Punjab Fact File

  • Home
  • Punjab Fact File

Punjab Fact File An authentic fact file for public review regarding education, health, law and order, and other devel

27/04/2023

Assistant Commissioners across Punjab are in full action mode to stop wheat smuggling and prevent wheat crisis. Even women officers are working funny hours. In the photo, AC RWP Cantt Qandeel Fatima Memon can be seen during an inspection at M1 Motoway. Good job 👏

Deputy Commissioner Rawalpindi

21/08/2022

Due to the ongoing debate about fake success stories, Qasim Ali Shah conducted an interview of , CEO . While rubbishing the claims of any fraudulent activity, Saqib Azhar explained how success stories are picked and how data is verified before anybody volunteers himself/herself for the video. Saqib also explained about the mysterious 13,000 accounts. He was of the view that he stands for his platform and is always willing to improve - his organization imparts training and failure or success depends on the applicant who put in their best consistently.

According to him, these stories are recorded by third party platforms. He also revealed that Enablers checks three month bank statement of the applicant before allowing him for the video. If anybody quits after three or more months, and fails to make more money, the fault lies with him, he added.

Watch: https://youtu.be/HUZexYlYYeo

19/08/2022
13/04/2022
وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات ...
23/08/2019

وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث پنجاب کے دور درازعلاقے ترقی سے محروم رہے۔ عثمان بزدار
سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا۔ عثمان بزدار
قومی وسائل کو نمائشی منصوبوں کی نذر کرکے ملک و قوم سے ظلم کیاگیا۔ عثمان بزدار
سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظر انداز کیا۔ عثمان بزدار
عوام بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہے۔ عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت سابق دور کی غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے۔ عثمان بزدار
ترقیاتی منصوبے عوام کی حقیقی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیئے گئے ہیں۔عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔عثمان بزدار
ترقی اورخوشحالی ہر شہر کے لوگوں کا بنیادی حق ہے۔عثمان بزدار
ہر ضلع کے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکمت عملی بنائی ہے۔عثمان بزدار
عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کریں گے۔عثمان بزدار
صحت اور تعلیم کی سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔عثمان بزدار
لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت دسمبر تک 115نئے اراضی سنٹر فعال ہوجائیں گے۔عثمان بزدار
اراضی سنٹرز کی کمی کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔عثمان بزدار
حکومت عوام کی سہولت کیلئے اراضی سنٹرز کی تعداد میں اضافہ کررہی ہے۔عثمان بزدار
نیا پاکستان عام آدمی کا پاکستان ہے۔عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے جاری منصوبوں کی خود نگرانی کررہا ہوں۔عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کے عوام کی محرومیوں کوخوشحالی میں بدلیں گے۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جوہرٹاؤن میں‌ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مراکز کا افتتاح کردیا
22/08/2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جوہرٹاؤن میں‌ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مراکز کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شیخوپورہ کے دورے کے موقع پر متعدد منصوبوں کا افتتاح
13/07/2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شیخوپورہ کے دورے کے موقع پر متعدد منصوبوں کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ننکانہ صاحب کے دورے کے موقع پر متعدد منصوبوں کا افتتاح
13/07/2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ننکانہ صاحب کے دورے کے موقع پر متعدد منصوبوں کا افتتاح

30/06/2019
11/06/2019
کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
03/06/2019

کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ملکی معیشت کے اہم ستون ضلع فیصل آباد کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اہم اقدام
03/06/2019

ملکی معیشت کے اہم ستون ضلع فیصل آباد کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اہم اقدام

ریکارڈ مدت میں گندم خریداری مہم 2019 کی کامیابی
03/06/2019

ریکارڈ مدت میں گندم خریداری مہم 2019 کی کامیابی

گندم خریداری کی کامیاب مہم پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزاد کی مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار
03/06/2019

گندم خریداری کی کامیاب مہم پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزاد کی مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار

Boosting economic activities & employment opportunities in Punjab
29/05/2019

Boosting economic activities & employment opportunities in Punjab

CM Punjab laid foundation of Nishtar Hospital Phase-II Multan
29/05/2019

CM Punjab laid foundation of Nishtar Hospital Phase-II Multan

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنان...
28/05/2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے پر کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کو شاباش۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورچین کے نائب صدر وانگ چی شن کا ہائر روبا اکنامک زون کا دورہ۔
28/05/2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورچین کے نائب صدر وانگ چی شن کا ہائر روبا اکنامک زون کا دورہ۔

جنوبی پنجاب کی احساس محرومی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑی خوشخبری سُنا دی
27/05/2019

جنوبی پنجاب کی احساس محرومی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑی خوشخبری سُنا دی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Fact File posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share