13/10/2024
*وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کہتے ہیں ایک طرف اسلام آباد میں شنگھائی کانفرنس جاری ہے ملک میں سرمایہ آرہاہے دوسری طرف کراچی میں دفعہ 144 کے باوجود ہنگامے،پولیس اہلکاروں کوزخمی کرنا،پولیس وین جلانا، صوبے میں انارکی پھیلانا کسی محب وطن کو زیب نہیں دیتا*