Bugti Speaks

Bugti Speaks Dera Bugti Updates

05/05/2023

#اوکاڑہ کی بہت خوبصورت، محنتی ، پروقار اور قابل ستائش شخصیت کی زندگی کی کہانی۔ خصوصی کاوش جانب میاں حسین احمد صاحب

محمد انور صاحب گزشتہ 33 سال سے ھمارے گھر اوکاڑہ میں اخبار اور میگزین وغیرہ ڈیلور کر رہے ھیں بارش ہو یا اندھی شائد ہی انہوں نے اپنی زمہ واری میں کبھی کوئی کوتاہی کی ہو ۔کل ایک میگزین دینے آئے تو ماشاءاللہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے ۔میں گیٹ پر کھڑا ہوا تھا میں نے ان کی خوشی بھانپ لی اور پوچھا انور صاحب آج بڑے خوش نظر آرہے ہیں بولے میاں صاحب آج اپنی بیٹی کے convocation پر جا رہا ہوں لاھور ۔میں نے استفسار کیا کس چیز کا convocation بولے میاں صاحب میری بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے اور الحمدللہ اس نے چھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کیے ہیں ویسے ڈاکٹری کی تعلیم کے حاصل کردہ میڈلز کی تعداد 19 ہے۔میں نے پوچھا انور بھائی کتنے بچے ہیں اور وہ کیا کر رہے ہیں ۔بولے جناب میں خود تو میٹرک تک تعلیم حاصل کر سکا اور گزشتہ 46 سال سے اخبار بیچ رہا ہوں اور میرے 5بچے ہیں اور رب العالمین کا لاکھوں اور کروڑوں بار بھی شکر ادا کروں تو کم ہے کہ میرے تمام بچے تعلیم یافتہ ہیں ما شاءاللہ بڑا بیٹا pharmacist ہے اور ایک اچھے عہدے پر فائز ہے اس سے چھوٹی بیٹی MPhil کمیسٹری اور B ed ہےتیسرے نمبر والی ڈاکٹر ہے چوتھے نمبر والی MPhil Zoology ہےاور ماشاءاللہ پانچواں بچہ Bsc Honour Chemistry ہے ۔میں ان کے ہر لفظ پر ماشاءاللہ ❤️ کہتا رہا ۔ہمارے لیے بہترین مثال ہے کہ مشکل سے مشکل حالات بھی ترقی کی راہ میں حائل نہں ہو سکتے یہ تحریر یوم مئی کے حوالہ سے ہے کہ کس طرح ایک اخبار فروش محنت کش ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔
تحریر: میاں حسین احمد

05/05/2023

Ameen ❤️

05/05/2023
05/05/2023

Alhamdullilah ❤️

05/05/2023

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد نواز نے نے ضلعی بھر کے مختلف بند اسکولوں کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا ایک طرف تو محنتی لوکل آفیسر محمد نواز کی پیر سہری دربار اسکول سنگسیلا لوٹی کے جیسے دور دراز سکولوں کا دورہ ان کی علم دوستی اور علاقے کی بچوں کی بہتر مستقبل کی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے. تو دوسری طرف بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ ان مذکورہ سکولوں کے اکثر اساتذہ غیر پائے گئے جو ایک خوش آئیند نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے. غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کا امکان ہے تاکہ وہ غیر حاضری سے باز آجائیں تاکہ ڈیرہ بگٹی کے دور دراز علاقوں میں علم کی روشنی پھیل سکے.

05/05/2023

اافسوسناک خبر ،
پیرکوہ مدرسے میں زیر تعلیم ایک بچہ فوت ہوا اللہ پاک اس بھول جیسے بچے کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ایک دوسری بات کئی لوگ اس واقعے کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں کہ مدرسے کی غفلت ہے یہ وہ بلا بلا لیکن میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ موت ایک ایسی چیز ہے جو کسی جگہ کسی بھی حالت اور کسی بھی وقت آسکتا ہے اس میں انسان کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ کسی مدرسے میں ہے یا کسی محل میں اس کو موت لازمی آنا ہے کل کو اگر آپ کی موت آپ کے گھر, بازار یا دفتر میں آئے تو ہم اسکا قصوروار ٹھرائے کہ ان کی غفت کی وجہ سے موت آئی نہیں ہرگز نہیں
خدانخواستہ آپ کے اپنے گھر میں کسی فرد یا بچے کہ یوں اچانک موت واقعہ ہو تو کیا تب بھی آپ پولیس یا کسی دوسرے انویسٹیگیشن عدارے کو بلائینگے کہ آئے اور چیک کرے؟ مجھے تو نہیں لگتا
مہربانی کرے, خدارا مدرسے اللہ کے گھر ہیں جہاں جنتی پھول رہتے ہیں ان پر کوئی بلیمنگ نہ کرے صرف کئے لائکس اور کمینٹ کیلے خود کو گناہ گار کررہے ہیں . ہم لوگ نے کبھی مسجد کا شکل دیکھا نہیں ہمہیں یہ بھی نہیں پتا کہ مسجد میں لائٹ کا بٹن کونسا ہے لیکن الزام تراشی میں سب سے پہلے
رہی بات پچھلے سال جو واقعہ ہوا جدھر بچہ مدرسے سے فراز ہوا اور راستے میں پہاڑ سے گر کر ہلاک ہوا تھا اس واقعے کو ہم مولوی یا پھر عدارے کو کیسے دوشی کررہے ہیں
ہمارے , آپ کے بچے اکثر پنجاب سندھ کے کسی اسکول و کالجوں میں زیرِ تعلیم ہے اور ہوسٹل پزیر ہیں اگر بچہ وہاں سے بھاگ جائے اور راستے میں اس کی موت ہو تو کیا ہم اسکول یا ہوسٹل والوں قصوروار ٹھرائیں گے؟
اب کچھ لوگ کہینگے کہ ہاسٹل یا اسکول کہ لاپروائی ہے کہ بچہ وہاں سے فرار ہوا اور ہلاک ہوا تو بھائی بھاگنے والے بھاگ جاتے ہیں چاہے وہ کسی عدارے میں ہوں یا جیل کے سلاخوں کے پیچھے

17/04/2023

زین کوہ سے لی گئی ڈیرہ بگٹی کی ایک خوبصورت تصویر

17/04/2023

اصلی سپر ہیرو۔ ماشاللہ 👑

17/04/2023

گوادر اسٹیڈیم

15/04/2023

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیف رحمان جعفر نے اے ار واے (ARY) ڈیجیٹل کے پروگرام، شان سخن بیت بازی میں مقابلہ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہے ۔ جو بلوچستان کے لئے ایک اعزاز ہے ۔

۔

15/04/2023

ڈیرہ بگٹی شہر سے چند کلومیٹر فاصلے پر واقع خوبصورت پکنک پوائنٹ کھوڑدان مند 😍 جو ایک سومننگ پول کی طرح کا ہے

12/04/2023

انڈونیشیا کے ایک جوڑے نے خانہ کعبہ کے سامنے مسجد الحرام کے مطاف میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی پانی کی قلت تشویشناک ہے اور دیہی علاقوں ڈیرہ بگٹی ، قلات، سبی، نوشکی جیسے کئ علاقوں کو صاف پانی ...
12/04/2023

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی پانی کی قلت تشویشناک ہے اور دیہی علاقوں ڈیرہ بگٹی ، قلات، سبی، نوشکی جیسے کئ علاقوں کو صاف پانی کی رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے لوگ تلابو کا پانی پینے پر مجبور ہیں صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے بہت سی بیماریوں کا
سامنا کرنا پڑتا ہے ایف سی کی جانب سی لوگوں تک صاف پانی پہچانے پر بھیشکر گزار ہیں کہ ایف سی سڑکوں پر موجود ڈرموں میں پانی فراہم کرتی ہے
ہماری حکومت بلوچستان سے درخواست ہے کہ جن علاقوں میں صاف پانی کی کمی ہے اسے پورا کیا جائے
شکریہ۔۔۔

12/04/2023

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے اس 70 سالہ شخص نے ایک بہت ہی عجیب لیکن حیرت انگیز کام کر دیا۔ اس کا نام احمد عبدان ہے، اس نے اپنی تمام زندگی عربی خطاطی کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ اور وہ صرف 6 انڈوں پر پورا قرآن صحیح لکھنے میں کامیاب ہوا!

انشاءاللہ وہ دن دور نہیں ہیں کہ جب اچھائی اور سچ ملک میں موجود برائی، جھوٹ منافقت پہ غالب آ جائیں گی اور پاکستان ایک بار...
12/04/2023

انشاءاللہ وہ دن دور نہیں ہیں کہ جب اچھائی اور سچ ملک میں موجود برائی، جھوٹ منافقت پہ غالب آ جائیں گی اور پاکستان ایک بار پھر تعمیر و ترقی، خوشحالی اور سیاسی استحکام کی راہ پہ گامزن ہو جائے گا


‎ #پاکستان

Terrorist in Balochistan are hiding behind women
12/04/2023

Terrorist in Balochistan are hiding behind women




تعلیم کیا ہے؟ تعلیم صرف لکھنے اور پڑھنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کو زندگی گزارنے کے طریقوں کا شعو...
12/04/2023

تعلیم کیا ہے؟ تعلیم صرف لکھنے اور پڑھنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کو زندگی گزارنے کے طریقوں کا شعور دیتا ہے اور اس میں زندگی کے مقاصد و فرائض کا احساس پیدا کرتا ہے۔ تعلیم سب کے لئے ضروری ہے


‎ pic.twitter.com/H6ztQ2AuJV‎‎

‏‎ #بلوچستان میں دہشتگرد تنظیمیں بی ایل اے، بی ایل ایف، براس، بی آر اے کا ریموٹ کنٹرول مودی سرکار کے ہاتھ میں ہے۔یہ بات ...
12/04/2023

‏‎ #بلوچستان میں دہشتگرد تنظیمیں بی ایل اے، بی ایل ایف، براس، بی آر اے کا ریموٹ کنٹرول مودی سرکار کے ہاتھ میں ہے۔
یہ بات تو سب کو پتہ ہے کہ مودی بلوچستان میں کسی صورت بھی امن نہیں چاہتا۔

بلوچستان میں دہشتگردوں کی کاروائیوں سے سب سے زیادہ نقصان معصوم اور نہتے لوگوں کو ہوا ہے۔ بلوچستان کے عوام دہشت گردوں کو ...
12/04/2023

بلوچستان میں دہشتگردوں کی کاروائیوں سے سب سے زیادہ نقصان معصوم اور نہتے لوگوں کو ہوا ہے۔ بلوچستان کے عوام دہشت گردوں کو مسترد کریں شر پسند عناصر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں


 ‎ ‎ ‎
12/04/2023




بلوچ خواتین ہمارا اثاثہ ہیں۔‎‎ ‎
12/04/2023

بلوچ خواتین ہمارا اثاثہ ہیں۔


بی ایل ایف کے بزدل کارندوں نے پہلے ‎  اور ‎  بلوچ کو اپنے ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر کے ثابت کردیا کہ انکا مقصد حقوق ح...
12/04/2023

بی ایل ایف کے بزدل کارندوں نے پہلے ‎ اور ‎ بلوچ کو اپنے ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر کے ثابت کردیا کہ انکا مقصد حقوق حاصل کرنا نہیں بلکہ دہشت پھیلانا ہے۔



جن کی وجہ سے آج ہم ہندوستان کے دوسرے درجے کہ شہری نہیں ہیں یہ ہمارے شہداء کی ہی قربانیاں ہیں جن کی وجہ سے آج ہمیں بھارتی...
12/04/2023

جن کی وجہ سے آج ہم ہندوستان کے دوسرے درجے کہ شہری نہیں ہیں یہ ہمارے شہداء کی ہی قربانیاں ہیں جن کی وجہ سے آج ہمیں بھارتی مسلمانوں کی طرح اپنی وفاداریاں ثابت نہیں کرنا پڑتی۔


سرداری نظام جب تک بلوچستان میں ہوگا ناممکن ہے بلوچستان کے عوام کو ریلیف ملے. سرداروں کے اولاد یورپ میں تعلم حاصل کرنے کے...
12/04/2023

سرداری نظام جب تک بلوچستان میں ہوگا ناممکن ہے بلوچستان کے عوام کو ریلیف ملے. سرداروں کے اولاد یورپ میں تعلم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں اور عوام کے بچے اس دور جدید میں بکری پالتے ہیں افسوس صد افسوس



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bugti Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bugti Speaks:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share