بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب لاہور
ہینڈ آؤٹ 1939
صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس
نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے رجسٹر ہونے کی خوشخبری سنائی
رجسٹریشن مکمل ہونے سے یہ تنظیم اپنے قانونی اور دوسرے امور بہتر انداز سے چلا سکے گی
جنرل پبلک اور حکومتی سطح پر معاونت کے سلسلے میں نمبردار مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی
لاہور،09ستمبر:....صوبائی وزیر زراعت و صدر نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری جنرل نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری نزاکت علی گل،فنانس سیکرٹری پنجاب گلزار احمد بودلہ کے علاوہ لاہور ، سرگودھا،ڈی جی خان ، گجرات اور ملتان ڈویژن کے نائب صدور بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے اجلاس میں نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے رجسٹر ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے سے یہ تنظیم اب اپنے قانونی اور دوسرے امور بہتر انداز سے چلا سکے گی۔انھوں نے کہا کہ جنرل پبلک اور حکومت
مشکل کی اس گھڑی میں جنرل سیکرٹری نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری نزاکت علی گل سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف عمل ہے
مشکل کی اس گھڑی میں نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف عمل ہے ۔ جنرل سیکرٹری نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری نزاکت علی گل نماز جمعہ کے موقع پر سیلاب زدگان کے لیے امداد کی اپیل کرتے ہوئے
وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ سے نمبردار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ملاقات کے دوران وفد نے پنجاب میں نمبرداری نظام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
وزیر قانون کی پنجاب نمبردار ایسوسی ایشن کو مسائل پر ہمدردانہ غور کی یقین دہانی
نمبرداری نظام نچلی سطح پر حکومتی عملداری یقینی بنانے کا اہم ذریعہ ہے، راجہ بشارت
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نمبرداری نظام کو موثر اور بااختیار بنانا چاہتے ہیں، راجہ بشارت
وزیراعلیٰ نے نمبرداروں کا صوبائی کنونشن بلانے کی ہدایت کی ہے، راجہ بشارت
متوقع کنونشن میں 85 ہزار سے زائد نمبرداروں کے مسائل پر غور ہوگا، وزیر قانون
سرکاری اراضی بے زمین نمبرداروں کو الاٹ کرنے کا جائزہ لیں گے، وزیر قانون
نمبردار ایسوسی ایشن کے وفد کا وزیراعلیٰ اور وزیر قانون پنجاب سے اظہار تشکر
نمبردار کنونشن کا احوال ٹی وی ٹوڈے کی سکرین پر
جہانیاں میں نمبر دار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرینڈ کنونشن منعقد کیا گیا
نمبردار ایسوسی ایشن جہلم کے زیر اہتمام منعقدہ نمبردار کنونشن کا احوال 24 نیوز کی سکرین پر
ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نمبردار ایسوسی ایشن جہلم کنونشن میں نمبرداری نظام کی افادیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے
کمشنر ملتان ڈویژن ارشاد احمد تحصیل دنیاپور کے نمبرداران سے نمبردار کے معاشرے میں کردار کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے
احباب نوٹ کرلیں اور کم آمدنی والے افراد سے اس کو جوایئن کروایئں۔ اپنے گلی محلوں میں موجود ماتحق اور کم آمدنی والے افراد تک آگاہی دیں اور ان کو اس ایپ سے اپلائی کرایئں
احساس راشن رعایت پورٹل کم آمدن گھرانوں اور کریانہ مالکان کی رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
اپنی درخواستیں دیے گئے پورٹل پر آن لائن جمع کروائیں۔
https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جلد نمبردار کنونشن کے انعقاد کی ہدایت
نمبردار ایسوسی ایشن خوشاب کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں صدر نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب سید حسنین جہانیاں گردیزی صاحب کی شرکت