Jip posting tv

  • Home
  • Jip posting tv

Jip posting tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jip posting tv, Digital creator, .

05/03/2024

حرم شریف کی اختیارات اپ کی ملکیت نہیں ہے ۔۔۔
حرم میں انڈیا کا جھنڈا لہرایا ۔۔۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
26/02/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





24/01/2024

ہمارے روشن مستقبل کے لئے ۔
#ترازو کو ووٹ دیں، جماعت اسلامی کو ووٹ دیں 💖

Today best Islamic Pato...........  Viral video        #
22/11/2023

Today best Islamic Pato...........
Viral video


#

11/11/2023

وہ لوگ حاضری لگائے جو سراج الحق صاحب
2024 میں وزیراعظم
دیکھنا چاہتے ہیں

02/11/2023

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.⁦♥️⁩🥀

01/11/2023

سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب غزہ فلسطین کیلئے مصر کے راستے روانہ،
اللہ تعالی سفر بخیر اور آسان فرمائے آمین

ماشاء اللّه Cute 😍لبیک یا اقصیٰ
29/10/2023

ماشاء اللّه Cute 😍
لبیک یا اقصیٰ

27/10/2023

آیا مودودیت فرقہ دہ؟
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ❣️

25/10/2023

⁦⁦⁦( ⁩⁦یا اللہ )⁩
اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا دے
سب کہو آمین🤲

25/10/2023

ڈیزلیانو تہ د ھغوی دمزاق جواب

20/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی....

14/10/2023

بھارتی کھلاڑیوں سے درخواست ھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔

تجھ سے نفرت کرنامیرے ایمان کا حصہ ہے
13/10/2023

تجھ سے نفرت کرنا
میرے ایمان کا حصہ ہے

08/10/2023

میں اہلیان غزہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وہ کام جو 57 مسلم ممالک کی ریگولر فوج نہیں کر سکی وہ ح م ا س کے چند م ج اہ دی ن نے کر دیا، ح م ا س نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے اور ناک رگڑنے پر مجبور کردیا۔ میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں ح م ا س کو۔

04/10/2023

میں آزاد ہوں سراج الحق
سراج الحق صاحب کے سپورٹرز کے لیے فخر کی بات ہیں ۔

04/10/2023

دبکواسیانو شاعرانو دنظم نیو جواب





03/10/2023

پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے فی لیٹر اضافے کے بعد صرف آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ حکومت عوام کو تکلیف دینے کی بجائے ریلیف دے۔ پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے

02/10/2023

دا نظم بہ تاسو پہ شیئر کولو مجبورہ کوی۔
دی قاریان تہ ددوی ہر شعر جواب۔

جمیعت علمائے اسلام کی منافقانہ طرز زندگی!یہ کہتے کچھ ہیں کرتے یہ کچھ ہیں گرگٹ تو رنگ بدلتا ہے مگر یہ بھی بدلتے ہیں ذاتی ...
01/10/2023

جمیعت علمائے اسلام کی منافقانہ طرز زندگی!

یہ کہتے کچھ ہیں کرتے یہ کچھ ہیں
گرگٹ تو رنگ بدلتا ہے مگر یہ بھی بدلتے ہیں
ذاتی سیاسی مورثی مفاد کی خاطر
نعرہ اسلام لگا کر اسلام آباد کی بات کرتے ہیں
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

مفتی کفایت اللہ نے کچھ دن قبل فتویٰ ٹھوکا تھا کہ ہر اس عالم دین کے پیچھے نماز نہیں ہوتی جو انکی جماعت یعنی جمیعت علمائے اسلام سے تعلق نہیں رکھتا،
مفتی کفایت اللّه کا مطلب واضح ہے کہ جے یو آئی والوں کے علاوہ دنیا بھر میں باقی کسی مسلمان کی باجماعت نماز نہیں ہوتی۔۔۔۔
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

مائی لارڈ منافقت نوٹ کریں!
جب سیاسی فائدہ ہوتو یہی جماعت اور اس کے لیڈرز بلکے خود مفتی کفایت اللّه بھی دیگر جماعتوں یعنی بریلویوں اہل حدیث جماعت اسلامی کے علماء کے پیچھے میڈیا کےسامنے باجماعت نماز پڑھتے رہے ہیں مفاد ہوا تو آیندہ بھی پڑھیں گے ورنہ فتویٰ ہے ناں۔۔۔
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

فتوے تو یہ مخالفین پر ایسے لگاتے ہیں جیسے اندھا ریوڑیاں بانٹتا ہے
علامہ اقبال نے انکے فضول اور فسادی فتوؤں کی بچھاڑ دیکھ کر برموقع اور برمحل صحیح فرمایا تھا کہ ۔۔۔۔

تکفیر کے فتوؤں سے خوارج کا گماں ہے
دیوبند کا مدرسہ نہیں،تخریبِ جہاں ہے

انکا ماضی اور حال دیکھ لیں اور زندگی رہی تو مستقبل بھی دیکھ لیجیے گا
انکے اپنے دوسروں پر داغے گئے فتوے تھوڑا بہت وقت یا کچھ عرصہ گزرنے کے بعد الٹا ان پر ہی لوٹ آتے ہیں اور پھر یہ تاویلیں پیش کرتے نظر آتے ہیں
ماضی میں انہوں نے اپنے ہی دارلعلوم دیوبند کے بانی قاسم نانوتوی کی کتاب "تصفیتہ العقائد کے اقتسابات کو سید مودودی کی کتاب کے اقتسابات سمجھ کر "اسلام سے خارج"نکاح سے خارج"اہل سنت سے خارج ہونے کے فتوے لگائے بعد میں جب معامله کھلا اور معلوم پڑا کہ یہ خیالات اقتسابات تو اپنے شیخ کے ہیں تو بڑے بڑے علمائے دیوبند معاملے پر مٹی ڈالتے نظر آئے اور دارلعلوم دیوبند کا شعبہ دارالفتا الگ سے شرمندہ ہوا
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

اسی طرح جمیعت علمائے اسلام کے علمائے دیوبند نے صخیم کتب فتاویٰ فریدیہ،احسن الفتاویٰ،اور فتاویٰ محمودیہ میں لکھا ہے کہ جو مرد غیر محرم عورت سے اٹھتا بیٹھتا ہو اسکی اقتداء میں نماز پڑھنا ناجائز ہے
انکے اپنے لیڈرز بشمول مولانا فضل الرحمن کو دیکھیں تو وہ کبھی بینظیر کے قدموں میں بیٹھا نظر آتا ہے اور کبھی مریم نواز کے جسم کیساتھ اپنا جسم ملا کر کھڑا نظر آتا ہے تو انکے اپنے داغے گئے فتاویٰ کی روشنی میں یہ خود بتانا پسند کریں گے کہ فضل الرحمن کے پیچھے نماز ادا کرنا اب کیا درجہ رکھتی ہے ؟
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

اسی طرح انکا ایک فتویٰ باز مفتی عبد الواحد ساری زندگی جشن میلاد النبی کو بدعت اور نجانے کیا سے کیا کہہ کر فتوے ٹھوکتا رہا ہے لیکن پرسوں 12 ربیع الاول کو خود اس نے اپنے شہر میں گج وج کر میلاد النبی کا جلوس نکالا ہے گھوڑے پر سوار ہوکر خوشی کا جشن منایا ہے ولادت پر تقریر کی ہے سبیل کا خالص جام شیریں ملا دودھ پیا ہے سوال یہ ہے کہ اب آئندہ کیلیے جے یو آئی والے فتویٰ باز بلکے فتویٰ ٹھوک مفتیوں کی نظر میں جشن میلاد النبی منانا جائز سمجھا جائے ؟
اگر جائز ہے تو پرانے فتوؤں کا کیا کریں ؟
بھلے او بھلے
مارو تالی 😎

نوٹ ۔تصویر کو فیک نہ کہنا ورنہ ویڈیو لگا دوں گا۔
پیر صب شغلی مغلی 😍

30/09/2023

سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید منور حسن صاحب کا ربیع الاول اور سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے بامقصد پیغام اور ایمان افراز گفتگو

29/09/2023

ماتہ ھغہ کسان حاضر شئ چی کٹر جماعتیان ی

28/09/2023

سعودی عرب نے قانون کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے ایک قتل کے ملزم جس کو سعودیہ کی پوری عوام اور قاتل کے ورثہ وہاں کی پولیس اور میڈیا اس قاتل کی جان بخشی کروانے کے لیے مقتول کے ورثہ سے ہر طرح کی معافی قصاص منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش کرتے رہے مگر مقتول کے ورثہ نہ مانے پورا ملک سعودی عرب ایک طرف مقتول کے ورثہ ایک طرف اخر قانون کی بالادستی کے ہوتے ہوئے مقتول کے ورثہ کو انصاف دیتے ہوئے قاتل کا سر قلم کر دیا یہ دکھی داستان دیکھیں

که اور پری اخلی یارہ مه ئی گورہ 🔥❤️‍🔥👉دہ چا چی خوخ دے نو کومنٹ دی اوکی ❤️
28/09/2023

که اور پری اخلی یارہ مه ئی گورہ 🔥❤️‍🔥👉
دہ چا چی خوخ دے نو کومنٹ دی اوکی ❤️

Today's best photo. ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
27/09/2023

Today's best photo.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️














25/09/2023

بڑی مُشکل سے ملی یہ ویڈیو فضل الرحمن اور زیبروں کی مُنہ پہ زوردار تھپڑ ہے جب 15ستمبر 2007 میں مُشرف اور فضل الرحمان کے دور میں شیخ الحدیث مولانا حسن جان رح کو شہید کردیا تھا اور اس وقت کے طالب علموں نےجنازے پہ آئے جمعیت کے رکن اکرم دُرانی پر جُوتوں کی بارش کردی اپنی انکھوں سے دیکھیں عُلماء کا اصل قاتل کون ہے اس وقت تو عمران خان نہیں تھے؟

25/09/2023

جماعت اسلامی کے بارے میں ایک مولوی نے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کو مدلل جواب ؟
ویڈیو اخر تک دیکھیں ؟

23/09/2023

اصلاحی جواب دی بعض بعض شاعران تہ . ہر یو ئ مخکی شیئر کئ شکریہ.

23/09/2023

جمعیت علمائے اسلام کے اس عالم کو ضرور سنیں میں کون ہوں ؟
کس کے ساتھ سیاسی وابستگی تھی؟
اور کیوں میں نے ان کو چھوڑ دیا؟
آئیے سنتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jip posting tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share