Karachi Now

Karachi Now Keeping You update on Karachi situation & activities. "Karachi Ki Haar Khabar"

23/03/2020

گھروں میں رہے ۔۔نہیں تو پھر مار کھائے

پولیس فل ایکشن میں
23/03/2020

پولیس فل ایکشن میں

23/03/2020

*Assistant Commissioner Shaha Faisal Noor Mustafa Laghari raid at Imtiaz Super Market Korangi Road in regard of Profiteering & Hoarding in the Markets*.

23/03/2020

Stay safe everyone

22/03/2020

گھر میں رہے ورنہ ایسا ہوگا

22/03/2020

Karachi LockDown Update:
MA Jinnah Road

22/03/2020

Karachi LockDown Update: Federal B Area

Breaking !! All educational institutions in sindh to remain close till 30th May 2020 as summer holiday and educational i...
12/03/2020

Breaking !! All educational institutions in sindh to remain close till 30th May 2020 as summer holiday and educational institution will open from 1st June. Board exams of 9th and 10th cancelled. Sindh got announced after emergency meeting of sindh cabinet .

Breaking Now
12/03/2020

Breaking Now

کورونا کے پھیلاو کا خطرہ !
سندھ بھر میں تمام اسکول ، کالجز اور یونیورسٹیز 30 مئی تک بند رہے گے۔تمام امتحانات ملتوی۔

Breaking Now
12/03/2020

Breaking Now

BREAKING: Chinese Consul General in Karachi, Li Bijian, advised authorities in Sindh to extend the closure of schools an...
11/03/2020

BREAKING: Chinese Consul General in Karachi, Li Bijian, advised authorities in Sindh to extend the closure of schools and end big gatherings in Karachi after a spike in coronavirus cases.

10/03/2020

Update regarding in #کراچی۔

کراچی والو۔ تیار ہوجاؤ

Sindh’s Minister of Health and Population Welfare Dr. Azra Fazal Pechuho in an internal department meeting decided the following:
1- Sindh Health Department will be setting up its own health desk and screening at the Karachi Airport to screen all the patients coming to Karachi.
2- All private and Public hospitals will be setting up a frontline desk for information on Corona Virus.
3- An Advisory will be issued today to avoid large public gatherings.
4- It has also been suggested to the CM to put a ban on large public gatherings like PSL.
5- An Advisory will be issued today for people to self-quarantine for 14 days if they have recently come to Karachi from a country with positive cases.
6- Gadap Hospital has been prepared and set up as an Isolation facility for all confirmed positive cases.
7- SOPs have been provided to all private hospitals on how to deal with a positive Corona Virus case.
8- Shutting down schools for a longer duration has been suggested to the CM.

سندھ بھر کی جامعات 13 مارچ تک بند رہے گی ۔۔نوٹیفکیشن جاری
01/03/2020

سندھ بھر کی جامعات 13 مارچ تک بند رہے گی ۔۔نوٹیفکیشن جاری

18/11/2019

کراچی والو کے لیے بری خبر
کمزور معشیت کی وجہ سے کراچی میں 1 ہزار بسیں چلانے کے منصوبے کو بریک لگ گئی

10/11/2019

Aerial View !!!
Karachi is looking stunning on Rabi-ul-awwal occasion.

10/11/2019

ٹڈل دل کراچی ملیر پہنچ گیا

شہر کے زرعی علاقے ملیر میں ٹڈی دل کا حملہ
حملے سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ .ٹڈی دل کے حملے نے ملیر کے کاشتکاروں کی مشکلات مزید بڑھا دی

10/11/2019

شہر قائد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹماٹر کے ہول سیل نرخ 200 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ دکانوں اور ٹھیلوں پر ٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔

29/10/2019


کراچی: درالصحت ہسپتال کے ڈاکٹروں کے ہاتھوں ایک اور انسانی جان ضایع
کراچی:7 ماہ کے معصوم عبدلہادی کی غلط ٹریٹمنٹ کی وجہ سے موت واقع ہوئی
کراچی: گزشتہ رات بارہ بجے بچے کو سانس کی تکلیف کی وجہ سے دارالصحت ہسپتال داخل کروایا تھا، والد عبدلہادی
کراچی: ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں بچے کی نرسنگ اسٹاف ٹریٹمنٹ کر رہا تھا ، والد عبدلہادی
کراچی: پانچ گھنتے تک معصوم عبدلہادی کو کنولا پاس کرتے رہے جس کی وجہ سے بچے کو بازو میں سورخ پڑ گیا، والد عبدلہادی

کراچی: میرے بچے کی غلط ٹریٹمنٹ اور ڈاکٹروں کی غفلط کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے، والد عبدلہادی
کراچی: میرے بچے کو صحیح علاج اور ڈاکٹروں کے نہ ہونے کی وجہ سے موت ہوئی ہے مجھے انصاف چاہیے، والد عبدلہادی

کراچی: خیال رہے کہ رواں سال کے دوران دارلصحت کے ڈاکٹروں کی جانب سے معصوم نشوا کی غلط انجیکشن لگنے سے موت واقع ہوئی تھی

کراچی: سول سوسائٹی اور والدین کے احتجاج کے بعد ہسپتال کو بند کرنے کا حکم دیا گیا تھا

29/10/2019

سمندری طوفان کیار تباہی مچانے لگا ، ساحل سمندر بے قابو ، پانی سڑکوں پر .

25/10/2019

Sindh Government announced holiday for Hindu community on occasion of "Diwali" on Monday 28 October 2019.

21/10/2019

نقلی انڈے ، منافع خور شہریوں کی جان سے کھیلنے لگے ! کراچی والے ہوجائے ہوشیار !

کراچی کے پوش علاقے میں نقلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف
شہری کی نشاندہی پر پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام کا جنرل اسٹور پر چھاپا

اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے20 نقلی انڈے تحویل میں لے لئے
گھر میں انڈے ابال کر رکھے تو کچھ دیر بعد انڈوں کی نوعیت تبدیل ہوگئی، مدعی

نقلی انڈے پلاسٹک مٹیریل سے تیار شدہ ہیں، فوڈ اتھارٹی حکام
نقلی انڈے ابالنے کے کچھ دیر بعد اصلیت نمایاں ہوئی،فوڈ اتھارٹی حکام

پولیس نے جنرل اسٹور پر موجود شخص کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
جنرل اسٹور سیل کردیا گیا، انڈے سپلائی کرنے والے ڈیلر سے بھی پوچھ گچھ

فوڈ اتھارٹی حکام نے انڈوں کو انسانی صحت کے لئے مضر قرار دے دیا

مضر صحت انڈے دھابیجی کے فارم سے کراچی سپلائی کئے جارہے ہیں،ابتدائی تفتیش

21/10/2019

غریب مار مہنگائی !

21/10/2019

وزیراعظم عمران خان آج کراچی آئے گے ، بے امان شہریوں کو دلاسا دیگے ، بے ایمان لوگوں کی خبر لے گے لیکن کراچی پھر بھی پوچھے گا
"مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ، اگر منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں لیتے

19/10/2019

کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ !

15/10/2019

سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کر گئے

15/10/2019

کراچی والو کے لیے ایک اور مصیبت ! سٹریٹ کریمنلز کے بعد کتے بھی شہریوں کے لیے عذاب بن گئے
عزیز آباد بلاک 2 میں پاگل کتے کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی ۔۔ سی سی ویڈیو منظر عام پر

14/10/2019

پولیس ناکام ہوئی تو شہریوں نے خود ڈاکووں سے مقابلہ کرنا سیکھ لیا ۔
‏کراچی کے بہادر شہری نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو پکڑ لیا اور ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ، واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر۔

13/10/2019

کراچی والے ہوشیار خبر دار !
کراچی میں بڑی تعداد میں گدھے اور کتوں کی کھالیں مل گئی ، گوشت کہا گیا کسی کو نہیں پتہ

Pic Courtesy:ARY

10/10/2019

MQM founder Altaf Hussain charged under terrorism act in UK later on, he granted bail, district judge bans him from making public speeches and using social media.

10/10/2019

Karachi: Sindh High Court directed the DG Rangers to start a crackdown against Gutka smugglers & manufacturers.

09/10/2019

کراچی والو کے کیے خوش خبری ۔۔۔

09/10/2019

Notification of Public Holiday on 14th Oct 2019 on account of Urs of Hazrat Shah Abdul Latif Bhitai (R.A).

09/10/2019

Breaking Now : BIG suggestion by SHC.

09/10/2019

BREAKING NOW ON

06/10/2019

غریب مار مہنگائی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Now:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share