Ghizer Electronic Media

  • Home
  • Ghizer Electronic Media

Ghizer Electronic Media This Page Provide TV Package of Different TV Channels

10/04/2024

غذر
گاہکو

20/01/2024

گوپس بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دس گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی احتجاج عارضی طور پر ختم کیا ہے لیکن تمام عوام گوپس کو آگاہ کرتا ہوں کہ احتجاج پھر سے ہوگا زہنی طور پر تیار رہو ۔
گورنمنٹ کے زمہ داران جس میں ڈی سی غذر ، ایکسین غذر ، اے سی گوپس پھنڈر ، آری گوپس ، اورسیز گوپس کے دو دن کے لیے تحصیل سطح پہ عوام سے یقین دہانی اور معاہدہ 2021 کی عمل پیرا کرتے ہوئے گاہکوچ ، تحصیل گوپس ، تحصیل یاسین ، تحصیل پھنڈر میں ہر گاوں کے لیے بجلی منصفانہ تقسیم ہوگا بجلی گورنمنٹ کا ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے
22 جنوری 2024 کو دن دس بجے تک بجلی کی تقسیم کا شیڈول گاہکوچ ، گوپس ، یاسین ، پھنڈر سطح پہ برابری کی بنیاد پہ ڈی سی غذر اور اے سی گوپس کے سوشل میڈیا پیج پر جاری ہوگا ۔
تمام عوام سے گورنمنٹ کے زمہ داران نے آج 20 جنوری 2024 کو وعدہ کیا ہے اور تحریری معاہدہ اورسیز گوپس کے زبانی تمام عوام میرے سوشل میڈیا پیج سے سن سکتے ہو

22 جنوری 2024 کو دن دس بجے بجلی لوڈ شیڈنگ کی شیڈول اور منصفانہ تقسیم نہ ہونے کی صورت میں عوام گوپس ، راوشن ، ہمرداس ، جنڈوٹ ، خلتی گاؤں تک 22 جنوری 2024 کو دن دس بجے پھر سے احتجاج جاری ہوگا ۔

https://youtu.be/sfqe6L99oHQ
13/08/2023

https://youtu.be/sfqe6L99oHQ

Prime Television Network is GilgitBaltistan based News & Entertainment Channel. We Cover Latest News, Talk Shows, Funny Videos, Historic Places, Pakistani Po...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Electronic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share