Rafia Gul DigiSkills

  • Home
  • Rafia Gul DigiSkills

Rafia Gul DigiSkills Digital Creator

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانًا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُAt-hamdulillahilladhi ahyana barda ma am...
20/02/2024

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانًا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

At-hamdulillahilladhi ahyana barda ma amatana wa Balhin-nushon

All praise belongs to Allah Who has restored us back to life after causing us to die and to Him shall we return.
صـــــبـــــح بـــــخــــــیـــــر




Gul Writes✍️پاکستانی سیاست بھی کسی فلم سے کم نہیں۔۔۔ اچھا خاصا وزیراعظم ڈاؤنلوڈ ہونے والا تھا کہ کمشنر نے انٹری ماردی🤣🤣م...
18/02/2024

Gul Writes✍️
پاکستانی سیاست بھی کسی فلم سے کم نہیں۔۔۔ اچھا خاصا وزیراعظم ڈاؤنلوڈ ہونے والا تھا کہ کمشنر نے انٹری ماردی🤣🤣
مووی کا دی اینڈ ہی نہیں ہو رہا میں تو اگتا سی گئی ہوں اب۔۔
سوچا کچھ نیا ٹرائی کروں 🤔
آج میں نے پہلی بار روغنی نان ٹرائی کیے ہیں۔۔
بتائیں کیسے بنے ہیں۔۔؟؟
ہمارے گھر میں تو الیکشن کمیشن کی طرح نان کی شامت آگئ ہے۔۔🤪🤪🤪
بچے تو بہت ہی خوش ہوتے ہیں آ پ بھی اپنے چھٹی کے دن کو مزیدار بنائیں۔۔

Wish You Happy Sunday to All Facebook Family 🤩










رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس کا مقصد دنیا حاصل کرنا ہواللہ تعالیٰ اس کے کام بکھیر دیتا ہے اور محتاجی کواس کی...
31/01/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جس کا مقصد دنیا حاصل کرنا ہواللہ تعالیٰ اس کے کام بکھیر دیتا ہے اور محتاجی کواس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور اسے دنیا سے صرف اتنا ہی ملتا ہے جتنا اس کے مقدر میں لکھا جا چکا ہے اور جس کا مقصود آخرت ہوتو اللہ تعالیٰ اس کے معاملات کو ٹھیک کردےگا اور اس کے دل کو بے نیازی عطا کرے گا اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہو کر آتی ہے۔

رفــــــــــیعـــہ گـل


Gul Writes ✍️کیا آپ کو بھی کتابیں پڑھنا پسند ہے۔اگر آپ کتابیں پڑھنے کے فوائد سے ناآشنا ہیں تو آئیے میں آپ کو بتاتی ہوںاگ...
22/09/2023

Gul Writes ✍️
کیا آپ کو بھی کتابیں پڑھنا پسند ہے۔
اگر آپ کتابیں پڑھنے کے فوائد سے ناآشنا ہیں تو آئیے میں آپ کو بتاتی ہوں
اگر آپ کتب بینی کے فوائد جان لیں تو آپ بھی کتابوں کو اپنا سب سے اچھا دوست ماننے لگیں گے۔

1۔ذہنی صحت۔

کتاب پڑھنے کی عادت ذہنی صحت کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے رکھتی ہے، اگر روزانہ بیس سے پچیس منٹ تک کسی اچھی کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو ڈیمنشیا اور الزائمر جیسی بہت سی ذہنی بیماریوں کا خطرہ 2.5 فی صد تک کم ہو جاتا ہے۔کتابوں کا مطالعہ ذہن کو روشنی عطا کرتا ہےاور دماغی صحت کو تروتازہ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

2۔شخصیت میں نکھار ۔

کتابوں کے مطالعے سے علم زیادہ اور پختہ ہوتاچلاجاتاہے۔الفاظ اور معلومات میں اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے شخصیت میں نکھار آجاتاہے اور آپ ایک الگ پہچان رکھتے ہیں لوگ آ پ کو پسند کرتے ہیں اور آپ کو سننا چاہتے ہیں ۔

3۔خود اعتمادی ۔

مطالعہ سےانسان اپنی خداداد صلاحیتوں کو پہچاننے کے قابل ہو جاتا ہے۔تجزیاتی سوچ پروان چڑھتی ہے۔اس سے اپنی ذات پر اعتماد پیدا ہو جاتا ہے جو کہ ایک انفرادی اور پختہ سوچ کو جنم دیتی ہے ۔
اور آپ بڑے سے بڑا کام کرنے میں خوف محسوس نہیں کرتے ۔اپنے فیصلے خود کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔

4۔اخلاقی تربیت ۔

مطالعہ ذہنی اور اخلاقی تربیت کا ایک اہم ذریعہ ہے ہم جو کچھ پڑھتے رہتے ہیں وہ ہمارے دل و دماغ میں رچ بس جاتا ہے اور پھر ہمارے عمل کی صورت میں ظاہر ہونے لگتا ہے۔

مطالعہ انسان کو تنگ نظری اور تعصب کے بھنور سے نکال کر وسعت قلب عطا کرتا ہےاور اس سے انسان میں رواداری اور گنجائش پیدا ہوتی ہے۔انسانی شعور بیدار ہوتا ہے۔ حکمت اور خدمت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے ۔

5۔قوت یاداشت میں اضافہ ۔

اس نفسا نفسی کے دورمیں زیادہ تر لوگ بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ ہماری ناقص خوراک اور مصروفیات نے ہمارے ذہنی صحت کو ناقابلِ تلافی حد تک نقصان پہنچایاہے۔ ہمارے آس پاس بہت سے لوگ میموری اور توجہ کی کمی کا شکار ہیں۔کتابوں کا مطالعہ ہمارے دماغ میں موجود عصبی ریشوں کو تقویت عطا کرتا ہے۔
کیونکہ جب ہم کوئ تحریر یا افسانہ پڑھتے ہیں توایک ہی وقت میں بہت سے کرداروں سے متعارف ہوتے ہیں اور اپنے دماغ میں ذہنی خاکہ تیارکرلیتے ہیں جس کے نتیجے میں یادداشت میں توازن پیدا ہوتا ہے ۔

6خوش نویسی۔

" اچھا ریڈر ہی اچھا رائیٹر بن سکتا ہے"

یہ بات بالکل درست ہے۔ مطالعہ ہماری سوچ اور معلومات کو وسیع کرتاہے۔ہم اچھے لکھاری بن سکتے ہیں۔اپنے الفاظ سے معاشرے کو سدھارنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مطالعے سے انسان کا ذہن وسیع ہو جاتا ہےاور انسان کی سوچنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔انسان پازیٹیو سوچتا ہے اور کتاب ہمیں گروتھ پر اکساتی ہے۔

توآج سے کتابیں پڑھنا اپنا بہترین مشغلہ بنائیے۔ اچھی اور معلوماتی تحاریر کو دوسروں سے بھی شیئر کریں۔
اپنے قیمتی وقت کو مزید قیمتی بنائیں ۔

اور اگر آپ پہلے سے ہی کتابوں کے مطالعے کے شوقین ہیں تو اپنی پسندیدہ کتاب کا نام comment کیجیے ۔شکریہ

Rafia Gul

19/09/2023

Welcome New Followers! 👋

Hey there, awesome friends! 🌟 I just wanted to take a moment to give a warm and heartfelt welcome to all the fantastic new followers who've joined our community recently. 🎉

Your support means the world to me, and I'm truly grateful to have you here on this journey with me. 🙏 Whether you're here for inspiration, information, or just some good old-fashioned fun, I'm here to make sure you get it all! 📚💡🎊

19/09/2023

Welcome New Followers! 👋

Hey there, awesome friends! 🌟 I just wanted to take a moment to give a warm and heartfelt welcome to all the fantastic new followers who've joined our community recently. 🎉

Your support means the world to me, and I'm truly grateful to have you here on this journey with me. 🙏 Whether you're here for inspiration, information, or just some good old-fashioned fun, I'm here to make sure you get it all! 📚💡🎊

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafia Gul DigiSkills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share