا ۔

اہلیان کراچی کا سوشل میڈیا پر مطالبہ۔
24/03/2024

اہلیان کراچی کا سوشل میڈیا پر مطالبہ۔

13/03/2024

❤️❤️❤️

Good news
06/03/2024

Good news

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر فائیو سی 4 میں گھریلو اور معاشی پریشانیوں سے تنگ تین بچوں کے ہمراہ خودسوزی کرنے والا پھل ...
06/03/2024

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر فائیو سی 4 میں گھریلو اور معاشی پریشانیوں سے تنگ تین بچوں کے ہمراہ خودسوزی کرنے والا پھل فروش چل بسا۔
تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی 5سی 4 میں عارف نامی شخص نے گھر کے قریب آکلینڈ گراؤنڈ میں بچوں کو لے جاکر خودکشی کی۔

پولیس کے مطابق خودسوزی کرنےوالاعارف پھلوں کا ٹھیلہ لگاتا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق عارف نے 2شادیاں کی ہوئی تھی، جھلسنے والے بچوں کی والدہ کا8 ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا۔

عارف کی ساس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عارف نے دوسری شادی ان کی بیٹی سے کی ہے، زخمی بچےعارف کی پہلی بیوی سے ہیں، بچوں کی ماں انتقال کرگئی ہے، عارف ذہنی طور پرڈسٹرب تھے اور ان کا روحانی علاج چل رہا تھا۔

IS ka naam Azam hai or yah Apne ap Ko custom officer bata ta hai air port pe 250000 lakh le ke farar ho gaya tha I phone...
03/03/2024

IS ka naam Azam hai or yah Apne ap Ko custom officer bata ta hai air port pe 250000 lakh le ke farar ho gaya tha I phone 14 pro max ka Bol keNext day call kar ke bolta hai ke Asf ki rate par g*i hai

01/03/2024

What about your area update
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
لہٰذا سب لازمی احتیاط کریں۔

اس رمضان ناجائز منافع خور اور پیشہ ور بھکاریوں کا بائکاٹ۔
27/02/2024

اس رمضان ناجائز منافع خور اور پیشہ ور بھکاریوں کا بائکاٹ۔

کراچی میں ایک اور گھر کا روشن چراغ بے لگام ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا, 35 سالہ نوجوان نبیل جو ایک ماہ قبل صاحب اولاد...
25/02/2024

کراچی میں ایک اور گھر کا روشن چراغ بے لگام ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا, 35 سالہ نوجوان نبیل جو ایک ماہ قبل صاحب اولاد ہوا تھا ملیر لیاقت مارکیٹ پر ڈکیتوں نے بائک چھیننے کے دوران موت کی نیند سلادیا, گھر میں ماں, بیوی اور بچہ باپ کی راہ تکتے رہے گئے باپ واپس گھر کو نا لوٹا, پروردگار مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کوئی پوچھے تو کہنا کنگز آئے تھے۔
24/02/2024

کوئی پوچھے تو کہنا کنگز آئے تھے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ  جی ڈی اے، جے یو آئی، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دھرنے دےکر اپنا وقت ...
24/02/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے، جے یو آئی، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دھرنے دےکر اپنا وقت ضائع نہ کریں اور اگلے انتخابات کا انتظار کریں، دھرنوں کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ احتجاج کرنے والے عوام کی بے عزتی کر رہے ہیں۔

24/02/2024

Shahrah e faisal blocked 🚫

23/02/2024

All Schools and Colleges will remain closed on 26th February, 2024 on account of "Shab-e-Baarat".

21/02/2024

کراچی میں پولیس مقابلے میں پنکچر والا جاں بحق

" نمائش چورنگی " گرین لائن بس اسٹیشن ،وہاں یہ بزرگ " احمد صاحب " روزانہ  چیزیں لے کر بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ اور یہ چیزیں فر...
19/02/2024

" نمائش چورنگی " گرین لائن بس اسٹیشن
،وہاں یہ بزرگ " احمد صاحب " روزانہ چیزیں لے کر بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ اور یہ چیزیں فروخت کر کے اپنی گزر اوقات بڑی مشکل سے کرتے ہیں ۔
ان کے 5 بچے ہیں ۔ 4 بیٹے شادی شدہ ہیں ۔مگر والدین سے الگ رہتے ہیں ۔اور صاحب حیثیت بھی نہیں ہیں ۔ گفتگوں سے معلوم ہوا کے انکی ایک بیٹی ہے ،جس کی 1 مارچ کو شادی ہے ۔
تو ہماری صاحب حیثیت حضرات سے گذارش ہے کہ احمد صاحب کی مدد فرمائیں ۔
اور ان کی بیٹی کی شادی کے لئے جو ہوسکتا ہے ۔ضرور کریں ۔

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 4 سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان خواجہ نافع, تعارف کیلئیے آج کی پارفارمنس کافی ہے۔
19/02/2024

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 4 سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان خواجہ نافع, تعارف کیلئیے آج کی پارفارمنس کافی ہے۔

منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوری کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ممب...
17/02/2024

منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوری کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران شوریٰ کا کہنا تھا کہ جماعت کی ذمہ داریوں کو حسب سابق بطور امیر رہنمائی فرمائیں۔ ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا اور سراج الحق نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کی امارات سنبھال لی۔

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلیوں پر استعفیٰ دے دیا۔ لیاقت علی چٹھہ نے پریس کانفرنس ...
17/02/2024

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلیوں پر استعفیٰ دے دیا۔ لیاقت علی چٹھہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد امیدوار 70، 80 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے انہیں ہروایا ہے۔ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے، انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ا...
17/02/2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن نتائج کی تبدیلی کیلئے کمشنر راولپنڈی کو کبھی کوئی احکامات جاری نہیں کئے۔ کسی بھی ڈویژن کا کمشنر ڈی آر او، آر او یا پریزائیڈنگ آفیسر نہیں ہوتا نہ کمشنر کا الیکشن کے کنڈکٹ میں کوئی براہ راست کردار ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن اس معاملے کی جلد مکمل تحقیقات کرائے گا۔

الیکشن ٹھیک نہیں کرواسکا،عہدےسےاستعفیٰ دیتاہوں،کمشنرراولپنڈی70،70 ہزارکی لیڈکوہم نےشکست میں بدلا،کمشنرراولپنڈی
17/02/2024

الیکشن ٹھیک نہیں کرواسکا،عہدےسےاستعفیٰ دیتاہوں،کمشنرراولپنڈی
70،70 ہزارکی لیڈکوہم نےشکست میں بدلا،کمشنرراولپنڈی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current news update, current issues,politics, social media trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share