سننے میں آرہا ہےکہ
انڈیا اور بنگلا دیش مل کر فلم بنا رہے ہیں_
"مجیب"
اب اندازہ لگا لیں کہ اس میں کس کو کتنا ننگا کیا جائے گا
👈ہماری بے غیرت اسٹیبلشمنٹ کو👉
اچھا ہے ہم پاکستانی مل کر اس فلم کو ہٹ کروائے گئے😂
دیکھ لینا پاکستان میں اس فلم پر دفعہ144 لگا دی جائیگی پنڈی کی طرف سے😜
13/09/2023
عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت میں عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب درست سمت میں جارہے ہیں عمران ریاض کسی بھی لمحے بازیاب ہوسکتے ہیں۔۔
میاں اعلی اشفاق پر مجھے مکمل یقین کہ وہ کسی نہ کسی طرح ان لوگوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔جس نے عمران ریاض خان کو اغواء کیا ہوا ہے.
Be the first to know and let us send you an email when Sanam Javed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.